Chiroprator Dr. Sajjad مہروں اور پٹھوں کے سپیشلسٹ

Chiroprator  Dr. Sajjad مہروں اور پٹھوں کے سپیشلسٹ Treatment of Backache,Sciatica,Frozen shoulder and Neck Pain By Chiropractic treatment | Causes of Body Pains | Dardoun ka Ilaj | Dr. Sajjad

19/10/2021
12/10/2021
کمر کے نچلےحصّے سے ٹانگ تک محسوس ہوتا درد شیاٹیکا کی علامت ہو سکتی ہے. شیاٹیک نرو پر پڑتا دباؤ اس تکلیف کا باعث بن سکتا ...
03/09/2021

کمر کے نچلےحصّے سے ٹانگ تک محسوس ہوتا درد شیاٹیکا کی علامت ہو سکتی ہے. شیاٹیک نرو پر پڑتا دباؤ اس تکلیف کا باعث بن سکتا ہے. یہ تکلیف عام طور پر ایک ہی ٹانگ کو متاثر کرتی ہے. لمبر سپائن میں سلیپڈ ڈسک، شیاٹیکا کی سب سے عام وجہ ہے. شیاٹیکا کی تکلیف کسی انجری کی وجہ سے بھی پیش آسکتی ہے.
عفاء میڈیکل کمپلیکس میں شیاٹیکا، سلیپڈ ڈسک اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج بغیر سرجری و ادویات فراہم کیا جاتا ہے.
اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں
یا واٹس ایپ کریں 03430885549

بہت سے لوگ گردن درد میں مبتلا ہوتے ہیں. زیادہ تر یہ درد خراب پوسچر کا نتیجہ ہوتا ہے. آسٹیوآرتھرائٹس گردن درد کی ایک اور ...
26/08/2021

بہت سے لوگ گردن درد میں مبتلا ہوتے ہیں. زیادہ تر یہ درد خراب پوسچر کا نتیجہ ہوتا ہے. آسٹیوآرتھرائٹس گردن درد کی ایک اور عام وجہ ہے.
آپ کے روز مرہ کے معمولات میں کچھ سادہ تبدیلیاں گردن درد سے بچنے میں مدد کر سکتی ہیں. جیسے کہ:
- درست پوسچر رکھیں
- کندھوں پر زیادہ وزن نہ ڈالیں
- زیادہ وقت ایک ہی پوزیشن میں نہ بیٹھیں
- لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کو آنکھوں کی سطح پر رکھیں
بعض اوقات یہ درد کسی حادثے یا کھیلوں میں آنے والی انجری کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے.
عفاء میڈیکل کمپلیکس میں گردن درد، کمر درد اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج بغیر سرجری و ادویات فراہم کیا جاتا ہے.
اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں
( کائرو پریکٹر) ڈاکٹر سجاد !03430885549

زیادہ دیر کے لئے ایک ہی پوزیشن میں بیٹھے رہنا آپ کی کمر اور گردن پر دباؤ ڈالتا ہے جو کہ کمر درد کا باعث بن سکتا ہے. تقری...
23/08/2021

زیادہ دیر کے لئے ایک ہی پوزیشن میں بیٹھے رہنا آپ کی کمر اور گردن پر دباؤ ڈالتا ہے جو کہ کمر درد کا باعث بن سکتا ہے. تقریبا 80 فیصد لوگ اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مقام پر کمر کے نچلے حصّے میں درد سے دوچار ہوتے ہیں۔ مندرجہ ذیل تبدیلیاں کمر درد کو بہتر کرنے میں مدد کر سکتی ہیں:

- ڈرائیونگ سیٹ کو 90 ڈگری پر رکھیں

- لیپ ٹاپ کو آنکھوں کی سطح پر رکھیں

- زیادہ دیر ایک ہی پوسچر میں بیٹھنے سے گریز کریں

احمد میڈیکل کمپلیکس میں کمر درد، گردن درد اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج بغیر سرجری و ادویات فراہم کیا جاتا ہے.
اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔
ڈاکٹر سجاد. 0343.0885549

فائبرومیالجیا کی تکلیف مردوں کے مقابلے خواتین کو زیادہ متاثر کرتی ہے.  فائبرومیالجیا کی کچھ علامات مندرجہ ذیل ہیں:- تھکا...
19/08/2021

فائبرومیالجیا کی تکلیف مردوں کے مقابلے خواتین کو زیادہ متاثر کرتی ہے. فائبرومیالجیا کی کچھ علامات مندرجہ ذیل ہیں:
- تھکاوٹ
- سونے میں دشواری
- پورے جسم میں تکلیف
- ہاتھوں اور پیروں میں بے حسی۔

فائبرومیالجیا اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج بغیر سرجری و ادویات فراہم کیا جاتا ہے. یہاں مریض chiropractic طریکہ علاج کے ذریعے طبی اور سائنسی طریقے سے درد سے چھٹکارا حاصل کرتے ہیں.
آج ہی کائروپریکٹر ڈاکٹر سجاد کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں.
بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں
0343-0885549

شیاٹیکا کی عام وجوہات میں سے ایک وجہ سلیپڈ ڈسک بھی ہے. سلیپڈ ڈسک ریڑھ کی ہڈی کے اعصاب پر دباؤ ڈالتا جو درد اور جلن کا با...
15/08/2021

شیاٹیکا کی عام وجوہات میں سے ایک وجہ سلیپڈ ڈسک بھی ہے. سلیپڈ ڈسک ریڑھ کی ہڈی کے اعصاب پر دباؤ ڈالتا جو درد اور جلن کا باعث بن سکتی ہے. ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصّے (لمبر سپائن) میں شیاٹیک نرو پر سلیپڈ ڈسک کی وجہ سے دباؤ، شیاٹیکا کا باعث بنتا ہے. شیاٹیکا کی درد کمر کے نچلے حصّے سے ٹانگ تک محسوس ہوتی ہے.
آج ہی .
کائرو پریکٹر ڈاکٹر سجاد

کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور بغیر سرجری و ادویات شیاٹیکا اور سلیپڈ ڈسک کا علاج کروائیں 0885549-0343

♦️ - 𝐒𝐂𝐎𝐋𝐈𝐎𝐒𝐈𝐒 - ♦️میڈیسن اور سرجری کے بغیر ریڑھ کی ہڈی کے ٹیڑھے پن کا علاج Dr. Sajjad (Pain Specialist/Chiropractor/PT)...
07/08/2021

♦️ - 𝐒𝐂𝐎𝐋𝐈𝐎𝐒𝐈𝐒 - ♦️
میڈیسن اور سرجری کے بغیر ریڑھ کی ہڈی کے ٹیڑھے پن کا علاج


Dr. Sajjad (Pain Specialist/Chiropractor/PT)
0343-0885549

ChiropracticChiropractic is a pseudoscientific alternative medicine that is concerned with the diagnosis and treatment o...
03/08/2021

Chiropractic

Chiropractic is a pseudoscientific alternative medicine that is concerned with the diagnosis and treatment of mechanical disorders of the musculoskeletal system, especially the spine. Practitioners of chiropractic are called chiropractors.

کمر درد اور مہروں کے مسائل کی ایک بڑی وجہ مہروں میں موجود ڈسک کا سلپ ہو جانا ہے.   آسان ورزشوں سے آپ کمر درد اور مہروں ک...
26/07/2021

کمر درد اور مہروں کے مسائل کی ایک بڑی وجہ مہروں میں موجود ڈسک کا سلپ ہو جانا ہے. آسان ورزشوں سے آپ کمر درد اور مہروں کے مسائل سے بچ سکتے ہیں.
How to Avoid Disc Slip? || ڈسک سلپ سے کیسے بچیں

Simple exercises for the prevention of disc slip, disc bulge and disc herniation.

Contact for appointment
0343-0885549











قدرتی طریقہ علاج سے قدرت کی طرف واپسی نہ دوائ نہ انجکشن ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن ہمیشہ کے لیے صحیح
23/07/2021

قدرتی طریقہ علاج سے قدرت کی طرف واپسی

نہ دوائ نہ انجکشن ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن ہمیشہ کے لیے صحیح

23/07/2021

Back to nature
قدرتی طریقہ علاج سے
قدرت کی طرف واپسی

𝐉𝐎𝐈𝐍𝐓 𝐏𝐀𝐈𝐍 ( جوڑوں کا درد ) DR. Sajjad (Pain Specialist/Chiropractor/PT)03430885549                                     ...
18/07/2021

𝐉𝐎𝐈𝐍𝐓 𝐏𝐀𝐈𝐍 ( جوڑوں کا درد )


DR. Sajjad (Pain Specialist/Chiropractor/PT)
03430885549

chiropractioner # .sajjad

Address

Chichawatni

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923430885549

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiroprator Dr. Sajjad مہروں اور پٹھوں کے سپیشلسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chiroprator Dr. Sajjad مہروں اور پٹھوں کے سپیشلسٹ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category