20/07/2025
(Breast Size) کا ہومیوپیتھک علاج – قدرتی، محفوظ اور مؤثر 🌸
کیا آپ سینے کے سائز سے مطمئن نہیں؟
کیا آپ خود کو غیر پُراعتماد محسوس کرتی ہیں؟
اب وقت ہے قدرتی انداز میں فرق محسوس کرنے کا!
🔸 ہومیوپیتھی میں ایسے کئی محفوظ اور مؤثر نسخے موجود ہیں جو چھاتی کی نشوونما میں مدد کرتے ہیں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے۔
✅ بہترین ہومیوپیتھک ادویات:
Sabal Serrulata Q
➤ بریسٹ ٹشو کو قدرتی طور پر بڑھاتی ہے
➤ روزانہ 10-15 قطرے آدھے کپ پانی میں
Calcarea Carbonica 30
➤ جسمانی ہارمونی توازن بہتر کرتی ہے
➤ ہفتے میں 2 بار
Avena Sativa Q
➤ جسمانی کمزوری اور ہارمونی کمزوری کو دور کرتی ہے
➤ روزانہ صبح و شام 10 قطرے
🌷 مشورہ:
🔹 قدرتی علاج وقت لیتا ہے، صبر اور تسلسل ضروری ہے
🔹 صحت بخش غذا، ایکسرسائز اور نیند کا خیال رکھیں
🔹 استعمال سے پہلے کسی ماہر ہومیوپیتھ سے مشورہ ضرور کریں