
27/06/2023
السلام وعليکم !
ہم آپ کو بسم اللہ ميڈ يکل سنٹر کی جانب سے خوش آمديد کہتے ہيں جوکہ ہيلتھ کيئر کميشن آف پاکستان کے ساتھ رجسٹرڈ شدہ اداراہ ہے۔
ہربلسٹ (طبيب سيّدتحمل حسين شاہ) (روحانی سکالر)
جو حکمت اور شعبہ متبادل ادويات ميں سالہا سال سے طب نبوی کے مطابق تمام امراض کامستقل اور حتمی علاج فراہم کر رہے ہيں
اور اس کے ساتھ ساتھ روحانی مسائل کے علاج میں بھی فی سبيلِ اﷲ خدمات پيش کر رہے ہيں
الحمداللہ ہمارے پاس (مردوں ،عورتوں اوربچوں) کے تمام امراض کا روحانی، جسمانی کا مستقل اور حتمی علاج کيا جاتا ہے۔
فری مشورہ اور مستقل علاج کيلئے آج ہی ہم سے رجوع کريں ۔
03415129267 03251549267