16/12/2025
مرحوم جماعت خان۔۔۔
ہے ازل کی اس غلط بخشی پہ حیرانی مجھے
عشق لافانی ملا ہے زندگی فانی مجھے
میں وہ بستی ہوں کہ یاد رفتگاں کے بھیس میں
دیکھنے آتی ہے اب میری ہی ویرانی مجھے 🕊️
دعا کی گزارش
— یادِ رفتگاں