09/08/2023
الحمدللہ ھم نے برقی طریقہ علاج (ECT)کا آغاز کیا ہے امراض نفسیات/ دماغ کلینک بونیر میں جو کہ کچھ دماغی امراض میں مفید ہے جہاں ضرورت ہوتی ہے اور مریض جو دوائی سے ٹھیک نہیں ہوتے ان میں بہت مفید رہتا ہیں ۔اس ہفتے مریضوں کا رسپانس بہت اچھا رہا ۔