29/08/2025
پوسٹ نمبر 229
امراض معدہ کے لیے اکسیر ھے
پیٹ درد۔ گیس ۔معدہ کی کمزوری۔جلن ۔بھوک کی کمی میں بہت مفید ھے۔
ہوالشافی
ست پودینہ۔ 12گرام
ست اجوائن۔ 12گرام
ست لیموں 6گرام
کافور۔ 6گرام
روغن لونگ۔ 25گرام
روغن دارچینی 25گرام
ان سب کو شیشے کی بوتل میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں
جب سب حل ہو جائیں ان کو
میٹھا سوڈا ICI ایک کلو میں اچھی طرح کھرل کرکے محفوظ کردیں
مقدار خوراک نصف ماشہ سے ایک ماشہ تک ہمراہ بدرقہ مناسب دیں
خیراندیش
حکیم عبداللطیف
دھول بالا ساہی وال سرگودھا
03008320836