On A Lighter Note

On A Lighter Note let's talk On A Lighter Note

نواز شریف نفرت کی سیاست ختم کرنے اور جمہوری اقدار کو فروغ دینے کیلئے، اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے کو تیار ہیں۔ کامر...
04/07/2025

نواز شریف نفرت کی سیاست ختم کرنے اور جمہوری اقدار کو فروغ دینے کیلئے، اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے کو تیار ہیں۔ کامران شاہد
On The Front With Kamran Shahid

کے پی کےبجٹ منظوری پر پی ٹی آئی کارکنان کی قیادت سے جواب طلبی پر صحافی محمد فہیم کا ایکس پر تبصرہ۔
26/06/2025

کے پی کےبجٹ منظوری پر پی ٹی آئی کارکنان کی قیادت سے جواب طلبی پر صحافی محمد فہیم کا ایکس پر تبصرہ۔

پوری پریس ریلیز میں نہ تو امریکہ کا نام لیا گیا نہ اس کی مذمت کی گئی اتنا ڈر کیوں ہے امریکہ کا کہ ہم اس کا نام بھی نہیں ...
24/06/2025

پوری پریس ریلیز میں نہ تو امریکہ کا نام لیا گیا نہ اس کی مذمت کی گئی اتنا ڈر کیوں ہے امریکہ کا کہ ہم اس کا نام بھی نہیں لے سکتے...ڈاکٹر ملیحہ لودھی

’اسرائیل اور ایران تقریباً ایک ہی وقت میں میرے پاس آئے اور کہا ہم امن چاہتے ہیں‘ ٹرمپ کا دعویٰ
24/06/2025

’اسرائیل اور ایران تقریباً ایک ہی وقت میں میرے پاس آئے اور کہا ہم امن چاہتے ہیں‘ ٹرمپ کا دعویٰ

ایران کا قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے جاری- ٹرمپ اپنی ٹیم کیساتھ سچویشن روم میں موجود               ...
23/06/2025

ایران کا قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے جاری- ٹرمپ اپنی ٹیم کیساتھ سچویشن روم میں موجود

صحت کارڈ کے بعد اب مفت ادویات کا منصوبہ خیبر پختونخوا میں 2 ارب روپے کی لاگت سے او پی ڈی پرچی کے ذریعے گیارہ یوروز تک اد...
23/06/2025

صحت کارڈ کے بعد اب مفت ادویات کا منصوبہ
خیبر پختونخوا میں 2 ارب روپے کی لاگت سے او پی ڈی پرچی کے ذریعے گیارہ یوروز تک ادویات کی مفت فراہمی۔۔۔

نوبل انعام کیلئے  ٹرمپ کی نامزدگی تاریخی طور پر عجیب ہے، ٹرمپ جیسے آدمی کو نوبل انعام دیا جاسکتا ہے تو کسی مجرم کو سزا د...
22/06/2025

نوبل انعام کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی تاریخی طور پر عجیب ہے، ٹرمپ جیسے آدمی کو نوبل انعام دیا جاسکتا ہے تو کسی مجرم کو سزا دینی ہو تو کیسے دی جائے گی؟ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ٹرمپ کی نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی کو "تاریخی طور پر عجیب" قرار دے دیا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا بڑا بیانجن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیے یا ہماری مذمت کی ہے، دراصل وہ سب نجی طور پر ا...
22/06/2025

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا بڑا بیانجن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیے یا ہماری مذمت کی ہے، دراصل وہ سب نجی طور پر اس بات سے متفق ہیں کہ یہ کارروائی ضروری تھی۔ وہ صرف اپنی عوام کو دھوکہ دینے کے لیے ایسا کر رہے ہیں، لیکن دل سے وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔"
– امریکی وزیر خارجہ، مارکو روبیو (ذرائع: فاکس نیوز)

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ:“🇺🇸 امریکہ نے ایران کے تین نیوکلیئر سائٹس — فورڈو، نطنز اور اصفہان — پر حملہ کر کے انہیں مکمل طور پر ت...
22/06/2025

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ:
“🇺🇸 امریکہ نے ایران کے تین نیوکلیئر سائٹس — فورڈو، نطنز اور اصفہان — پر حملہ کر کے انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیاحملے میں امریکا کے 6 بی ٹو بمبار طیاروں نے 12 بنکر بسٹر بم پھینکے،امریکی بحریہ کی جانب سے جوہری تنصیبات پر ٹوماہاک میزائل داغے گئے

صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں پاکستان کے اصل فیصلہ ساز اور قوت عاصم منیر ہیں، ان سے وہ مل لیے، ٹرمپ کی خواہشات ہیں کہ پاکستان چین ...
22/06/2025

صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں پاکستان کے اصل فیصلہ ساز اور قوت عاصم منیر ہیں، ان سے وہ مل لیے، ٹرمپ کی خواہشات ہیں کہ پاکستان چین سے دوری اختیار کرے، ایران کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دے اسرائیل سے تعلقات بہتر کرے، معاشی طور پر کرپٹو کرنسی اور معدنیات کی صورت میں راستے کھل سکتے ہیں، حسین حقانی

صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں پاکستان کے اصل فیصلہ ساز اور قوت عاصم منیر ہیں، ان سے وہ مل لیے، ٹرمپ کی خواہشات ہیں کہ پاکستان چین ...
21/06/2025

صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں پاکستان کے اصل فیصلہ ساز اور قوت عاصم منیر ہیں، ان سے وہ مل لیے، ٹرمپ کی خواہشات ہیں کہ پاکستان چین سے دوری اختیار کرے، ایران کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دے اسرائیل سے تعلقات بہتر کرے، معاشی طور پر کرپٹو کرنسی اور معدنیات کی صورت میں راستے کھل سکتے ہیں، حسین حقانی
Donald J. Trump Government of Pakistan

سائرہ بانو کا عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے رہنماؤں پر طنز۔
24/01/2025

سائرہ بانو کا عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے رہنماؤں پر طنز۔

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when On A Lighter Note posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram