
15/03/2025
بلوچستان کے عوام کے لیے خوشخبری !
انفنٹی آئی کیئر سینٹر کلفٹن کراچی میں مفت آنکھوں کے علاج اور مفت آپریشن کا سنہری موقع.
اب بلوچستان کے عوام صحت کارڈ کے ذریعے آنکھوں کے امراض کا جدید اور معیاری علاج بالکل مفت کروا سکتے ہیں۔
جدید سہولیات، ماہر ڈاکٹرز اور عالمی معیار کی دیکھ بھال – سب کچھ ایک ہی چھت کے نیچے!
💳 صحت کارڈ قبول کیا جاتا ہے
اب دیر مت کریں! اپنی آنکھوں کا خیال رکھیں اور بہترین علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
0344-2593661, 021-3586-5220-21