27/02/2026
الحمد للہ 🤲 آج ایک اور پیرالیسز (فالج) کے مریض کو شفاء نصیب ہوئی۔
جو مریض کچھ عرصہ پہلے تک بستر پر تھا، آج وہ اپنے قدموں پر کھڑا ہے۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کے کرم اور ماہر معالج Dr. Irfan Ullah کی محنت اور بہترین علاج کا نتیجہ ہے۔
ڈاکٹر عرفان اللہ صاحب جدید طریقہ علاج اور مکمل توجہ کے ساتھ مریضوں کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔ ہمارا مشن ہے کہ ہر مریض کو صحت مند اور خودمختار زندگی کی طرف واپس لایا جائے irfan Ullah