Hafiz Dr Mutahir Shah

Hafiz Dr Mutahir Shah For knowledge and aweareness about health and homeopathy

11/04/2025

نقطے کی بات۔
ڈاکٹر وقار بھٹہ راولپنڈی
ڈر اور خوف۔
انفرٹلٹی یا دیگر امراض میں سے روزانہ 100 سے زیادہ میں سے پانچ سات مریض ڈر اور خوف کی میڈیسن سے ٹھیک ہوتے ہیں۔ چند تجربات انفرٹلٹی ڈاکٹر وقار کلینک سے فاسٹ گروپ کے نام۔
١۔ بیماری کا خوف Phosphorus
٢۔ موت کا خوف Acconite
٣۔ کاروبار میں ناکامی کا خوف Psorinum
٤۔ مجمع کا خوف Acconite
٥۔ اندھیرے کا خوف Stramonium
٦۔ چھوۓ جانے کا خوف Arnica
٧۔ بیماری کے بڑھنے کا خوف O***m
٩۔ جانوروں کا خوف China
١٠۔ اکیلے رہ جانے کا خوف Arsenic
١١۔ کسی کا پیچھے آنے کا خوف Anacardium
١٢۔ عوامی جگہ کا خوف Gelcemium
١٣۔ کتوں کا خوف Belladona
١٤۔ اونچی عمارت گرنے کا خوف Arg nite
١٥۔ دل کی بیماری کا خوف Arum met
١٦۔ جراثیم کا خوف Lachesis
١٧۔ تنگ جگہ خوف Arg nite
١٨۔ پانی سے خوف Stramonium
١٩۔ فالج کا خوف Syphlenium
٢٠۔ نمونیہ کا خوف Chelidonium
٢١۔ غربت کا خوف Bryonia
٢٢۔ چوروں کا خوف Arsenic
٢٣۔ ڈاکٹر کا فیس زیادہ لینے کا خوف O***m
٢٤۔ سیڑھیاں چڑھنے کا خوف Cal carb
٢٥۔ بری خبر سننے کا خوف Cal carb
٢٦۔ پل کراس کرنے کا خوف Arg nite
٢٧۔ کینسر کا خوف Carcinocin
٢٩۔ زلزلے کا خوف
Cal carb
٣٠۔ سٹیج یا امتحان میں فیل کا خوف Gelcemium
٣١۔ جن بھوت کا ڈر Stramonium
٣٢۔ نامردی کا خوف Lycopodium
٣٣۔ چاکو کا خوف Aelomina
٣٤۔ بارش کا خوف Elapse
٣٥۔ زہر دینے کا خوف Hyocymus
٣٦۔ ٹھیک نہ ہونے کا خوف Arsenic album.........................
(O***m is the major medicine of fear)
(Share it with your ID.)
Copied...

All is in one click you can get any information about your health and some knowledge
18/03/2025

All is in one click you can get any information about your health and some knowledge

17/08/2024

الحمدللہ باران رحمت شروع ہیں۔۔۔
چار سدہ

♥️الحمدللہ پاکستان  کیلئے ایک اور عالمی اعزاز*♥️عالمی مسابقہ حفظ قرآن کریم لیبیا میں مدرسہ تعلیم الاسلام* حافظ آباد کانج...
16/07/2024

♥️الحمدللہ پاکستان کیلئے ایک اور عالمی اعزاز*
♥️عالمی مسابقہ حفظ قرآن کریم لیبیا میں
مدرسہ تعلیم الاسلام* حافظ آباد کانجو سوات کے ننھے منھے طالبعلم *حافظ محمد بشار* نے *لیبیا کے صدر سے عالمی اعزاز* حاصل کرلیا
اور *15,000دینار نقد انعام* وصول کرلیا۔

9اور 10 محرم کے روزہ کی شرعی حیثیت؟جوابعاشورہ کا روزہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل سے ثابت ہے، اس کی فضیلت...
15/07/2024

9اور 10 محرم کے روزہ کی شرعی حیثیت؟

جواب

عاشورہ کا روزہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل سے ثابت ہے، اس کی فضیلت بھی احادیثِ مبارکہ میں وارد ہے، رمضان کے علاوہ باقی گیارہ مہینوں کے روزوں میں محرم کی دسویں تاریخ کے روزے کا ثواب سب سے زیادہ ہے، اور اس ایک روزے کی وجہ سے گزرے ہوئے ایک سال کے گناہِ صغیرہ معاف ہوجاتے ہیں،البتہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلایا گیا کہ یہود بھی عاشورہ کے روزے کا اہتمام کرتے ہیں تو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آئندہ سال عاشورہ کے روزہ کے ساتھ نو محرم کو بھی روزہ رکھنے کی خواہش کا اظہار فرمایا تھا جس کی بنا پر فقہاءِ کرام نے عاشورہ کے ساتھ نو محرم کے روزہ کو مستحب قرار دیا ہے اور مشابہتِ یہود کی بنا پر صرف عاشورہ کا روزہ رکھنے کو مکروہِ تنزیہی قرار دیا ہے، لہٰذا دس محرم کے روزے کے ساتھ نو یا گیارہ محرم کا روزہ بھی رکھنا چاہیے۔

محرم الحرام کا پورا مہینہ ہی قابلِ احترام اور عظمت والا مہینہ ہے، یومِ عاشورہ کے علاوہ اس پورے مہینے میں بھی روزے رکھنے کی فضیلت احادیث میں وارد ہوئی ہے، اور آپ ﷺ نے ماہِ محرم میں روزہ رکھنے کی ترغیب دی ہے۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :افضل ترین روزے رمضان کے بعد ماہ محرم کے ہیں، اور فرض کے بعد افضل ترین نماز رات کی نماز ہے۔

’’[عن أبي هريرة:] سُئلَ: أيُّ الصلاةِ أفضلُ بعد المكتوبةِ؟ وأيُّ الصيامِ أفضلُ بعد شهرِ رمضانَ؟ فقال " أفضلُ الصلاةِ، بعد الصلاةِ المكتوبةِ، الصلاةُ في جوفِ الليل ِ. وأفضلُ الصيامِ، بعد شهرِ رمضانَ، صيامُ شهرِ اللهِ المُحرَّمِ ". مسلم (٢٦١ هـ)، صحيح مسلم ١١٦٣ • صحيح •‘‘.
copied


14/07/2024

ضروری اعلان ۔۔۔
یہ پوسٹ نہیں رکھتا چاہیے ۔۔
شئیر کرتے جائیں ۔۔

_*`وہ (محمد مصطفیٰ ﷺ) نہ تھے`*__*`تو کچھ نہ تھا ، وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو_*جان ہیں وہ جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔ ...
13/07/2024

_*`وہ (محمد مصطفیٰ ﷺ) نہ تھے`*_

_*`تو کچھ نہ تھا ، وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
_*جان ہیں وہ جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔
یا اللہ پاک ہم سب کی نیک مرادیں اور دعائیں قبول فرما امین ۔

Jumma Mubarak Dua...اج جمعہ کا دن ہے یا اللہ پاک ہم سب کی نیک مرادیں اور دعائیں قبول فرما امین ۔۔                       ...
12/07/2024

Jumma Mubarak Dua...
اج جمعہ کا دن ہے یا اللہ پاک ہم سب کی نیک مرادیں اور دعائیں قبول فرما امین ۔۔

25/02/2024
25/02/2024

نہ موت سے ڈر ہے نہ جینے کا ارمان ہے
ایک جان ہے وہ بھی ختم نبوت پر قربان ہے

تاجدار ختم نبوت زندہ باد

Address

Amir Abad Rajjar District Charsadda KPK
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Dr Mutahir Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hafiz Dr Mutahir Shah:

Share