21/07/2022
بچوں کا سر بنانا
ہمارے ملک میں بچوں کے سر بنانے کے لئے نیچے سخت چیز جیسے اینٹ ، پتھر ، ریت ، لکڑی رکھی جاتی ہے ۔ ایسا کرنے سے بچوں کا دماغ پر اثر پڑتا ہے ۔ اس کو Flat head syndrme کہتے ہیں ۔
بچے کا سر کی shape ٹھیک رکھنے کے لئے بار بار اسکی سائیڈ تبدیل کرتے رہنا چاہیے اور سر کے نیچے ایک چھوٹا سرہانہ جس میں سر fix رہے مگر نیچے سخت چیز نہ رکھیں۔