Chaudhary dawakhana chiniot

Chaudhary dawakhana chiniot zanana merdana aor her merz ka shafii ilaaj

خون کا گاڑھا ہونا اور کولیسٹرول کا قدرتی علاجاگر آپ کو درج ذیل علامات محسوس ہو رہی ہیں:🔹 چند قدم چلنے سے سانس چڑھتا ہے۔🔹...
07/08/2025

خون کا گاڑھا ہونا اور کولیسٹرول کا قدرتی علاج
اگر آپ کو درج ذیل علامات محسوس ہو رہی ہیں:

🔹 چند قدم چلنے سے سانس چڑھتا ہے۔
🔹 سیڑھیاں چڑھنے پر تھکن اور دم گھٹنا
🔹 کام کا دل نہ کرنا، نیند کی زیادتی
🔹 صبح بستر سے اٹھنے میں دقت
🔹 جسمانی کمزوری، سستی اور بےرغبت طبیعت

تو یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ آپ کا خون گاڑھا ہو چکا ہے یا کولیسٹرول کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔

✅ تشخیص کا پہلا قدم:
لیپڈ پروفائل ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ خون میں چربی (کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈز وغیرہ) کی سطح معلوم ہو سکے۔

قدرتی نسخہ برائے کولیسٹرول اور خون کی روانی

ھوالشافی!

السی: 30 گرام

سونف: 10 گرام

دارچینی: 5 گرام

طریقہ استعمال:-

تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف (پاؤڈر) بنا لیں۔

روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ یہ سفوف دہی میں ملا کر کھائیں۔

مسلسل 15 دن تک استعمال کریں۔

نتیجہ:-
15 دن بعد دوبارہ لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کروائیں۔ ان شاءاللہ آپ کو واضح فرق نظر آئے گا — خون کی روانی بہتر، کولیسٹرول کم، اور جسم میں توانائی محسوس ہوگی۔.

نوٹ:-
یہ ایک آزمودہ اور قدرتی نسخہ ہے، مگر اگر آپ کسی دوا کا استعمال کر رہے ہیں یا کسی مرض میں مبتلا ہیں تو پہلے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
چوہدری دواخانہ چنیوٹ
03154262177

07/08/2025
کم عمری میں بالوں کا سفید ہوجاناھوالشافی ۔۔خشک آملہ کو کوٹ کر ناریل کے تیل میں تب تک فرائی کریں جب تک کہ آملہ کے ٹکڑوں ک...
06/08/2025

کم عمری میں بالوں کا سفید ہوجانا
ھوالشافی ۔۔
خشک آملہ کو کوٹ کر ناریل کے تیل میں تب تک فرائی کریں جب تک کہ آملہ کے ٹکڑوں کی شکل جھلسی ہوئی گرد جیسی ہو جائے۔اور اس کے بعد تیل کو ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں اور شیشے کی بوتل میں رکھ لیں۔روزانہ اس تیل کی سر میں مالش کریں۔

چوہدری دواخانہ چنیوٹ
03154262177

Address

Malik Furniture Center Thecil Chok Chiniot
Chiniot
35400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary dawakhana chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share