05/02/2026
“بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ کمر درد ہو تو آرام کرنا چاہیے۔
غلط! 😱
زیادہ آرام سے کمر مزید کمزور ہو جاتی ہے۔
صحیح بات یہ ہے:
ہلکا پھلکا چلنا + صحیح ایکسرسائز 2–3 دن میں بہت آرام دے سکتی ہے۔
آپ کیا سمجھتے تھے؟ کمنٹ میں بتائیں 👇”