27/01/2026
🩺 کیا آپ ذیابیطس (شوگر) کا شکار ہونے جا رہے ہیں؟
اگر آپ میں درج ذیل علامات موجود ہیں تو ہوشیار ہو جائیں:
▪️ کیا آپ موٹاپے کا شکار ہیں؟
▪️ کیا آپ کی عمر 45 سال سے زیادہ ہے؟
▪️ کیا آپ کو بار بار پیاس لگتی ہے؟
▪️ کیا آپ بار بار پیشاب آتا ہے؟
▪️ کیا آپ کے والدین یا بہن بھائیوں میں شوگر موجود ہے؟
▪️ کیا آپ جسمانی کمزوری یا تھکن محسوس کرتے ہیں؟
▪️ کیا آپ روزانہ ورزش یا چہل قدمی نہیں کرتے؟
⚠️ یہ تمام علامات ذیابیطس کے خطرے کی نشاندہی کرتی ہیں۔
بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے شوگر پر مکمل کنٹرول ممکن ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر ایم سلیم سعید
کنسلٹنٹ ڈائیبیٹولوجسٹ
(Royal College of Physicians London | Aga Khan Trained)
🏥 Saeed Memorial Surgical Hospital
📍 ہائی وے روڈ، چشتیاں
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0309-4144416 | 063-2604416