
23/07/2025
توفیق احمد بھائی کی یہ بہترین انسانیت ہے کہ انہوں نے آج ایک ضرورت مند کو اپنا قیمتی خون عطیہ کیا۔ ایسے عظیم لوگ معاشرے کے لئے باعثِ فخر اور دوسروں کے لئے مثال ہیں۔ اللہ تعالیٰ توفیق احمد بھائی کو جزائے خیر دے اور ان کی زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔