Alshifa Eye Hospital Charsadda

Alshifa Eye Hospital Charsadda A Well Equiped Eye Hospital at Charsadda

25/03/2025

&OpticalsCharsadda # #آنکھیں #سترگے

تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ھو۔ الشفا آیئ ہسپتال کل  10 اپریل بروز بدہ سے 14 اپریل بروز اتوار تک بند رہے گا۔ بروز پ...
09/04/2024

تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ھو۔
الشفا آیئ ہسپتال کل 10 اپریل بروز بدہ سے 14 اپریل بروز اتوار تک بند رہے گا۔
بروز پیر 15 اپریل سے ہسپتال کھل جاےگا ۔ شکریہ

پورہ دنیا کی بہ نن او یا کیدیشی  سبا    نور تندر نیسی  مہربانی اوکئ تاسو دی دوران کی نور تہ مہ گورئ۔ پہ موبائیل پہ کیمرہ...
07/04/2024

پورہ دنیا کی بہ نن او یا کیدیشی سبا نور تندر نیسی
مہربانی اوکئ تاسو دی دوران کی نور تہ مہ گورئ۔ پہ موبائیل پہ کیمرہ، ایکسرے کی ، پہ تورو چشمو کی یا پہ شیشہ کی ورتہ ھم مہ گورئ۔
دی سرہ ستاسو نظر کمیدے شی یا ہمیشہ دپارہ انسان ڑندیدے ھم شی
۔
8 and 9 april 2024 ko complete Eclipse( سورج گرہن) hoga, Sooraj ko dikhne ki koshish na kren, yeh thori si Sun.light apko mukammal andha kr skti hai, apne bachon ko ghar par he rakhen aor samjhaye .
Special Eclipse Sun Glases ke ilawa aor kisi bhe glasses mai dikhne se guraiz kren. .
کل8 اپریل اور 9 اپریل کو ایک نایاب کا دن ہے۔
یہ عام معلومات خاص طور پر بچوں کو یہ تعلیم دینے کے لیے ہے کہ اس سورج ☀️ گرہن کی زیادہ شدت والے شہتیروں کو دیکھنے سے آنکھ کے فوٹو ریسیپٹرز اور میکولا کو براہ راست فوٹو کیمیکل چوٹ پہنچتی ہے جس کے نتیجے میں مرکزی بینائی مستقل طور پر ختم ہوجاتی ہے اور یہ حالت ناقابل علاج ہے۔

#نوٹ: شکر ہے کل یہ گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے کے بعد ہوگا، یورپی ممالک میں یہ گرہن مشاہدہ کیا جا سکے گا

19/02/2024

الشفآء آیئ ھسپتال چارسدہ میں آپٹیکل شاپ بن گیا یے۔
1۔ہر قسم کے نظر اعر دھوپ کے گلاسز مناسب قیمت پر دستیاب۔
2۔ نزدیک کے تیار گلاسز صرف 300 روپے میں۔
3۔ آنکھوں کے تمام دوا یئںوں پر 5% رعایت۔
4۔ آنکھوں کا آپریشن بغیر ٹانکوں کے صرف 12000 روپے میں، نیز یہ آپرشنز آیئ سپیشلسٹ ڈاکٹر عمر زاہد خٹک صاحب خود کرینگے۔
5۔ صبح00۔09 بجے سے دوپہر 00۔01 بجے تک ویلفیر چک اپ صرف 100 روپے میں ، اور دوپہر 00۔01 بجےسے شام00۔05بجے تک مناسب فیس پر چک اپ کیا جائےگا۔
6۔ موبائل نمبرز۔ 03149803091، 03149803091، 03119417475
7۔ پتہ۔ مردان روڈ، گل بہار نمبر 1، چارسدہ

12/11/2023

👁️ *آنکھوں اور نظر کا کیمپ!*

*_الشفاء آئی ہسپتال( سنٹر اینڈ آپٹیکلز)، چارسدہ_*

🗓️ تاریخ: 13 سے 30 نومبر تک
🕒 وقت: صبح 9 سے شام 4 تک
📍 مقام: گلبہار نمبر 01، نزذ گرلڈ پیزا، مردان روڈ، چارسدہ

🌟 ہم آپ کی آنکھوں کی دیکھ بھال میں مدد فراہم کرنے کے لئے یہاں ہیں۔ آپ کی آنکھوں کی صحت ہماری زمہ داری ہے۔ ہمارے متخصص ڈاکٹرز نے خصوصی طور پر تشکیل دی ہے تاکہ یہ خدمات فراہم کریں:

👁️ آنکھوں کا چیک اپ صرف 50 روپےمیں
🌟 آنکھوں کا بغیر ٹانکوں والا اپریشن صرف 10000 روپے میں
🕶️ نزدیک کے تیار عینک صرف 300 روپے میں

🌟 چلو ساتھ مل کر صحت مند مستقبل کی راہوں میں شامل ہو۔ آئیے اور اپنی آنکھوں کی صحت کو بہتر بنائیں، شکریہ۔

رابطہ نمبرز یا مزید معلومات کیلیے:
0311-9417475
0314-9803092

19/09/2023

آنکھںوں کے وبایئ مرض ،آشوب چشم بیماری کے حوالے سے خصوصی رپورٹ، الشفآءآیئ ھسپتال چارسدہ

05/08/2023

FREE EYE CAMP

05/08/2023

Address

Gul Bahar No 1, Mardan Road
Charsadda
25400

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 15:00

Telephone

+923149803091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alshifa Eye Hospital Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alshifa Eye Hospital Charsadda:

Share

Category