Deputy Director Livestock ,Chichawatni

Deputy Director Livestock ,Chichawatni Official Page of the Deputy Director Livestock, Chichawatni. Working for healthy animals and empowered farmers.

Dedicated to providing veterinary services, farmer guidance, and updates about government livestock schemes and initiatives.

10/05/2026

ایسڈوسس اور پھارے سے متاثرہ بھیڑ بکری کی جان بچانے کے آسان طریقے
゚viralシ

*مارکۂ حق ریلی میں محکمہ لائیو سٹاک ڈسٹرکٹ ساہیوال  کی بھرپور شرکت* مورخہ 09/05/2026 کو محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویل...
09/05/2026

*مارکۂ حق ریلی میں محکمہ لائیو سٹاک ڈسٹرکٹ ساہیوال کی بھرپور شرکت*
مورخہ 09/05/2026 کو محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب ضلع ساہیوال نے ضلع انتظامیہ ساہیوال کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی قیادت میں منعقدہ مارکۂ حق (بنیان المرصوص) ریلی میں بھرپور شرکت کی۔ اس ریلی میں ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ساہیوال ڈاکٹر علی اسلم، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ساہیوال ڈاکٹر عرفان مشتاق، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل چیچہ وطنی ڈاکٹر عزیز احمد، ویٹرنری آفیسرز اور پیراویٹس نے شرکت کی۔ تمام شرکاء نے قومی جذبے اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاک فوج کے حق میں بھرپور نعرے لگائے اور وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور دفاع کے عزم کا اظہار کیا۔ ریلی کے شرکاء نے ملک و قوم کے لیے اپنی مکمل یکجہتی کا پیغام دیتے ہوئے قومی یکجہتی اور حب الوطنی کی بہترین مثال پیش کی۔

09/05/2026

How to Treat Pneumonia in Calf
نمونیا کا علاج کیسے کریں

Eid-ul-Azhaجانور اللہ کی امانت ہیں، ان کی اچھی دیکھ بھال ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ جانوروں کو صاف پانی، معیاری خوراک، ٹھنڈی ...
08/05/2026

Eid-ul-Azha
جانور اللہ کی امانت ہیں، ان کی اچھی دیکھ بھال ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ جانوروں کو صاف پانی، معیاری خوراک، ٹھنڈی اور صاف جگہ فراہم کریں تاکہ وہ صحت مند اور طاقتور رہیں۔ گرمی، بیماری اور تکلیف سے بچانے کے لیے بروقت علاج اور صفائی کا خاص خیال رکھیں

*اوور چارجنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن، متعدد دکانداروں کو جرمانے* آج مورخہ 7 مئی 2026 کو ڈاکٹر عزیز احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر لا...
07/05/2026

*اوور چارجنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن، متعدد دکانداروں کو جرمانے*
آج مورخہ 7 مئی 2026 کو ڈاکٹر عزیز احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل چیچہ وطنی و اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے غازی آباد، 68 موڑ اور اڈا 11-L میں سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی کریک ڈاؤن کیا۔ کارروائی کے دوران زائد نرخ وصول کرنے والے قصابوں، مہنگی گیس فروخت کرنے والی دکانوں اور مہنگے داموں پھل و سبزیاں فروخت کرنے والے دکانداروں کو چیک کیا گیا۔
دورانِ انسپکشن سرکاری ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد دکانداروں کو موقع پر جرمانے عائد کیے گئے جبکہ آئندہ مقررہ نرخوں کی پابندی یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کی گئیں۔
اس کارروائی کا مقصد عوام الناس کو روزمرہ اشیائے ضروریہ سرکاری نرخوں پر فراہم کرنا، ناجائز منافع خوری کی روک تھام کرنا اور مارکیٹ میں قیمتوں کے نظام کو مؤثر بنانا ہے۔

07/05/2026

How to save Anemic and Dehydrated Goat | Diarrhea in Goat | ゚viralシ

06/05/2026

How to Treat Mastitis in Goat | Edematic Mastitis |

05/05/2026

How to save Goat and Kids life | Emergency Situation | Farmer Education | Farmer Guidance |

04/05/2026

جانوروں کو بچائیں: گندم کے کھیت میں محدود چرائی کی اہم ہدایت

🐔 رانی کھیت (Newcastle Disease) سے بچاؤ ہی بہترین حل ہے!رانی کھیت ایک خطرناک وائرل بیماری ہے جو مرغیوں میں تیزی سے پھیل ...
03/05/2026

🐔 رانی کھیت (Newcastle Disease) سے بچاؤ ہی بہترین حل ہے!

رانی کھیت ایک خطرناک وائرل بیماری ہے جو مرغیوں میں تیزی سے پھیل کر بھاری نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ اس کی عام علامات میں سانس کی تکلیف، گردن کا مڑ جانا، سبز بیٹ اور اچانک اموات شامل ہیں۔

💉 یاد رکھیں: ✔️ بروقت ویکسینیشن
✔️ صاف پانی اور معیاری خوراک
✔️ فارم میں صفائی اور بائیو سیکیورٹی
✔️ بیمار پرندوں کو فوری علیحدہ کرنا

⚠️ اس بیماری کا کوئی مخصوص علاج نہیں، اس لیے احتیاط اور ویکسین ہی سب سے مؤثر ہتھیار ہیں۔

📢 اپنے پولٹری فارم کو محفوظ رکھیں اور بروقت حفاظتی اقدامات اپنائیں!

Address

Deputy Director Livestock
Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Livestock ,Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share