Zafar Sani Hospital

Zafar Sani Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zafar Sani Hospital, Hospital, Opposite MCB Bank, Daggar.

Zafar Sani Hospital is striving to provide quality healthcare to meet the needs and expectations of patients, their families, and the community by delivering compassionate, efficient, and innovative medical services.

🩺 ڈاکٹر امیر تاج صاحب📍 اپنے کلینک میں موجود رہیں گےاو پی ڈی اوقات:⏰ دوپہر 1 بجے سے شام تک (روزانہ)❌ جمعہ: تعطیل✅ اتوار: ...
27/09/2025

🩺 ڈاکٹر امیر تاج صاحب
📍 اپنے کلینک میں موجود رہیں گے

او پی ڈی اوقات:
⏰ دوپہر 1 بجے سے شام تک (روزانہ)
❌ جمعہ: تعطیل
✅ اتوار: صبح 09:00 بجے سے شام 07:00 بجے تک

0939-510800

17/09/2025

پاکستان میں ان دنوں 9 سے 15 سال کی بچیوں کو دی جانے والی HPV ویکسین پر طرح طرح کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس سے HIV یا دوسری بیماریاں پھیلتی ہیں، کچھ کا کہنا ہے کہ یہ مغرب کا ایجنڈا ہے، اور بعض افراد یہ اعتراض اٹھاتے ہیں کہ والدین سے اجازت نہیں لی جاتی۔ یہ سب محض افواہیں ہیں جن کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں۔حقیقت یہ ہے کہ یہ ویکسین دنیا کے 100 سے زیادہ ملکوں میں برسوں سے کامیابی کے ساتھ لگائی جا رہی ہے اور لاکھوں بچیوں کو مستقبل میں ہونے والے رحم کے کینسر (Cervical Cancer) سے بچا چکی ہے۔والدین سے پہلے ہی رضامندی (Consent) لی جاتی ہے۔ کسی بچی کو والدین کی اجازت کے بغیر ویکسین نہیں لگائی جاتی۔اس ویکسین کا HIV یا کسی اور بیماری سے کوئی تعلق نہیں۔معمولی سائیڈ ایفیکٹس جیسے ہلکا بخار یا بازو میں درد ہو سکتے ہیں جو عارضی ہوتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت (WHO) اور ماہرین صحت اسے مکمل طور پر محفوظ اور مؤثر تسلیم کرتے ہیں۔پاکستان میں پہلے بھی پولیو اور خسرہ کی ویکسین کے خلاف ایسی ہی افواہیں پھیلائی گئی تھیں، لیکن وقت نے ثابت کیا کہ وہ ویکسین بچوں کی صحت کے لیے کتنی ضروری تھیں۔ آج بھی یہی صورتحال ہے۔لہٰذا والدین سے گزارش ہے کہ وہ افواہوں پر دھیان دینے کے بجائے اپنی بیٹیوں کے بہتر مستقبل کو ترجیح دیں۔ یہ ویکسین ایک جان لیوا کینسر سے بچاؤ کا اہم ذریعہ ہے ۔

12/09/2025

خوشخبری! ظفرثانی ہسپتال میں صحت کارڈ پر مفت ڈائیلاسس کی سہولت شروع ہو گئی ہے۔ اور اچھی بات یہ ہے کہ ہمارے پاس تمام کٹس اور ڈائیلائزر Fresenius (جرمنی کی معیاری اور اصل کمپنی) کے استعمال ہوں گے۔

پتہ:
ظفرثانی ہسپتال،
بلمقابل ایم سی بی بینک
ڈگر پل، نزد ڈی ایچ کیو ہسپتال،
ڈگر۔

رابطہ نمبر:
📞 09395108000
📞 0334-5057531

اللہ پاک سب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

01/09/2025

کے ایم یو بونیر کیمپس افتتاح -
ظفرثانی ہسپتال ڈگر بونیر۔
Thanks to VC KMU Dr Zia ul Haq

Zafar sani Hospital Daggar
0939-510800

30/08/2025

Zafar sani Hospital Daggar Buner..

contact:
0939-510800
0334-5057531

27/08/2025

Zafarsani Hospital has been trying its best to organize free medical camps. By the grace of God (Alhamdulillah), we successfully covered the areas of Gokand Kot and Pir Baba. The largest organization working with us was the Pak Mission Society. Pak Mission Society

23/08/2025

ظفرثانی ہسپتال، ڈگر بونیر کو درج ذیل اسٹاف درکار ہے:

* سٹاف نرس
* ہیلتھ ٹیکنیشن (مرد/عورت)
* فارمیسی ٹیکنیشن
* خالہ
* ایکسرے ٹیکنیشن

اپنے سی وی (CV) بھیجنے کے لیے رابطہ کریں:
**0334-5057531**

ہسپتال کا پتہ:
**ظفر ثانی ہسپتال، ایم سی بینک کے بالمقابل، ڈگر پُل بونیر۔**

ہم کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر جاوید خان کے مشکور ہیں جنہوں نے ظفر ثانی ہسپتال میں کارڈیالوجی کلینک دو ہفتوں کے لئے بالکل مفت کر د...
19/08/2025

ہم کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر جاوید خان کے مشکور ہیں جنہوں نے ظفر ثانی ہسپتال میں کارڈیالوجی کلینک دو ہفتوں کے لئے بالکل مفت کر دیا ہے۔

کلینک: ظفر ثانی ہسپتال
او پی ڈی: پیر تا جمعہ
اوقات: دوپہر 2 بجے تا شام 6 بجے
رابطہ:
0939-510800
0334-5057531

18/08/2025

**فری میڈیکل کیمپ کا اعلان**الحمدللہ! پہلا فری میڈیکل کیمپ کوٹ گوکند میں کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔

**رابطہ نمبر:**
📞 0939-510800
📞 0334-5057531
📞 0345-9151517
**:**

السلام علیکم!  ان شاء اللہ **کل، 17 تاریخ بروز اتوار**، ہم **گوکند اور کوٹ** میں ایک **فری میڈیکل کیمپ** کا انعقاد کریں ...
16/08/2025

السلام علیکم!
ان شاء اللہ **کل، 17 تاریخ بروز اتوار**، ہم **گوکند اور کوٹ** میں ایک **فری میڈیکل کیمپ** کا انعقاد کریں گے۔ ہماری ٹیم **کوالیفائیڈ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس سٹاف** پر مشتمل ہوگی۔ ہر قسم کی **ادویات مفت** دستیاب ہوں گی۔

**رابطہ نمبر:**
📞 0334-5057531
📞 0345-9151517
📞 0343-9020373

**ضرور تشریف لائیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں!*

15/08/2025

**"ڈگر اور پیربابا ہسپتال میں زیادہ رش کی وجہ سے ہم نے ظفرثانی ہسپتال میں ایمرجنسی سروس کا آغاز کیا ہے۔ ظفرثانی ہسپتال ہر قسم کی ایمرجنسی کے لیے کھلا رہے گا۔ (مفت)"**

اطلاع عامڈاکٹر جاوید (ماہر امراض قلب) ذاتی مصروفیات کی بنا پر ۱۱ اگست 2025 سے 14 اگست 2025 تک کلینک میں دستیاب نہیں ہوں ...
10/08/2025

اطلاع عام
ڈاکٹر جاوید (ماہر امراض قلب) ذاتی مصروفیات کی بنا پر ۱۱ اگست 2025 سے 14 اگست 2025 تک کلینک میں دستیاب نہیں ہوں گے۔
کلینک ان تاریخوں میں بند رہے گی۔
تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔

Address

Opposite MCB Bank
Daggar
19290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar Sani Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category