Sarwar Foundation Rai Ali Nawaz Hospital, Chichawatni

Sarwar Foundation Rai Ali Nawaz Hospital, Chichawatni Sarwar Foundation Rai Ali Nawaz Hospital Chichawatni is working for better healthcare under the flag

06/05/2026
03/05/2026

30/04/2026

Dr. Umar Ijaz (Child Specialist) at Sarwar Foundation Rai Ali Nawaz Hospital Chichawatni will conduct OPD tomorrow evening at 2-30Pm on Friday 1st May 2026
Sarwar Foundation

30/04/2026

PUBLIC SERVICE MESSAGE
It is informed to General Public that the hospital departments of OPD, Administrations & Accounts and Sehut Shulat Card will remain close on the eve of “LABOR DAY on Friday 1st May 2026” as per notification by the Govt. Pakistan. All other departments Emergency, Pathology, X-ray, Labor Room, General Female/male, Nursery, O.T, Reception, Pharmacy and security staff will perform their duties as per their duty rosters.
Sarwar Foundation

20/04/2026

اپ کا دیا ہوا عطیہ یا صدقہ کسی زندگی میں روشنی لا سکتا ہے ۔ انسانیت کی خدمت کے سفر میں سرور فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔ شکریہ
www.arwarFoundatin.org.pk
Sarwar Foundation Sarwar Foundation UK Mohammad Sarwar Perveen Sarwar

الحمداللہ! فری آرتھو پیڈک کیمپ میں مریضوں کو مفت ناشتہ اور دو وقت کا کھانا بھی دیا گیا
20/04/2026

الحمداللہ! فری آرتھو پیڈک کیمپ میں مریضوں کو مفت ناشتہ اور دو وقت کا کھانا بھی دیا گیا

With Sarwar Foundation School – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
13/04/2026

With Sarwar Foundation School – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

انا للہ وانا الیہ راجعون شیخ عابد محمود صاحب (ڈائریکٹر سرور فاؤنڈیشن کے بڑے بھائی حاجی عبدالواحد جو کہ اللہ کے حضور پیش ...
13/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ عابد محمود صاحب (ڈائریکٹر سرور فاؤنڈیشن کے بڑے بھائی حاجی عبدالواحد جو کہ اللہ کے حضور پیش ہوگۓ ہیں انکی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد جامع مسجد بلاک نمبر 12 چیچاوطنی میں ادا کی جاۓ گی

04/04/2026

*چیچہ وطنی(نامہ نگار)سرورفاؤنڈیشن کے فری کیمپ میں سینکڑوں مستحق مریض مستفید،درجنوں کامیاب آپریشن،چوہدری محمد سروراوروقار یونس نے کیمپ کادورہ،مستحق مریضوں کوعالمی معیارکی طبی سہولت،چیچہ وطنی میں پہلی مرتبہ معروف فلاحی ادارے سرور فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رائے علی نوازہسپتال میں آٹھ روزہ فری آرتھوپیڈک سرجری کیمپ کامیابی سے مکمل ہوا،کیمپ میں سینکڑوں مستحق مریضوں کامفت معائنہ کیا گیا اور درجنوں پیچیدہ سرجریز کامیابی کے ساتھ انجام دی گئیں،کیمپ کے دوران مریضوں کو مفت ادویات،فزیوتھراپی،آرتھو سپورٹ بریسسز اور دیگر جدید طبی سہولیات فراہم کی گئیں،بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرآرتھوپیڈک سرجنز ڈاکٹر وحید اکبر (USA) اور ڈاکٹر امجد گلزار شیخ (UK) نے اپنی ماہر ٹیم کے ہمراہ علاج فراہم کیا،جس سے مریضوں کو عالمی معیار کا علاج بلا معاوضہ میسر آیا،کیمپ کے اختتام پرسابق گورنر پنجاب وچیئرمین سرور فاؤنڈیشن چوہدری محمد سرور نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر وقار یونس اور ایم ایس ڈاکٹر عامر بشیر کے ہمراہ ہسپتال کادورہ کیا،انہوں نے مختلف وارڈز کامعائنہ کیا اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی،چوہدری محمد سرور نے کہا کہ سرور فاؤنڈیشن کامشن دکھی انسانیت کی خدمت اور مستحق افراد کو باوقار،معیاری طبی سہولت فراہم کرنا ہے، اور ایسے فلاحی منصوبے آئندہ بھی جاری رہیں گے،تقریب میں ڈاکٹر وحید اکبر،ڈاکٹر امجد گلزار شیخ،بیرسٹر رائے محمد اقبال خان،رانا محمد اجمل خان، شیخ عبدالغنی،راؤ محمد اسلم خان،ایڈمن آفیسر محمد آصف، محمد عدیل چوہدری،سید الطاف حسین شاہ، خالد حسین شہزادہ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،منتظمین کا کہنا ہے کہ ایسے فری میڈیکل کیمپس کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق اور نادار مریض مستفید ہو سکیں۔:رپورٹ محمد عدیل چوہدری نمائندہ ایکسپریس نیوز چیچہ وطنی*

Address

Sarwar Foundation Rai Ali Nawaz Hospital Soji Mill Pull, Dastghir Park
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarwar Foundation Rai Ali Nawaz Hospital, Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sarwar Foundation Rai Ali Nawaz Hospital, Chichawatni:

Share

Category