Herbalist Hakim M Yaseen saroya

Herbalist Hakim M Yaseen saroya This pages is about Herbal & Ayurvedic Medicine treatment and sales.

23/04/2024

6691 likes, 161 comments. “جب فرانسیسی جنرل "گورو" نے شام میں قدم رکھا صلاح الدین ایوبی کی قبر پر گیا اور قبر کو لات مار کر کہا: "اٹھو صلاح الدین ہم پھر آ گئے" جب فرانسیسی جنرل "لیوت...

Saroya herbal channel
23/04/2024

Saroya herbal channel

In this video You will know the symptoms causes of Cerebro Vascular Disease .And at the end of this video its permanent cure And it'...

 herbal channel
23/04/2024

herbal channel

camble thorn benifits

09/04/2024

In this video you will know about solanum Nigrum plant ،also called makaow plant .its benifits and their uses with respect to disease.

21/10/2023
06/09/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !جیسا کہ پچھلی پوسٹ میں بتایا گیا کہ کس طرح اپ اپنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں درجہ ذیل چیزوں کو اپنا کر جو کہ میری اگلی پوسٹوں میں بھی وہ چیزیں ائیں گی جن کو اپنا کر اپ ایک اچھی صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں ان میں سب سے پہلے پانی کا ذکر ہے ایک انسانی جسم کے لیے پانی بہت ضروری چیزوں میں سے ایک ہے ایک انسانی جسم کا 70 پرسنٹ پانی پر مشتمل ہے ایک انسانی سیل (خلیہ )جو کہ ایک انسان کی بنیادی اکائی ہے اس کا زیادہ حصہ لیکوڈ پانی پر مشتمل ہے اس سے اپ پانی کی اہمیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں پانی کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا اور ہم ہر روز پانی کا استعمال کرتے ہیں جو کہ ہمارے لیے زندہ رہنے کے لیے ضروری بھی ہے ایک انسان کے لیے دن میں پانی کی ضرورت کتنی ہے ہر روز انسان کو کتنا پانی پینا چاہیے صبح سے لے کر رات سونے تک ہر انسان کی پانی پینے کی روٹین مختلف ہے کچھ لوگ بہت زیادہ پانی پیتے ہیں اور کچھ لوگ بہت کم پانی پیتے ہیں گرمیوں میں ایک انسان دن میں زیادہ سے زیادہ 24 گلاس پانی پیتا ہے اور سردیوں میں پانی پینے کی روٹین محض دو تین گلاس پر ہی ا جاتی ہے اور کچھ لوگ صرف کھانے میں چند گھونٹ پانی پیتے ہیں سوال یہ ہے کہ پانی کتنا پینا چاہیے اور صبح خالی پیٹ پانی پینا کس کس کے لیے فائدہ مند اور کس کے لیے نقصان دہ ہے صبح جس انسان کا پیشاب پیلا جلن سے اتا ہے اس کے لیے صبح پانی پینا فائدہ مند ہے اس سے پیشاب پیلا جلن سے انا کم ہو جاتا ہے پیشاب کی جلن بھی کم ہو جاتی ہے یہ اس انسان کے لیے فائدہ مند ہے اس سے گرم مزاج والے اور گردوں کی سوزش میں مبتلا انسان فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اور جن لوگوں کا پیشاب صاف سفیدی مائل اتا ہے ان کے لیے پانی پینا نقصان کا باعث ہے اس سے ان کے گردوں میں نیفرون کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے اور نیفرون کمزور ہو جاتے ہیں یا نیفرون گردوں کی بنیادی اکائی ہیں جب گردے کمزور ہوں گے تو انسانی جسم بھی کمزور ہوگا اس لیے صبح پانی پینے کی جو روٹین بتائی جاتی ہے کہ صبح اٹھ کے سب لوگ خالی پیٹ پانی پییں یہ غلط ہے اس سے فائدہ کی بجائے نقصان ہوتا ہے اب صبح سے ہٹ کر رات سوتے وقت پانی پینے کے نقصانات کیا ہے یہ سوال ہے کہ رات سوتے وقت پانی پینا چاہیے یا نہیں رات پانی پینا فائدے کی بجائے نقصان پہنچاتا ہے اس سے گردوں پر اضافی بوجھ پڑتا ہے اس وقت انسان سویا ہوا ہوتا ہے اور پیشاب بہت زیادہ محسوس ہو تو نیند سے جاگ جاتا ہے اس طرح نیند بھی خراب ہوتی ہے اور گردے بھی خراب ہوتے ہیں اس لیے رات سوتے وقت پانی پینے سے اجتناب کرنا چاہیے میری اگلی پوسٹ پانی کھانے کے ساتھ پینے کے متعلق ہوگی جزاک اللہ

04/09/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے اس پیج کا مقصد دوستوں کی صحت کے حوالے سے رہنمائی کرنا ہے کہ کس طرح سے اپ اپنی صحت کی حفاظت کر سکیں اور خطرناک بیماریوں سے بچ سکیں ۔اور کس طرح اپ اپنی کھانے پینے کی روٹین کو بہتر کر سکیں اور جو کچھ اپ کھا پی رہے ہیں اس کے متعلق بھی رہنمائی کی جا سکے اور اکیوٹ اور کرونک بیماریوں کے متعلق رہنمائی کی جا سکے ۔متعدی بیماریوں اور موسمی بیماریوں کے متعلق علیحدہ علیحدہ رہنمائی دی جائے گی علاج بالغزا کے ذریعے بھی کافی امراض پر قابو پایا جا سکتا ہے اس کے متعلق بھی رہنمائی دی جائے گی جزاک اللہ

Address

Chichawatni
Chichawatni

Telephone

+923097273270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbalist Hakim M Yaseen saroya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbalist Hakim M Yaseen saroya:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram