Dr Muneeb Ur Rehman-Child Specialist

Dr Muneeb Ur Rehman-Child Specialist MBBS, RMP
FCPS (Peads Medicine)
Ex Registrar
Children Hospital Lahore

05/09/2025
28/08/2025

Child Specialist Chichawatni
03117964558 (whatsapp)

08/08/2025

Child spcialist
Chichawatni
03117964558

چند دن پہلے ایک بچے کو ایمرجینسی کےاندر واش روم کی صفائی کےلیےاستعمال ہونے والے تیزاب پینے کی وجہ سے داخل کیا گیا تھا۔ ب...
01/08/2025

چند دن پہلے ایک بچے کو ایمرجینسی کےاندر واش روم کی صفائی کےلیےاستعمال ہونے والے تیزاب پینے کی وجہ سے داخل کیا گیا تھا۔ بچے کا منہ کافی زیادہ جل گیا تھا، منہ سے تھوک جاری تھا اور قے میں خون آرہا تھا۔
ایک ہی دن پہلے گھر میں نئے بچے کی پیدائش پر یہ خاندان بہت خوش تھا لیکن آج وہ اس دکھ سے گزر رہے تھے۔ مزید تفصیلات زیادہ تکلیف دینے والی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ انکے گھر کےواش روم میں پیپسی کی بوتل کےاندر واش روم صاف کرنے والا تیزاب رکھاہواتھا۔ بچوں نے اسے کولڈ ڈرنک سمجھا اور پینا شروع کر دیا۔ آدھے گھنٹے بعد وہ ایمرجنسی میں تھے۔
اس طرح کے کیسز کا علاج بہت پیچیدہ ہو جاتا ہے کیونکہ ہمارے کھانے کی نالی , جو منہ کو معدہ سے ملاتی ہے, اسکے زخم جب ٹھیک ہونا شروع ہوتے ہیں یہ خوراک کی نالی اس دوران سکڑ جاتی ہے اور تنگ ہوجاتی ہے۔ اس کے بعد اسے بارباراینڈو سکوپی سے کھولنا پڑتاہے ۔
تمام والدین کے لیے پیغام ہے کہ کبھی بھی کولڈ ڈرنک کی بوتلوں میں واش روم کلینر یا کوئی تیزاب,کیمیکل نہ ڈالیں۔ نقصان دہ چیزوں کو ہمیشہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ جزاک اللہ

چلڈرن ہسپتال لاہور کے بچوں کی بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر

چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر منیب الرحمان ( MBBS, FCPS)
چیچہ وطنی

Clinic 1 :

بن اشرف میڈیکل کمپلیکس

Timings..

From 10 AM to 02 PM

بلاک نمبر 16 نزد گورنمنٹ گرلز کریسنٹ کالج چیچہ وطنی

Contact....03117964558 (whatsapp)

Clinic 2 :

علی ہسپتال چیچہ وطنی
(ڈاکٹر مسرت بانو کا ہسپتال)

Timings...

From 02 PM to 08 PM

بلاک نمبر 15 بلمقابل گرلز کریسنٹ کالج چیچہ وطنی

Contact...03315855995

23/07/2025

03117964558 (whatsapp)

جو بچے پہلے 6 ماہ  میں ماں کے دودھ سے محروم رہتے ہیں،  ان میں  الٹیاں اور دست کا امکان 78% , چھاتی کے انفکشن کا امکان 57...
07/07/2025

جو بچے پہلے 6 ماہ میں ماں کے دودھ سے محروم رہتے ہیں، ان میں الٹیاں اور دست کا امکان 78% , چھاتی کے انفکشن کا امکان 57%, دمے کا امکان 50 %, کان کے انفکشن کا امکان 60%, شوگر(type 2) کا امکان 64% , خون کے کینسر(ALL) کا امکان 23% ان بچوں سے زیادہ ہوتا ھے جو پہلے 6 ماہ صرف ماں کا دودھ پیتے ہیں۔

چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر منیب الرحمان ( MBBS, FCPS)
چیچہ وطنی

Clinic 1 :

بن اشرف میڈیکل کمپلیکس

Timings..

From 10 AM to 02 PM

بلاک نمبر 16 نزد گورنمنٹ گرلز کریسنٹ کالج چیچہ وطنی

Contact....03117964558 (whatsapp)

Clinic 2 :

علی ہسپتال چیچہ وطنی

Timings...

From 02 PM to 08 PM

بلاک نمبر 15 بلمقابل گرلز کریسنٹ کالج چیچہ وطنی

Contact...03315855995


نوزائیدہ بچوں میں  #یرقان ایک بہت عام حالت ہے۔اعدادوشمار کے مطابق ہر دس میں سے چھ بچوں کو پیدائش کے بعد یرقان ہوتا ہے او...
16/06/2025

نوزائیدہ بچوں میں #یرقان ایک بہت عام حالت ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق ہر دس میں سے چھ بچوں کو پیدائش کے بعد یرقان ہوتا ہے اور قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں یہ شرح دس میں سے آٹھ ہے۔
زیادہ تر ہمیں اس کے #علاج کی ضرورت نہیں ہے اور یہ خود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے۔
والدین کو معلوم ہونا چاہئے کہ یرقان کے شکار بچوں کو #ڈاکٹر سے کب چیک اپ کی ضرورت ہے ۔
اگر ضروت ہو گی تو ڈاکٹر بلیو لائٹ فوٹو تھراپی یاشدید
صورتوں میں خون کے تبادلے کی بھی مشورہ دے سکتے ہیں۔
یہاں چند اھم چیزیں بتاٶ گا جن کو اگر آپ اپنے بچوں میں دیکھیں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے ان کا کروائیں۔
1. پیداٸیش کے پہلے دن یرقان
2. یرقان جو دو ہفتوں سے زیادہ رہے۔
3. یرقان جو بچے کی ہتھیلیوں اور تلووں تک پھیلا ہوا ہے۔
4. یرقان والا بچہ اور بیماری کی علامات جیسے بچے کادودھ نہ پینا، سستی،جھٹکے لگنا وغیرہ
5. بلیروبن( Bilirubin)کی سطح 12 ملی گرام/ڈی ایل سے زیادہ
6. بچہ کے پاخانے مٹی کے رنگ والے ہونا
7. پچھلے بچے کو شدید یرقان تھا جس کے علاج کی ضرورت تھی۔
8. ماں کا بلڈ گروپ منفی ہے اور بچے کا بلڈ گروپ مثبت ہے۔

ہمارے معاشرے میں نوزاٸیدہ بچوں کے ہرقان سے کچھ ) جڑی ہیں جن پر بات کرنا ضروری سمجھتاہوں جو کہ مندرجزیل ہیں
1.پیلے رنگ کے کپڑے پہننے سے یرقان ہوتا ہے ۔
2.یرقان میں پلانے سے یرقان ٹھیک ہو جاتا ہے
3.یرقان میں بچے کو #دھوپ لگوانے سے یرقان ٹھیک ہو جاتا ہے
تو یہ سب باتیں بالکل غلط ہیں اور حقیقت سے انکا کوٸ تعلق نہیں ۔ایسی چیزوں سے پرہیز کریں جو بچوں کے لیے فائدہ مند ہونے کی بجائے خطرناک ثابت ہوں۔

دوسرے والدین کے ساتھ #شئیر کریں تاکہ وہ آگاہ رہیں اور پریشانی سے بچ سکیں۔
شکریہ اور ہمیں اپنی دعاؤں میں رکھیں ❤️

چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر منیب الرحمان ( MBBS, FCPS)
چیچہ وطنی

Clinic 1 :

بن اشرف میڈیکل کمپلیکس

Timings..

From 10 AM to 02 PM

بلاک نمبر 16 نزد گورنمنٹ گرلز کریسنٹ کالج چیچہ وطنی

Contact....03117964558 (whatsapp)

Clinic 2 :

علی ہسپتال چیچہ وطنی

Timings...

From 02 PM to 08 PM

بلاک نمبر 15 بلمقابل گرلز کریسنٹ کالج چیچہ وطنی

Contact...03315855995


13/06/2025

Dr Muneeb Ur Rehman
Child Specialist
Chichawatni
03117964558 (whatsapp)

12/06/2025

Whatsapp
03117964558

07/06/2025

EID MUBARAK
Dr Muneeb Ur Rehman
Child Specialist

Address

Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muneeb Ur Rehman-Child Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram