Dr Naeem Gujjar

Dr Naeem Gujjar سردار نعیم کھٹانہ گجر ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ نیشنل بلڈ سوسائٹی ساہیوال ۔ Owner At Own Business

یہ وہ پڑھے لکھے مزدور ہیں جو 24 سے 48 گھنٹے ڈیوٹی بھی دیتے ہیں اور آپکو 24/7 دستیاب بھی ہوتے ہیں۔۔۔عید جمعہ اور تہواروں ...
01/05/2025

یہ وہ پڑھے لکھے مزدور ہیں جو 24 سے 48 گھنٹے ڈیوٹی بھی دیتے ہیں اور آپکو 24/7 دستیاب بھی ہوتے ہیں۔۔۔عید جمعہ اور تہواروں پر جب آپکو ایک الیکٹریشن یا پلمبر تک مہیا نہیں ہوتا یہ آن ڈیوٹی ہوتے ہیں۔۔۔ساری دنیا ان سے favours لیتی ہے ۔۔۔لوگ غربت کی داستانیں سنا کر مفت چیک کرا لیتے ہیں مگر کوئی ان کی favour نہیں کرتا۔۔۔نہ کوئی concession دیتا ہے۔۔۔بینک ہو نادرا یا کوئی بھی سرکاری دفتر۔۔۔ہر جگہ انہیں لائن میں کھڑا کیا جاتا ہے ہاں ایمرجنسی میں ہر کوئی ان سے ترجیح چاہتا ہے۔۔۔۔
مسیحا کے نام پر لوگوں کے تلخ رویے برداشت کرنا اور گھریلو نجی فنکشنز پر ہسپتال میں ڈیوٹیاں دینے والے ان کوالیفائیڈ مزدوروں کو آج کے دن میرا سلام🌹🌹
Nurses, Doctors, Paramedics, Pharmacist, technician, MLT, DPT, Dentist all health workers 💉🩺❤️💉📝

انا  پرست   چراغوں   کا   مسئلہ   یہ   ہے   کہ  راکھ ہوتے رہئیں گے ، دھواں  نہیں دیں گے
25/03/2025

انا پرست چراغوں کا مسئلہ یہ ہے کہ
راکھ ہوتے رہئیں گے ، دھواں نہیں دیں گے

گدھوں کی نصیحت سے بہتر ، جنگ ہار جاؤ
25/03/2025

گدھوں کی نصیحت سے بہتر ،
جنگ ہار جاؤ

14/12/2024

تمام اسکول والوں سے گزارش ہے بچے جس رنگ کی جرسی اور شوز پہن کر آئیں آنے دیں سردی بہت ہے ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے

14/12/2024
14/12/2024

بہت سے لوگ مختلف کمینٹس میں Kegal exercise کے بارے میں پوچھ رہے تھے ۔
آپ کی آسانی کیلئے ان بکس میں صرف
Kegal exercise
لکھ کر میسج کریں آپکو مکمل گائیڈ مل جائے گی

11/12/2024
ہم سب کسی بھی نسل سے بالاتر ہو کر صرف پاکستانی ہیں!
08/12/2024

ہم سب کسی بھی نسل سے بالاتر ہو کر صرف پاکستانی ہیں!

22/10/2024

آپکا بچہ آپ کا دوسرا موقع ہے۔ اپنی ہاری ہوئی جنگوں میں اس سے ایک فاتح تخلیق کیجیے . . جو خیر کے کام آپ نہیں کر سکے وہ خیر کے کام اپنے بچوں سے کروالیں ، جو نیکی کے خواب اپکے پورے نہیں وہ اپنے بچوں سے کروائیں !

20/10/2024

آپکا بچہ آپ کا دوسرا موقع ہے۔
اپنی ہاری ہوئی جنگوں میں اس سے ایک فاتح تخلیق کیجیے . . جو خیر کے کام آپ نہیں کر سکے وہ خیر کے کام اپنے بچوں سے کروالیں ،
جو نیکی کے خواب اپکے پورے نہیں وہ اپنے بچوں سے کروائیں !

11/10/2024

Address

Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Naeem Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Naeem Gujjar:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram