21/11/2024
عرصہ دراز سے چھونا والا میں کوئی بھی آنکھوں کا ڈاکٹر موجود نہ تھا جملہ امراض چشم کا معائنہ کروانے اور عینک کا نمبر لگوانے کے لیے کم از کم ہاصل پور یا چشتیاں کا رخ کیا جاتا تھا ۔
ڈاکٹر بلال احمد صاحب
نے چھونا والا میں آنکھوں کا کلینک بنایا تو
علاقے کے لوگوں کو بڑی سہولت مل گئی ۔
ان کے ہسپتال میں ہر قسم کی سہولت موجود ہے ۔