Adnan Pharma Teach

Adnan Pharma Teach Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Pharma Teach, Medical and health, Arat kaly wali bagh charsadda, Charsadda.

14/05/2025

کلینک پتہ :بہلولہ بازار گلاباد روڈ نیز بہلولہ ماڈل سکول بالمقابل پردل مشین

05/07/2021

Tab Dyclo use , side effec, contraindication and it,s dosage




18/06/2021

Crona virus precaution
Crona virus treatment

12/06/2021

Evion cap use, side effect
Evion cap contraindication ,and Evion cap dosage

use
effect
cap

11/06/2021

Doctor Ibrar New clinic ..

09/05/2021

تمام ڈاکٹرز پیرا میڈیکس اور میڈیکل فیلڈ سے وابستہ جو بھی لوگ ہیں وہ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے اور اس پر عمل کیجئے

08/05/2021

Tab levofloxacin use/Indication
Tab levofloxacin contraindication , side effect ,and Dosage

05/05/2021

لیکیوریا Leucorrhoea

تعارف۔
لیکوریا کو سیلان الرحم بھی کہا جاتا ہے یہ سفید رنگ کی رطوبت ہوتی ہے جو وجائینا سے خارج ہوتی رہتی ہے۔
زنانہ اعضائے تناسل کی بلغمی جھلیوں سے خاص قسم کی رطوبات خارج ہوتی رہتی ہیں یہ قدرت کی طرف سے ان اعضاء کی حفاظت اور کسی مقصد کیلیئے خارج ہوتی ہیں۔ لیکن جب کسی بےاحتیاطی یا بیماری کی وجہ سے یہ تراوش بڑھ جائے تو سیلان بڑھ جاتا ہے۔ جو تکلیف دہ ہوتا ہے اور مریضہ کو کمزور کردیتا ہے۔ اندام نہانی سے سفید رطوبت کا اخراج خواتین کے بہت سے عوارض کی علامات کو ظاہر کرتا ہے۔ بعض اوقات یہ حاد اور شدید نوعیت کا ہوتا ہے۔ اس حالت میں یہ گاڑھا اور سفید رنگ کا ہوتا ہے بعض اوقات شفاف رطوبت کی مانند اور مزمن حالت میں پتلا پیلا بدبو دار خراش دار اور کبھی جما ہوا سبزی مائل چھیچھڑوں کی شکل میں ہوتا ہے۔ اگر معمولی نوعیت کا ہوتو حیض سے ایک دن قبل یا ایک دن بعد میں ہوتا ہے۔ جو خواتین اس عارضے میں مبتلاء ہوتی ہیں۔ ان کی صحت کمزور ہوتی ہے چہرہ زرد اور مرجھایا ہوا۔ کمر کے نچلے حصے اور ٹانگوں میں درد۔ معمولی محنت سے تھک جانا۔ ہڈیوں اور پٹھوں کی کمزوری ہوجاتی ہے۔
یاد رہے لیکوریا بذات خود کوئی مرض نہیں ہے کیونکہ ایک صحت مند عورت کو مخصوص حالات میں وجائنہ میں چپچپاہٹ کا احساس رہنا چاہیئے۔ جیسے بلوغت کے بعد۔ خواتین کو حیض سے قبل۔ ج**ع کے وقت۔ انڈا نکلتے وقت۔ یہ سیلان خارج ہوتا ہے۔ اگر یہ سیلان بڑھ جائے اور تکلیف یا بدبو کا باعث بنے تو رحم کی سوزش ورم یا رسولیوں کا نتیجہ ہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے خواتین ذہنی طور پر کمزور اور یاداشت میں کمی محسوس کرتی ہیں۔ جونہی اس عارضے کی علامات شروع ہوں تو مناسب دواء کے ساتھ کسی ماہر طبیبہ سے مکمل چیک اپ کروانا ضروری ہے۔

لیکیوریا کی درجہ بندی
عمر کے لحاظ سے لیکیوریا کی مختلف درجہ بندیاں ہیں۔

1۔ بچپن کا لیکیوریا
یہ عموما بلوغت سے پہلے شروع ہوتا ہے۔ اس وجہ سے بچیاں تکلیف دہ حالات کا شکار رہتی ہیں۔

2۔ تیز خراش دار پیشاب۔ یا پیشاب کی جلن ہونا
بچیاں جب لیکیوریا کو چھپاتی ہیں تو ان میں وجائنا کی سوزش پیدا ہوجاتی ہے۔ اور لیکیوریا اپنی حالتیں بدلنے لگتا ہے۔

3۔ شرم گاہ کی خارش
شرم گاہ کی خارش انتہائی شدید ہوتی ہے۔ مریضہ کو شرم گاہ کھجاتے ہوئے لذت آتی ہے۔ اور وجائنہ کی نالیوں میں سوزش پیدا ہوکر لیکیوریا کو بدبو دار بنادیتی ہے۔

4۔ سوتی کیڑوں کا شرم گاہ میں داخل ہونا
وجائینہ کی خارش کی شکایت کرتی لڑکیوں کو اس مقام پر سخت چبھن اور درد کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔ ایسی صورت میں پیٹ کے کیڑے مقعد کے راستے وجائینہ میں داخل ہوجاتے ہیں۔ جو نہ صرف خارش پیدا کرتے ہیں بلکہ لیکیوریا کا باعث بھی بنتے ہیں۔

5۔ غذائی بد پرہیزی کے اثرات
ایسی لڑکیاں جو بہت زیادہ کھٹی اشیاء کھاتی ہیں ان میں لیکوریا کا مرض پیدا ہوجاتا ہے۔ عموما بچیاں کھٹی چیزیں۔ املی اور املی سے بنی ہوئی چیزیں۔ اچار۔ چٹنیاں۔ چاٹ۔ دہی بھلے۔ امبیاں۔ لیموں اور دیگر مصالحوں والی ڈشیں شوق سے کھاتی ہیں تب لیکیوریا بگڑ جاتا ہے۔ اور یہ بچیاں آگے چل کر کئی مسائل کا شکار ہوجاتی ہیں۔

6۔ غم۔ فکر۔ پریشانی
بلوغت کی عمر میں پاوں رکھتے ہی لڑکیاں عشق و محبت کا روگ پال لیتی ہیں اس پریشانی سے لڑکیوں کے ماہانہ نظام میں گڑ بڑ پیدا ہوجاتی ہے۔ خیالوں خیالوں میں محبوب سے ملتی ہیں جس کی وجہ سے شرم گاہ یا رحم میں سوزش پیدا ہوجاتی ہے اور لیکیوریا شدید ہوجاتا ہے۔

7۔ زیادہ دیر کھڑے رہنے سے
جاب کرنے والی لڑکیاں زیادہ دیر کھڑی رہتی ہیں جس کی وجہ سے لیکیوریئے جیسے مرض میں مبتلاء ہوجاتی ہیں۔

8۔ لڑکے لڑکیوں کا ایک جگہہ اکٹھے رہنا۔۔۔۔۔۔
ایسی لڑکیاں جو مردوں کے ساتھ رہ کر کام کرتی ہیں۔ یا کو-ایجوکیشنکیلیئے آتے جاتے اٹھتے بیٹھتے لڑکوں کی شہوت انگیز نظروں کے سبب لیکیوریئے کا شکار ہوجاتی ہیں۔

9۔ نئی دلہن کا لیکیوریا۔۔۔۔۔۔
نئی نئی شادی کی وجہ سے ج**ع کی زیادتی ہوتی ہے تو رحم کی نالیوں میں سوزش پیدا ہوجاتی ہے اور لیکیوریا کا باعث بنتی ہے۔ اور پھر مسلسل ج**ع سے سسٹ یا رسولیاں بننے لگتی ہیں۔

10۔ بچوں والی خواتین کا لیکیوریا۔۔۔۔۔
ایسی جواتین جو کئی بچے پیدا کرچکی ہوں وہ رحم کی رسولی۔ سوزش یا کثرت ج**ع کی وجہ سے لیکیوریئے کا شکار بنتی ہیں۔

11۔ سن یاس کا لیکیوریا۔۔۔۔
سن یاس کی عمر میں خواتین کی شرم گاہ میں خشکی پیدا ہوجاتی ہے لیکن اگر رحم میں انفیکشن یا رسولی بن جائے تو سیلان شروع ہوجاتا ہے۔

لیکیوریا کی اقسام۔ ۔۔۔
عام طور پہ لیکیوریا چھے اقسام کا ہوتا ہے۔

1۔ سیلان ف*جی۔
اس میں اندام نہانی کے بیرونی حصے سے لیسدار رطوبت خارج ہوتی ہے۔ اس قسم کا لیکیوریا نوجوان لڑکیوں کو ہوا کرتا ہے۔

2۔ سیلان مہبلی۔۔۔۔
اندام نہانی کے اندرونی حصے سے گاڑھی دودھیا رطوبت نکلتی ہے جو خارش اور جلن پیدا کرتی ہے۔ یہ لیکیوریا نئی نویلی دلہن کو ہوتا ہے۔

3۔ سیلان عنقی۔۔۔۔۔۔۔۔
اس قسم میں عنق الرحم سے سیلان ہوا کرتا ہے جو انڈے کی سفیدی کی طرح لیسدار اور کھارا ہوتا ہے۔

4۔ سیلان رحمی۔۔۔۔۔۔
رحم کے اندرونی حصے سے رطوبت کا افراز ہوتا ہے جو سفید یا نیلگوں ہوتی ہے۔ لیکن لیسدار نہیں ہوتی۔ لیکیوریا پرانا ہونے کی صورت میں مادے کی رنگت سرخی مائل۔ زردی مائل اور پانی جیسی خارج ہونے لگتی ہے۔ سیلان کی شدت سے کپڑے ہر دم تر رہتے ہیں مرض کی یہ قسم ہر عمر کی عورت کو ہوسکتی ہے۔

5۔ سیلان بیضی۔۔۔۔۔۔
یہ سیلان عورت کے خصیہ الرحم کے کمزور۔ اور قوت ماسکہ کے ختم ہونے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ رطوبت قازف نالیوں سے بہتی ہے۔

6۔ سیلان بارتھولین۔ ۔۔۔۔۔
اس سیلان کا سبب گوناکوکس جراثیم ہوتے ہیں۔ التہاب کی وجہ سے غدہ بارتھولین سے رطوبت جاری ہوتی ہے جو کہ مردوں میں سیلان منی کی طرح ہوتی ہے۔ اگر سیلان رحم میں خون کے زرات پائے جائیں تو یہ رحم میں ورم سوزش یا رسولی کا اظہار ہے۔

لیکیوریا کی علامات۔۔۔۔۔

اس مرض سے متاثرہ خواتین میں درج ذیل میں سے کچھ علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
1۔ مرض کے شروع میں بغیر تکلیف کے لیکوریا ہونا۔
2۔ مرض بڑھ جائے تو وجائینہ میں خارش اور جلن ہونا۔
3۔ چپچپا پانی خارج ہونا۔
4۔ انڈے کی سفیدی کی طرح ہونا۔
5۔ دودھیا لیسدار ہونا۔
6۔ بدبودار لوتھڑوں کی شکل میں ہونا۔
7۔ لیکیوریئے میں خون کے زرات ہونا۔
8۔ مریضہ کا چہرہ زرد ہونا۔
9۔ آنکھیں گال اندر دھنسے ہونا۔
10۔ چڑچڑا پن ہونا۔
11۔ سستی و کاہلی سے کام میں جی نہ لگنا۔
12۔ سر کمر پنڈلیوں اور جوڑوں میں شدید درد ہونا۔
13۔ قبض ہونا۔
14۔ بھوک بند ہونا۔
15۔ جی متلانا
16۔ بار بار پیشاب جلن دار آنا۔
17۔ رحم کی خارش
18۔ رحم کا بار بار ٹل جانا۔
19۔ رحم کی رسولیاں۔ سسٹ وغیرہ۔

لیکوریا کی وجوہات۔۔۔۔
اس مرض کی عموما درج ذیل وجوہات ہوتی ہیں۔

1۔ رحم اور اس کے متعلقات کی خرابیاں۔
2۔ رحم یا اس کے ارد گرد اعضاء میں خرابی یا بیماری پیدا ہونے کے باعث ف*ج کے راستے سیلان ہونا۔
3۔ جنسی اعضاء کی عدم صفائی۔
4۔ جوڑوں میں بائی کے دردوں کا مزمن عارضہ۔
5۔ جو خواتین جوڑوں کے دردوں کیلیئے گرم ادویہ استعمال کرتی ہیں ان میں اس مرض کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
6۔ بندش حیض۔
7۔ بواسیر و قبض کا عارضہ۔
8۔ رحم کی سوزش
9۔ آتشک۔ سوزاک
10۔ پریشانی مایوسی غصہ۔
11۔ رحم یا اس کے متعلقہ اعضاء میں سرطان ہونا۔
12۔ رحم کا ٹل جانا۔
13۔ کثرت حیض۔
14۔ چٹ پٹی کھٹی اشیاء کا استعمال۔
15۔ خون۔ کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی ہونا۔
16۔ شہوت کی زیادتی ہونا۔
17۔ ہارمونز کی کمی بیشی ہونا۔
18۔ زچگی کے بعد نفاس کے دب جانے سے شدید بخار کی کیفیت نمایاں ہوتی ہے اس کے ساتھ رحم سے نفاس کے بجائے لیکیوریا جاری ہوجاتا ہے۔
19۔ بعض خواتین میں یہ عارضہ اندام نہانی میں ٹرائیکومونس ویجینائلیس جراثیم کے انفیکشن کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔ یہ جراثیم چالیس فیصد خواتین کے رحم میں موجود ہوتا ہے۔ اور جنسی اعضاء میں سوزش پیدا کرکے سیلان کا باعث بنتا ہے۔

لیکیوریا کا گھریلو طبی علاج۔

1۔ بھنڈی توری کا جوشاندہ ایک کپ دن میں تین بار۔

2۔ شہد میں تلسی کے پتوں کا رس ملا کر دو چمچ صبح شام لیں۔

3۔ ایک تولہ گوند کتیرا میں دوگنی مصری ملا کر اس کا شربت پینے سے گرمی کا لیکیوریا ختم ہوجاتا ہے۔

4۔ گلاب کے تازہ پھول مصری میں ملا کر ایک تولہ کو دودھ کے ساتھ دو تین ہفتے کھالیں۔

5۔ چھوہاروں کی گٹھلیاں پیس کر دیسی گھی میں بھون لیں اور ایک چمچ صبح شام لیں۔

6۔ سنڈھ کا قہوہ ایک کپ دن میں تین بار لینا مفید ہے۔

7۔ کیلے کھاکر اوپر سے دودھ پی لیں۔

8۔ چھاچھ میں نمک اور زیرہ سفید ملا کر پینا بھی مفید ہے۔

9۔ زیرہ بھون کر چینی ملالیں اور آدھی چمچ پانی کے ساتھ پھانکیں۔

10۔ بھنے ہوئے چنوں میں گڑ ملا کر کھانا مفید ہوتا ہے۔

11۔ مسور کی دال اور آٹے کا چورہ ملیدہ بناکر دن میں تین چار مرتبہ کھائیں۔ مفید ہے۔

12۔ تازہ ٹماٹر کھانا مفید ہے۔

27/04/2021

piroxicam tablet indication:.
osteoarthritis and rheumatoid arthritis osteoporosis ,pain during period ,post operative Help to keep quiet addiction ,gastric and duodenal ulcer rationen, headache ,musculoskeletal disorder

piroxicam tablet side effect.....
nausea vomiting diarrhoea peptic ulcer bleeding Vertigo hearing problem pancreatitis kidney failure liver failure depression Insomnia hypoglycemia...

( contraindication)...
peptic ulcer ,thrombosis, liver damage

dosage..
10mg / 20mg OD at bed time

Address

Arat Kaly Wali Bagh Charsadda
Charsadda

Telephone

+923420997547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Pharma Teach posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adnan Pharma Teach:

Share