Gul Medical Laboratory And Diagnostic Center Wali Bagh Road Behlola Bazar

Gul Medical Laboratory And Diagnostic Center Wali Bagh Road Behlola Bazar ✓ Lab In charge:
✓Muhammad Ayaz:
✓ MSC, DMLT KPK Medical Faculty Peshawar

14/01/2026

06/01/2026
02/01/2026

Dengue Ns1 Positive Case No 67
09/09/2025

Dengue Ns1 Positive Case No 67

02/09/2025
ڈینگی بخار ایک مچھر سے پھیلنے والی بیماری ہے جو کہ ہر سال تقریبا 100 سے 400 ملین افراد کو متاثر کرتی ہے۔اس طرح روا سال م...
24/08/2025

ڈینگی بخار ایک مچھر سے پھیلنے والی بیماری ہے جو کہ ہر سال تقریبا 100 سے 400 ملین افراد کو متاثر کرتی ہے۔

اس طرح روا سال میں گل میڈیکل لیبارٹری میں آٹھ 8 کیسس روپوٹ ہوچکے ہیں اسلئے اپنا اور اپنے پیاروں کی صحت کا خاص خیال رکھیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

*مندرجہ ذیل تدابیر اختیار کرنا ہی بہترین حکمت عملی ہے*


۔ مچھر بھگاو لوشن کا استعمال کریں
۔ پورے جسم کو ڈھکنے والے کپڑے استعمال کریں
۔ اپنے گھروں کے دروازوں میں سوراخ اور دیگر اوپننگز کو بند کر دیں
۔ گھر میں کہیں پر کھڑے ہوئے پانی کو گرا دیں
۔ سوتے وقت مچھردانی کا استعمال کریں

اگر آپ کو شک ہے کہ اپکا کوئی عزیز یا آپ خود اس بیماری کا شکار ہیں تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ شکریہ
ازطرف گل میڈیکل لیبارٹری ولی باغ روڈ بہلولہ بازار نز طلہ استاد مارکیٹ ۔

Address

Charsadda

Telephone

+923149976816

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Medical Laboratory And Diagnostic Center Wali Bagh Road Behlola Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram