Piyam-e-Zindagi Foundation

Piyam-e-Zindagi Foundation صرف انسانیت کی خدمت

I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
03/12/2023

‏تمام امت مسلمہ کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو‎
28/09/2023

‏تمام امت مسلمہ کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو

توجہ فرمائیںغریب کی بیٹی کا سہارا بنو 😶اللّٰہ پاک آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
17/10/2022

توجہ فرمائیں
غریب کی بیٹی کا سہارا بنو 😶
اللّٰہ پاک آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

11/06/2022
05/02/2022

ایک عابد الله کے دیدار کےلیے 40 دن كا چلہ کاٹنے لگا۔ دن کو روزہ رکھتا اور رات کو قیام کرتا ۔ خدا کی مخلوق سے یکسر کٹا رھا ۔
-36 ویں رات اس عابد نے آواز سنی : ‏مجھ سے ملنے والے فلاں تانبہ کی دکان پر جاؤ اوراپنی مراد پا لو-
-
عابد تانبے کے بازار میں پہنچ گیا اور مارکیٹ میں اس تانبہ ساز کی دوکان کو ڈھونڈنے لگا اسی دوران ۔ "اس نے ایک بوڑھی عورت کو دیکھا جو تانبے کی دیگچی
‏ بیچنا چاہتی تھی, وہ جس کے پاس جاتی وہ اسے تول کر کہتا 4 ریال ملیں گے- بڑھیا کہتی 6 ریال میں بیچوں گی- کوئی تانبہ ساز اسے 4 ریال سے زیادہ دینے کو تیار نہ تھا-
-آخر کار وہ بڑھیا ایک تانبہ ساز کے پاس پہنچی تانبہ ساز اپنے کام میں مصروف تھا-
‏بڑھیا نے کہا: میں یہ برتن بیچنے کے لیے لائی ہوں اور اسے 6 ریال میں بیچوں گی, کیا آپ 6 ریال دیں گے؟
-
تانبہ ساز نے پوچھا صرف 6 ریال میں کیوں؟ بڑھیا نے اپنی ضرورت بتاتے ہوئے کہا: میرا بیٹا بہت بیمار ہے، حکیم نے اسکے لیے نسخہ لکھا ہے جس کی قیمت 6 ریال ہے۔
-
‏تانبہ ساز نے دیگچی لے کر کہا: ماں جی یہ دیگچی بہت عمدہ اور قیمتی ہے۔ اگر آپ بیچنا ہی چاہتی ہیں تو میں اسے 25 ریال میں خریدوں گا!!
-
بوڑھی عورت نے کہا: کیا تم میرا مذاق اڑا رہے ہو؟!!! "کہا ہرگز نہیں،"میں واقعی 25 ریال دوں گا- یہ کہہ کر اس نے برتن لیا اور ‏بوڑھی عورت کے ہاتھ میں 25 ریال رکھ دیئے !!! بوڑھی عورت بہت حیران ہوئی اور دعا دیتی جلدی سے اپنے گھر کی طرف چل پڑی۔
-
عابد کہتا ہے میں یہ سارا ماجرہ دیکھتارہا جب وہ بڑھیا چلی گئی تو میں نے تانبے والے سے کہا:
لگتا ہے آپ کو کاروبار نہیں آتا؟!!
-بازار میں سبھی اس دیگچی کے 4 ریال سے زیادہ دینے کو تیار نہیں تھے اور آپ نے 25 ریال میں اسے خرید لیا ہے...
-
بوڑھے تانبہ ساز نے کہا: بھائی
میں نے برتن نہیں خریدا, میں نے اسکے بچے کا دوائی خریدی ھے۔ میں نے ایک ہفتے تک اسکےبیمار بچے کی دیکھ بھال کے لئے پیسے دئیے ہیں, میں نے اسے یہ قیمت اس لئے دی کہ یہ گھر کا باقی سامان نہ بیچے
- عابد کہتا ہے میں سوچتا اور اس کو دیکھتا رہ گیا۔ اتنے میں غیبی آواز آئی او میرے بندے
‏"چلہ کشی سے کوئی میری زیارت کا شرف حاصل نہیں کرسکتا، جاؤ گِرتوں کو تھامو اور ڈوبتے کو کنارے لگاؤ ۔۔۔۔ میں خود تمہارے پاس آوں گا "۔ اللہ کریم ھمیں سمجھ اور خلوص نیت کے ساتھ عمل کی توفیق عطاء فرمائےایک عابد الله کے دیدار کےلیے 40 دن كا چلہ کاٹنے لگا۔ دن کو روزہ رکھتا اور رات کو قیام کرتا ۔ خدا کی مخلوق سے یکسر کٹا رھا ۔
-36 ویں رات اس عابد نے آواز سنی : ‏مجھ سے ملنے والے فلاں تانبہ کی دکان پر جاؤ اوراپنی مراد پا لو-
-
عابد تانبے کے بازار میں پہنچ گیا اور مارکیٹ میں اس تانبہ ساز کی دوکان کو ڈھونڈنے لگا اسی دوران ۔ "اس نے ایک بوڑھی عورت کو دیکھا جو تانبے کی دیگچی
‏ بیچنا چاہتی تھی, وہ جس کے پاس جاتی وہ اسے تول کر کہتا 4 ریال ملیں گے- بڑھیا کہتی 6 ریال میں بیچوں گی- کوئی تانبہ ساز اسے 4 ریال سے زیادہ دینے کو تیار نہ تھا-
-آخر کار وہ بڑھیا ایک تانبہ ساز کے پاس پہنچی تانبہ ساز اپنے کام میں مصروف تھا-
‏بڑھیا نے کہا: میں یہ برتن بیچنے کے لیے لائی ہوں اور اسے 6 ریال میں بیچوں گی, کیا آپ 6 ریال دیں گے؟
-
تانبہ ساز نے پوچھا صرف 6 ریال میں کیوں؟ بڑھیا نے اپنی ضرورت بتاتے ہوئے کہا: میرا بیٹا بہت بیمار ہے، حکیم نے اسکے لیے نسخہ لکھا ہے جس کی قیمت 6 ریال ہے۔
-
‏تانبہ ساز نے دیگچی لے کر کہا: ماں جی یہ دیگچی بہت عمدہ اور قیمتی ہے۔ اگر آپ بیچنا ہی چاہتی ہیں تو میں اسے 25 ریال میں خریدوں گا!!
-
بوڑھی عورت نے کہا: کیا تم میرا مذاق اڑا رہے ہو؟!!! "کہا ہرگز نہیں،"میں واقعی 25 ریال دوں گا- یہ کہہ کر اس نے برتن لیا اور ‏بوڑھی عورت کے ہاتھ میں 25 ریال رکھ دیئے !!! بوڑھی عورت بہت حیران ہوئی اور دعا دیتی جلدی سے اپنے گھر کی طرف چل پڑی۔
-
عابد کہتا ہے میں یہ سارا ماجرہ دیکھتارہا جب وہ بڑھیا چلی گئی تو میں نے تانبے والے سے کہا:
لگتا ہے آپ کو کاروبار نہیں آتا؟!!
-بازار میں سبھی اس دیگچی کے 4 ریال سے زیادہ دینے کو تیار نہیں تھے اور آپ نے 25 ریال میں اسے خرید لیا ہے...
-
بوڑھے تانبہ ساز نے کہا: بھائی
میں نے برتن نہیں خریدا, میں نے اسکے بچے کا دوائی خریدی ھے۔ میں نے ایک ہفتے تک اسکےبیمار بچے کی دیکھ بھال کے لئے پیسے دئیے ہیں, میں نے اسے یہ قیمت اس لئے دی کہ یہ گھر کا باقی سامان نہ بیچے
- عابد کہتا ہے میں سوچتا اور اس کو دیکھتا رہ گیا۔ اتنے میں غیبی آواز آئی او میرے بندے
‏"چلہ کشی سے کوئی میری زیارت کا شرف حاصل نہیں کرسکتا، جاؤ گِرتوں کو تھامو اور ڈوبتے کو کنارے لگاؤ ۔۔۔۔ میں خود تمہارے پاس آوں گا "۔ اللہ کریم ھمیں سمجھ اور خلوص نیت کے ساتھ عمل کی توفیق عطاء فرمائے

یقین کیجئے انسان سے بڑا کوئی دھوکے باز نہیں ہوتا... 😥💔
10/12/2021

یقین کیجئے انسان سے بڑا کوئی دھوکے باز نہیں ہوتا... 😥💔

04/12/2021

‏السلام علیکم
صبح بخیر

زندگی بہت مختصر سی ہے ہم کسی سے نفرت کر کے یا
کسی کا برا سوچ کے شائد اپنی جھوٹی انا کی تسکین
تو کر لیں گے مگر یقین مانئیے ہمارے اندر کا انسان
کبھی بھی خوش نہیں رہ پائے گا اس لیے اپنے ارد گرد
صرف اور صرف محبتیں بانٹیں ہمیشہ پرسکون رہیں گے ۔

30/11/2021

آئیں مل کر حقداروں کی مدد کریں میرا ساتھ دیں تاکہ غریبوں کو ان کا حق ان کے گھر پہنچ سکے وہ بھی خاموشی سے

Address

Kassowal Tescil Chichawatni
Chichawatni

Telephone

+923002728314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Piyam-e-Zindagi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Piyam-e-Zindagi Foundation:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category