11/03/2026
ابو کو گئے آج دس دن گزر گئے مجھے یاد ہے مزمل جب بیمار تھا اور ہم لوگ انڈیا تھے مزمل کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تو ابو بہت روتے تھے اور اللہ سبحان و تعالیٰ سے رو رو کے دعا کرتے تھے کہ مزمل جلد ٹھیک ہو جائے اللہ سبحان و تعالیٰ نے ان کی دعائیں قبول کی اور مزمل الحمد اللہ ٹھیک ہو گیا ۔ابو نے مزمل کا نام رکھا تھا مزمل سے بہت پیار کرتے تھے اور مزمل اس سے بھی زیادہ دادا ابو سے پیار کرتے تھے ۔ مزمل روزانہ مختلف سوالات کرتا ہے ابو کب آئیں گے ابو کدھر چلے گئے ابو کو فون کرو پھر مزمل روزانہ اپنے دادا کو ملنے قبرستان جاتاہے ان سے باتیں کر کے واپس آ جاتاہے آتے ہوئے پھر کہتا ابو میں کل پھر آو گا ۔اور چلتے ہوئے بولتا بابا ابو کو ساتھ لے کر چلیں پھر اس کو سمجھنا پڑتا کہ بیٹا ابو اللہ پاس چلے گئے ہیں واپس نہیں آئے گئے 😭😭