Rasheed Medical Store

  • Home
  • Rasheed Medical Store

Rasheed Medical Store Medicine sales

عید مبارک ❤️ 🌙 ! تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال!
07/06/2025

عید مبارک ❤️ 🌙 ! تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال!




10/05/2025

پاکستان نے آپریشن "بنیان مرصوص” کا آغاز کر دیا گیا،
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

02/03/2025

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ

03/02/2025

*چیچہ وطنی*
ڈپٹی کمشنر ساہیوال شاہد محمود نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اعتزاز اسلم مارتھ اور اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی وحید حسن گوندل کے ہمراہ چیچہ وطنی میں شہر والا پل ،مین بازار ، ختم نبوت چوک ، شہید ملت بازار ، اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہِ کیا۔









1۔ *معدہ(Stomach)*اس وقت ڈرا ہوتا ہے، جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔2۔ *گردے(Kidneys)*  اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 ...
22/01/2025

1۔ *معدہ(Stomach)*
اس وقت ڈرا ہوتا ہے، جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔

2۔ *گردے(Kidneys)* اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔

3۔ *پتہ( Gall bladder )* اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں۔

4۔ *چھوٹی آنت(small intestines )* اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔

5۔ *بڑی آنت(Large intestine)* اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں۔


6۔ *پھیپھڑے ( Lungs )* اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔

7۔ *جگر(Liver)* اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔

8۔ *دل(Heart )* اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں۔

9۔ *لبلبہ(Pancreas )* لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں۔

10۔ *آنکھیں(Eyes )* اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں۔

11۔ *دماغ(Brain )* اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔

اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔

یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں. ان کی حفاظت کریں' ❤








🌺🌼🌼🌺

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔آج میرے والد کی پانچویں برسی ہے۔ اللہ پاک میرے والدین کی مغفرت فرمائے ۔۔۔۔ آم...
18/01/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔
آج میرے والد کی پانچویں برسی ہے۔ اللہ پاک میرے والدین کی مغفرت فرمائے ۔۔۔۔ آمین





01/01/2025

نیا سال نئی امید
پاکستان میں 2025 کا پہلا طلوع آفتاب

10/12/2024

ویسے دیکھا جائے تو 2015 تک بھی #دوست #بھائی روزانہ ایک دوسرے کو ملنے کا ٹائیم دیتے تھے۔





ساہیوال /ڈی ایچ کیو کے ایم ایس ڈاکٹر سجاد گیلانی کو وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز صاحبہ کرپشن سے پاک پاکستان نظریہ پر وزیر ص...
05/12/2024

ساہیوال /ڈی ایچ کیو کے ایم ایس ڈاکٹر سجاد گیلانی کو وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز صاحبہ کرپشن سے پاک پاکستان نظریہ پر وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نزیر ڈی ایچ کیو سٹی اکاڑہ کے اچانک دورہ پر اور مریضوں کی شکائات پر سو موٹو ٹیم سے انکوائری پر تقریباً سات کڑوڑ روپے کی لوکل پر چیز ادویات پر کرپشن ثابت ہونے پر سیکٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سکینڈری میڈیم نادیہ ثاقب نے ایم ایس ڈی کیو اوکاڑہ کو ٹرانسفر کردیا۔





Health is wealth....
02/09/2024

Health is wealth....

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasheed Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram