07/02/2025
این ٹی ایس ٹیسٹ کے امیدواروں کے لیے خوشخبری!
ایمپائر کالج چارسدہ میں ڈاکٹر عبداللہ (پی ایچ ڈی) این ٹی ایس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے خصوصی تربیتی کلاسز کا آغاز کر رہے ہیں۔
یہ کلاسز آپ کو ٹیسٹ کلیئر کرنے کی مہارت، اہم نکات، اور متعلقہ سبجیکٹس میں گہری سمجھ فراہم کریں گی۔
جو طلبہ این ٹی ایس ایجوکیشن ٹیسٹ کی تیاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ فوری طور پر ہم سے رابطہ کریں اور اپنی کامیابی کی راہ ہموار کریں۔