Haerbal Medicines Chichawatni

Haerbal Medicines Chichawatni کم کھانا کم سونا کم بولنا حکمت ہے.....

‏پنیر ڈوڈا (تخم حیات)فوائد:شوگر میں مفید، وزن کم کرے، خون صاف، جگر کے لئے مفید، چہرے پر گرمی دانے اور پمپلز ختم، اح**ام ...
01/09/2023

‏پنیر ڈوڈا (تخم حیات)

فوائد:
شوگر میں مفید، وزن کم کرے، خون صاف، جگر کے لئے مفید، چہرے پر گرمی دانے اور پمپلز ختم، اح**ام کا مرض ختم، رحم کو صاف کرے
مغلظ ہے۔

طریقہ استعمال:
11 دانے رات کو گلاس پانی میں بھگو کر رکھیں
صبح نہارمنہ چھان کر نچوڑ کر پی لیں۔

01/09/2023

پیٹ کے کیڑے
علامات:
1۔ منہ سے بدبو آنا۔
2۔ سوتے ہوئے منہ سے پانی نکلنا۔
3۔ کانوں میں باجے سے بجتے معلوم ہونا۔

ٹوٹکا:
گڑ اور کھوپرا دونوں برابر وزن ملا کر روزانہ دو چائے کے چمچ صبح شام لیں۔

31/07/2023

1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml

*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*

*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)

*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌

*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...

ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔

*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔

*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...

اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂

*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سائے میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس لیے بنایا گیا تھا کہ اس سے جینے کی ترتیب بنے، اس کے لیے نہیں بنایا گیا تھا کہ جیا ہی پیسے کے لیے جائے۔

*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہ کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کریں، بھول جائیں؛

*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی وہ ہے جو لوگوں کو محبت کے ساتھ آپ کے قریب لاتی ہے۔ ☺

*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ 🙋 پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اندوز ہوں.

👈1- معدہ ( Stomach ) :  اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہنہیں کرتے ۔👈2 -  گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب...
31/07/2023

👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ
نہیں کرتے ۔
👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔
👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،
👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں
👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے
مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،
👈10 - آنکھیں ( Eyes ) اس وقت تنگ آجاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
👈11 - دماغ ( Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
👈! اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے ۔
یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔!!!!

‏‎ #پودینہ اس پودے کو اردو میں پودینہ انگریزی میں mint کہتے ہیںاس پودے کا سائنسی نام Mentha piperita  ہےاس پودے کی افادی...
31/07/2023

‏‎ #پودینہ
اس پودے کو اردو میں پودینہ انگریزی میں mint کہتے ہیں
اس پودے کا سائنسی نام Mentha piperita ہے
اس پودے کی افادیت درج ذیل ہیں:
1۔ یہ پودا نزلہ، زکام اور بخار کے لئے مفید ہوتے ہیں
2۔ یہ پودا ناک میں سانس بند کی تکلیف کو ٹھیک کرتا ہے
3۔ یہ پودا پیٹ میں گیس اور دیگر بیماریوں کے لئے مفید ہوتا ہے
4۔ یہ پودا یاداشت کو ٹھیک رکھتاہے
5۔ یہ پودا ذہنی ٹینشن کو ٹھیک کرتا ہے
6۔ یہ پودا ہاضمہ کو ٹھیک رکھتاہے
7۔ یہ پودا توانائی پیدا کرتا ہے
8۔ یہ پودا پروسٹیٹ کینسر ہونے نہیں دیتا ہے
9۔ یہ پودا اینٹی وائرس اینٹی بیکٹیرل اور اینٹی فنگل ہیں
10۔ یہ پودا جلد کو صحت مند رکھتاہے
11۔ یہ پودا نیند خوب لاتی ہے
12۔ یہ پودا آدھی سر درد کے لئے مفید ہوتا ہے
طریقہ استعمال،،،،،،،
اس پودے کے پتے کو سلاد کے ساتھ اور مختلف کھانوں میں استعمال کر سکتے ہیں اس کے پتے کا قہوہ بہت مفید ہوتا ہے اور اس کی تیل بھی جلد اور بالوں کے لئے مفید ہوتے ہیں۔

31/07/2023

مقوی باہ شباب آور
جن بھائیوں کی ٹائمنگ اگر بلکل ہی کم ہو، سختی ٹوٹ جاتی ہو، یا دیر سے آتی ہو، قبل از وقت انزال ہو جاتا ہو
ایسی صورت حال میں مرد کے جنسی لطف کے انتہائی درجے میں پہنچنے کے بعد بے اختیار طور پر انزال ہوجاتا ہے۔ یعنی انزال اِرادے سے پہلے واقع ہوجاتا ہے۔ قُربت اور جنسی ملاپ کے شروع ہونے سے پہلے یا تھوڑی دیر بعد انزال ہوجاتا ہے۔بعض مرد اِس صورت حال سے بہت زیادہ پریشان ہوجاتے ہیں۔ پانچ میں سے ایک مرد کو وقت سے پہلے یا بے اختیار طور پر انزال ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں کچھ نفسیاتی عوامل جیسا کہ ذہنی پریشر، ڈپریشن ساتھ جذبات صحت کو متاثر کرنے والے دیگر عوامل اس صورت میں مزید شدت پیدا کرتے ہیں۔ اس نسخہ کے استعمال سے ان شاء اللہ ٹائمنگ 15 سے 20 منٹ تک ملے گی بھرپور سختی ملے گی کیونکہ مادہ منویہ گاڑھا کرے گا پرانے مشت زنی کے اثرات ختم کرے گا پٹھوں کے درد کو ختم کرے گا دماغی کمزوری ختم ھوجائے گی لاغر پن ڈھیلا پن ختم ھو جاے گا
مردانہ کمزوری کا مکمل خاتمہ کرے گا
چالیس دن کا مکمل اور مستقل علاج ہے چالیس دن استعمال کرنے کے بعد اللہ کے فضل سے دوبارہ کبھی بھی جنسی امراض کے حوالے سے میڈیسن کی ضرورت نہیں پیش آتی مریض مستقل ہمیشہ کے لیے صحت یاب ہوجاتا ہے
اجزاء نوٹ فرمائیں۔
سنگھاڑے 50 گرام ، ستاور 50 گرام ، اسگند ناگوری 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام ، کمرکس 20 گرام ، ثعلب مصری 20 گرام ،ثعلب پنجہ 20 گرام ، شقاقل مصری 20 گرام ، پنپہ دانہ 20 گرام ، لاجونتی 20 گرام ، تالمکھانہ 20 گرام ، طباشیر 20 گرام ، اندر جو شیریں ، گوند کتیرا 20 گرام ، گوند ببول 20 گرام ، بہمن سفید 20 گرام ، عقرقرحا 20 گرام ، ریگ ماہی 20 گرام ، سونٹھ 30 گرام ، قابلی مصری 50 گرام ، چھلکا اسپغول آدھ پاو۔
کنوارے پن کی غلط کاریون کے نقصانات کو بھرنے کے لیے ،معدہ جگر کی بحالی کے لیے۔ قطروں کا آنا پیشاب کے وقت ایک بار ج**ع کے بعد دوبارہ جلدی جوش نہ آنا۔ ایک گوہر نایاب شادی شدہ افراد کے نام
کھانے کا طریقہ
ایک چمچ نہار منہ آدھا کلو دودھ سے اور
شام کو مغرب کے بعد ایک چمچ چائے والی آدھ کلو دودھ کے ساتھ رات کا کھانا 2 گھنٹے بعد۔
( اگر شوگر کا مریض ہے تو کابلی مصری نہیں ڈالنی)
جب ساری چیزیں باریک پس جائینگی اور آٹے کی چھنی سے چھن جائنگی تو شوگر والے چھلکا اسپغول اور جوہر خصیہ شامل کریں

27/07/2023

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
تمام احباب سے گزارش ہے اگر آپ یہ سارہ پلین افوڈ نہیں کرسکتے تو جتنا اس میں آسان لگے وہ روٹین بنالیں
یہ سب آپ کی اچھی صح

27/07/2023

تیس منٹ کی تیز قدموں کی واک کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں ، طریقہ یہ اپنا لیں کہ سورہ رحمن موبائل میں ڈاؤنلوڈ کرلیں اور ہینڈ فری لگا کر سورہ رحمن سنیں اور واک شروع کردیں، واک کا فائدہ بھی حاصل ہوجائے گا اور سورہ رحمن کی برکت بھی شامل ہوجائے گی

26/07/2023

انتہائی مقوی ملک شیک

اجزإ۔۔،،
کھجور 7عدد،
مغز بادام 10عدد،
سوگی (کشمش) دو چمچ،
تل سفید ایک چمچ ۔۔

تمام چیزوں کو پانی میں رات کو بھگو کر رکھ دیں صبح نہارمنہ آدھاکلو دودھ میں ڈال کر شیک بنالیں ....

مزید مزیدار بنانے کے لیے ایک چمچ کھویا ڈال لیں.......
چینی وغیرہ بھی ڈال سکتے ہو

فوائد👇
جسمانی کمزوری کی جوھروقت شکاٸت کرتےھیں انکیلۓگھریلواوربھت اسان ٹوٹکہ ھے
جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے
مقوی دماغ و اعصاب ہے
سستی, کمزوری ,نقاہت کو دور کرتاہے...
حرارت ورطوبت پیدا کرتاہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتاہے
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

18/08/2022
21/07/2022

ہاتھ پاؤں کے تلیوں میں جلن کے خاتمے
کا مکمل علاج کیا جاتا ہے
ایک ہفتے میں ہی سکون مل جائے گا

20/07/2022
بے اولاد حضرات متوجہ ہوںسپرم کی کمیپس سیلیا کوئی بی مسئلہ ہو تو رابطہ کریں
18/07/2022

بے اولاد حضرات متوجہ ہوں
سپرم کی کمی
پس سیل
یا کوئی بی مسئلہ ہو تو رابطہ کریں

11/07/2022

جنسی طاقت /سپرم کاؤنٹ کو بڑھانے والی گھریلو غذائیں۔

ایک صحت مند مرد میں فی سیکنڈ تقریباً 1,500 اسپرم بنتا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کچھ ایسی گھریلو غذا جنہیں اپناکر آپ اسپرم کاؤنٹ کی تعداد اور کوالٹی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

پالک

پالک میں موجود فولک ایسڈ صحت مند نطفہ کی پیداوار میں مددگار ہے۔ جسم میں فالک ایسڈ کی کمی ہونے پر غیر صحت مند نطفہ بنتا ہے۔ جس کی وجہ سے اسپرم کو ایگس (انڈے) تک پہنچنے میں دقت ہوتی ہے۔

لہسن

لہسن میں ایلیسن ہوتا ہے ، جو مردوں کے جنسی اعضاء میں خون کے بہاؤ کو بڑھاتا ہے۔ اسپرم کو نقصان ہونے سے بچاتا ہے۔ لہسن میں سیلینیم بھی ہوتا ہے جو منی کی نقل و حرکت میں اضافہ کرتا ہے۔ فی دن دو لہسن کی کلیوں کو کھانا کافی ہوگا۔

اخروٹ یا خشک میوہ جات

خشک میوہ جات یا اخروٹ کو بھی غذا میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ اس میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ میل آرگنز میں خون کے بہاؤ کو بڑھانے میں معاون ہے۔ روز ایک مٹھی بھر اخروٹ کھانے سے منی کی تعداد اور معیار میں بہتری آتی ہے۔

ٹماٹر کھائیں۔

اس میں موجود لائکوپین اسپرم کاؤنٹ، کوالٹی اور اسٹرکچر کو بہتر کرتا ہے۔ ٹماٹر کو زیتون کے تیل میں پکا کر کھانے سے کافی فائدہ ہوتا ہے لیکن اس کے لیے معالج سے مشورہ کریں ۔

کیلا

کیلے میں برومیلن اینزائم ، وٹامن سی ، اے اور بی 1 پایا جاتا ہے۔ یہ مردوں میں نطفہ پیدا کرتا ہے۔

دودھ

دودھ میں وٹامنز، پروٹینز، کاربوہائیڈریٹ اور فیٹس کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔دودھ پینے سے زہنی دباٴو اور تھکاوٹ میں کمی آتی ہے، اس لیے اعصاب بہتر کام کرتے ہیں ۔

مچھلی

مچھلی میں دل کے لیے مفید اومیگا3 چکنے ترشے ہوتے ہیں جو سوزش کو کم کرنے، دل کی حفاظت کرنے اور دیرینہ امراض سے بچانے میں مددگار ہیں ٹیسٹوسٹیرون لیول جنسی ہارمونز بہتر کام کرتا ہے ۔
______________________________
*نوٹ👇*

*تمام مردانہ اور زنانہ پوشیدہ اور غیر پوشیدہ امراض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے*

🇵🇰 🇦🇺 🇨🇳 🇱🇷 🇲🇷 🇹🇷 🇬🇧 🇺🇸
*میڈیسن پورے پاکستان میں اور بیرون ملک میں بھی مکمل رازداری کے ساتھ بھیجی جاتی ہے*

*کیسی بیماری کا علاج کروانا ہو یا کوی مشورہ لینا ہو تو واٹس ایپ پہ رابطہ کریں*

*رابطہ واٹس ایپ ..

*
____________________________
🌹💚🌹💚🌹

11/07/2022

۔۔عید کے موقع پر بہن بھائیوں کے لیے تحفہ ..
گوشت اپنی مرضی سے کھائیں لیکن یہ قہوہ استعمال کرلیں سب کچھ ہضم ہوجاے گا انشاءاللہ
۔کھایا پیا سب ہضم ۔
۔گیس ۔تبخیر ۔پیٹ درد ختم ہو جائے گا..
۔۔ھوالشافی
۔بادیان خطائی ۔10گرام
۔لونگ ۔05 گرام
۔دار چینی ۔5 گرام
۔پودینہ خشک ۔5 گرام
۔الائچی خورد 5 گرام
۔۔ان سب کو ہلکا ہلکا کوٹ کر رکھ لیں
۔ڈیڑھ کپ پانی میں پانچ گرام سفوف ڈالیں
۔جب ایک کپ رہ جائے تو میٹھے کے طور پر شہد ڈالیں....
بس تیار ہے کھانے کے آدھے گھنٹے بعد نوش کریں۔
طبیب ہونے کے ناطے یہ ہدایات آپکو بتانا ضروری سمجھتا ہوں........
گوشت ایک دفعہ کھانے کے بعد کم سے کم دوبارہ کھانے میں 5 سے 6 گھنٹے کا وقفہ ضرور رکھے...

گوشت کے استعمال کے ساتھ موسمی پھل کا استعمال ضرور کریں...

چہل قدمی کریں خاص طور پر رات کے کھانا کھانے کے فورا بعد مت سوے....

تیز ٹھنڈے پانی اور کولڈ ڈرنکس گوشت کے استعمال کے بعد مت لیں....

گوشت کو اچھی طرح پکا کر کھاے....

قربانی کا گوشت پکاتے وقت عام کھانوں کی نسبت لہسن ادرک ڈبل کریں.... شکریہ

11/07/2022

دھماسہ بوٹی کے فوائد ،

کیل مہاسوں سے لے کر کینسر کے علاج تک 5 بڑے فوائد

دھماسہ بوٹی کے فوائد
ہیپاٹائٹس کے علاج کے لیۓ
کینسر کے علاج کے لیۓ
خون کی کمی کے لیۓ
کیل مہاسوں اور چھائيوں کو دور کرنے کے لیۓ
ہاضمے کو بہتر بناتا ہے
یاد رکھیں

دھماسہ بوٹی کے فوائد کے حوالے سے جاننے سے قبل یہ جاننا ضروری ہے کہ دھماسہ بوٹی سے کیا مراد ہے ۔ دھماسہ بوٹی جس کو سچی بوٹی بھی کہا جاتا ہے یہ پاکستان کے صحرائی علاقوں میں پایا جانے والا ایک پودا ہے ۔ جو جڑی بوٹیوں کی شکل میں اگتا ہے ۔ اس پودے کی شاخوں پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جن کے درمیان ایک پتلا اور لمبوترا پتہ لگا ہوتا ہے اس کے پھولوں کا رنگ جامنی ہوتا ہے اور کانٹوں کے درمیان گول گول سے بیچ بھی پاۓ جاتے ہیں

دھماسہ بوٹی کے فوائد
دھماسہ بوٹی کے درحقیقت پھول اور پتے علاج کی نیت سے استعمال کیۓ جاتے ہیں ۔ عام طور پر یہ پہاڑی ایریا میں پایا جاتا ہے۔ یہ ایک سستا طریقہ علاج ہے جو کہ بہت شدید اور خطرناک بیماریوں کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے اس پودے کو نکال کر سکھا لیا جاتا ہے اور اس کے سفوف کو علاج کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے

ہیپاٹائٹس کے علاج کے لیۓ
دھماسہ بوٹی

دھماسہ بوٹی کے حوالے سے سائنسی طور پر زیادہ تحقیقات موجود نہیں ہیں مگر طب یونانی کےحکما اس کے فائدوں کو مانتے ہیں اور ہیپاٹائٹس کے علاج کے لیۓ اس کا استعمال اپنے مریضوں کو کچھ اس طرح سے کرواتے ہیں

اس کے لیۓ دھماسہ کی ہری شاخ کو لے لیں جس میں پتے پھول اور پھل لگا ہو اس کو نمکین پانی میں رات بھر کے لیۓ بھگو دیں اس کے بعد اس آمیزے کو اچھی طرح پیس لیں اور صبح شام ایک ایک چمچ کر کے کھانے کےبعد پلائيں چند مہینوں میں جگر کے افعال مین بہتری آۓ گی مکمل علاج کے لیۓ ایک سال تک پلائيں

کینسر کے علاج کے لیۓ
دھماسہ بوٹی
جسم میں کسی بھی جگہ کینسر کی موجودگی زندگی کے لیۓ خطرناک ہو سکتی ہے یونانی حکما اس دھماسہ بوٹی کو کینسر کے علاج کے لیۓ اکسیر قرار دیتے ہیں اور اس طریقہ کار کے مطابق اس کا استعمال کرواتے ہیں

کینسر کے علاج کے لیۓ ایک طریقہ تو وہی ہے جو اوپر بتایا گیا ہے اس کا آمیزہ بنا کر صبح شام کھانے کے بعد پلائيں یا پھر صبح شام خالی پیٹ اس کا قہوہ بنا کر ایک ایک پیالی پلائيں اس کے علاوہ دھماسہ بوٹی کا سفوف کیپسول میں بھر کر ہر کھانے کے بعد دو کیپسول لیں

اس کے ساتھ ساتھ اس کے سفوف کو شہد کے ساتھ ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنا کر پانی کے ساتھ دو دو گولیاں ہر کھانے کے بعد نگلی جا سکتی ہیں

خون کی کمی کے لیۓ
خون کی کمی اگر ابتدائي نوعیت کی ہو تو انیمیا کہلا تی ہے لیکن اگر اس کی شدت زیادہ ہو تو وہ تھیلیسیمیا یا خون کے کینسر میں بھی تبدیل ہو سکتی ہے دونوں صورتوں میں اس کا استعمال مفید ثابت ہوتا ہے ۔ حاملہ عورتوں میں خون کی کمی کو دور کرنے کےلیۓ بھی اس کا استعمال مفید ہوتا ہے

اس کے لیۓ اس کو رات بھر نیم گرم نمکین پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح پیس کر چھان لیں اور اس آمیزے کو کھانے کے بعد دو چمچ روزانہ پی لیں اس کے علاوہ اس آمیزے کو دلیہ یا کسی بھی نرم غذا میں شامل کر کے دن میں دو بار کھلانے سے نہ صرف خون کی کمی دور ہوتی ہے بلکہ وزن میں بھی تیزی سے اضافہ ہوتا ہے

کیل مہاسوں اور چھائيوں کو دور کرنے کے لیۓ

دھماسہ بوٹی
اکثر جلد کے مسائل خون میں زہریلے مادوں کی موجودگی کی وجہ سے ہوتا ہے اس وجہ سےاکثر افراد ایسی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جو خون کو صاف کر سکیں اس حوالے سے دھماسہ بوٹی ایک بہترین اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کر سکتی ہے

اوپر بتاۓ گۓ طریقے سے دھماسہ بوٹی کا آمیزہ تیار کریں اور اس کو کھانےکےبعد دن میں دو بار استعمال کریں اس سے خون صاف ہو گا جس کا اثر چہرے کی جلد پر بھی پڑے گا اور کیل مہاسوں کا نہ صرف خاتمہ ہو گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ چہرے پر موجود چھائياں بھی دور ہوں گی یہ علاج چھ ماہ تک جاری رکھیں

ہاضمے کو بہتر بناتا ہے
دھماسہ بوٹی کا استعمال جگر کے افعال کو بڑھانے میں بہت اہم ہوتا ہے اس کو دن میں صبح شام دو بار استعمال کرنے سے نہ صرف جگر کے افعال بہتر ہوتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہاضمے کا عمل بھی بہتر ہوتا ہے

یہ بھوک بڑھاتا ہے اس کے علاوہ کسی بھی قسم کی ہونے والی بدہضمی کا خاتمہ کرتا ہے

یاد رکھیں
دھماسہ بوٹی کا استعمال یونانی اطبا کے تجربات کا نچوڑ ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ جدید طریقہ علاج کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے اس وجہ سے اس طریقہ علاج کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر سے مشورہ بہت ضروری ہے ......

01/07/2022

ہر قسم کی خارش الرجی چنبل کا مکمل علاج کیا جاتا ہے

01/07/2022

گیس قبض بدہضمی سینے کی جلن سے نجات پائیں

Address

Chichawatni

Telephone

+923057140400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haerbal Medicines Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Haerbal Medicines Chichawatni:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram