ALhamza Vet's Hari chand

ALhamza Vet's Hari chand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALhamza Vet's Hari chand, Pharmacy / Drugstore, Amirano Market Hari chand, Charsadda.

10/04/2026

یہ اور دوسری اعلیٰ کوالٹی والے سمین ہمارے پاس دستیاب ہیں۔ الحــمـــزہ ویٹرنری میڈیسن سٹور ہریچند

21/03/2026

ہماری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، ،،الــــحـــمـــزہ ویٹرنری ہریچند

21/02/2026

Dr Shahriyar AlHamza Veterinary Hari chand

18/02/2026

Mubarak
تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک

‏جب تک اپ اپنے دائرے میں چلتے رہیں گے محفوظ رہیں گے جیسے ہی اپ اپنے حصار سے نکل کر دوسروں کی طرف چلنا شروع کر دیتے ہیں ت...
13/02/2026

‏جب تک اپ اپنے دائرے میں چلتے رہیں گے محفوظ رہیں گے جیسے ہی اپ اپنے حصار سے نکل کر دوسروں کی طرف چلنا شروع کر دیتے ہیں تو آپ خود ہی بہت جلد خیانت کا بھی سوچنے لگیں گے۔۔۔۔

جن لوگوں نے حساب ہی غلطیوں کا رکھنا ہوتا ہے __ان کو خاک پتا ہوگا __ تم نے ان سے اچھــائی کونسی کی تھی
11/02/2026

جن لوگوں نے حساب ہی غلطیوں کا رکھنا ہوتا ہے __ان کو خاک پتا ہوگا __ تم نے ان سے اچھــائی کونسی کی تھی

‏چیچڑ (Ticks): مویشیوں کا خاموش قاتل اور انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہتعارفپاکستان کے گرم اور مرطوب موسم میں چیچڑ (Ticks) م...
18/01/2026

‏چیچڑ (Ticks): مویشیوں کا خاموش قاتل اور انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ
تعارف
پاکستان کے گرم اور مرطوب موسم میں چیچڑ (Ticks) مویشی پال حضرات کے لیے ایک ڈراونا خواب ثابت ہوتے ہیں۔ یہ چھوٹے سے طفیلیے (Parasites) نہ صرف دودھ اور گوشت کی پیداوار میں کمی لاتے ہیں بلکہ جانوروں کی موت اور انسانوں میں جان لیوا امراض کی منتقلی کا باعث بھی بنتے ہیں۔
1. جانوروں میں چیچڑوں سے ہونے والے نقصانات
چیچڑ جانور کا خون چوستے ہیں جس کے نتیجے میں درج ذیل مسائل پیدا ہوتے ہیں:
* خون کی شدید کمی (Anemia): ایک تندرست جانور کا جسم روزانہ سینکڑوں چیچڑوں کی وجہ سے خون سے محروم ہوتا رہتا ہے، جس سے وہ ہڈیوں کا ڈھانچہ بن جاتا ہے۔
* پیداوار میں کمی: دودھ دینے والے جانوروں کی صلاحیت 25% سے 40% تک کم ہو سکتی ہے۔
* چمڑے کی خرابی: چیچڑ کے کاٹنے سے جانور کی کھال پر زخم بن جاتے ہیں، جس سے چمڑے کی مارکیٹ ویلیو ختم ہو جاتی ہے۔
2. چیچڑوں سے پھیلنے والی مہلک بیماریاں
چیچڑ اپنے لعاب کے ذریعے جانور کے خون میں زہریلے جرثومے منتقل کرتے ہیں، جن سے یہ بیماریاں جنم لیتی ہیں:
* تھیلیریا (Theileria): اسے "چچڑی کا بخار" بھی کہتے ہیں۔ اس میں جانور کے غدود سوج جاتے ہیں، تیز بخار ہوتا ہے اور علاج نہ ہونے پر جانور ہلاک ہو جاتا ہے۔
* ببیزیا (Babesia): اس بیماری میں جانور کو سرخ یا کافی رنگ کا پیشاب آتا ہے (Red Water Disease)۔ یہ تیزی سے خون کے سرخ خلیات کو تباہ کرتی ہے۔
* ایناپلازموسس (Anaplasmosis): اس میں جانور کو شدید یرقان ہوتا ہے اور وہ خوراک چھوڑ دیتا ہے۔
3. انسانوں میں منتقلی: کانگو وائرس (CCHF) کا خطرہ
سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ کچھ چیچڑ انسانوں میں بھی بیماریاں منتقل کرتے ہیں۔
* کریمین کانگو ہیمرجک فیور (CCHF): یہ ایک وائرل بیماری ہے جو چیچڑ کے کاٹنے یا متاثرہ جانور کے خون/گوشت کو ہاتھ لگانے سے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے۔
* علامات: اچانک تیز بخار، پٹھوں میں درد، اور جسم کے اندرونی یا بیرونی حصوں سے خون بہنا۔ یہ مرض اکثر جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔
4. بچاؤ اور حفاظتی تدابیر (طبی تحقیق کی روشنی میں)
ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان تمام فارمرز کو درج ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید کرتی ہے:
* شیڈ کی صفائی: چیچڑ دیواروں کی درڑوں اور فرش کے کونوں میں انڈے دیتے ہیں۔ شیڈ میں چونا (Lime) چھڑکیں اور دراڑیں بند کریں

‏خود کو اپنے رب کے بارے میں عمدہ گمان رکھنے کی عادت ڈالیں۔۔۔۔یہ عادت زندگی کے ہر موڑ پہ آپ کے بہت کام آئے گی۔۔۔
12/01/2026

‏خود کو اپنے رب کے بارے میں عمدہ گمان رکھنے کی عادت ڈالیں۔۔۔۔یہ عادت زندگی کے ہر موڑ پہ آپ کے بہت کام آئے گی۔۔۔

12/01/2026

🐐 بکروں میں پولٹری فیڈ کے بڑے نقصاناتFeeding poultry feed to goats may seem beneficial, but it can be dangerous.
Poultry feed contains copper and urea, which are toxic for goats.
This can cause serious illness, weakness, or even sudden death.
Always use feed that is specially formulated for goats

07/01/2026

‏یہ صرف جانوروں کا ریوڑ نہیں،
یہ صبر، نظم اور اجتماعی شعور کی تصویر ہے.
یہ ہے جانوروں کی نظم و ضبط،
جو انسان کو نظم و ضبط کا سبق دیتی ہے۔
افسوس کہ آج کے دور میں
انسان کے پاس سب کچھ ہے، مگر ڈسپلن نہیں____

06/01/2026

Address

Amirano Market Hari Chand
Charsadda

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALhamza Vet's Hari chand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share