Pakistan National Hospital & Paramedical Institute
Excellence in healthcare. State-of-the-art facilities, skilled professionals, and compassionate care.
25/08/2024
For you For your family For your healthy life
14/01/2024
اب بھی انصاف کے سینے میں
سازش کی گولی لگتی ہے
قانون یہاں پر بکتا ہے
قاضی کی بولی لگتی ہے
پھر دھندلے منظر ہٹتے ہیں
پھر شکل دکھائی دیتی ہے
ہاتھوں میں پڑی سرمائے کی
زنجیر دکھائی دیتی ہے
ہاں منصف اتنا یاد رہے
اک روز قیامت باقی ہے
یہ تیری عدالت ختم ہوئی
مولا کی عدالت باقی ہے
جب عدل کے قاتل قاضی بھی
مجرم کی صف میں آئیں گے
اور غیض و غضب کے کوڑوں سے
آگے ہنکائے جائیں گے
پاکستان کے نوجواں اور کم عمر ترین گردہ و مثانہ سپیشلسٹ ٫ماہر جنسیات کا اعزاز حاصل کرنے والے ڈاکٹر گلریز رانا (GOLD MEDALIST )جن کا تعلق پھولنگر سے ہے
معروف فزیشن
ڈاکٹر رانا لیاقت صاحب کے صاحب زادے اور نامیگرامی چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر رانا ابتسام صاحب کے چھوٹے بھائی ہے ڈاکٹر صاحب اجکل انچارج گردہ مثانہ ڈپارٹمنٹ میں DHQ HOSPITAL OKARA (south city) اور پاکستان نیشنل ہسپتال چونیاں میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں.
پاکستان نیشنل ہسپتال چونیاں کا ٹائمنگ اتوار کو صبح 10 بجے سے دوپہر 01 بجے تک
26/11/2023
"زندگی گزارنا، اور جینا دو الگ الگ فعل ہیں۔ چوائس ہماری اپنی ہے"
Be the first to know and let us send you an email when Pakistan National Hospital & Paramedical Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.