Dr. Kareem Bux homeopathic clinic Dajal

Dr. Kareem Bux homeopathic clinic Dajal consultant : H. Dr. Inayatullah
آنلائن مشورہ کی سہولت دستیاب ہے اور میڈیسن کی ہوم ڈیلیوری بھی دستیاب ہے ۔ اب گھر بیٹھے اپنی صحت کا خیال رکھیں
Regards : H.

Dr. Inayatullah

ڈیمینا Q مادر ٹنکچر میں جنسی خواہش بڑھانے والی خصوصیت موجود ہے؛ یہ ایک جنسی قوت بخش ٹانک کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ مردان...
22/06/2025

ڈیمینا Q مادر ٹنکچر میں جنسی خواہش بڑھانے والی خصوصیت موجود ہے؛ یہ ایک جنسی قوت بخش ٹانک کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ مردانہ کمزوری (نامردی) کے علاج میں مؤثر ہے۔ ڈیمینا Q نوجوان لڑکیوں میں معمول کے حیض (ماہواری) کے آغاز میں مدد دیتی ہے۔
Consultant.Dr.Inayat ullah
Whatsapp No.03307070000

22/06/2025

ایسڈ فاس ACID PHOSPHORICUM
مردانہ کمزوریوں میں ایسڈفاس کی شِفاء بخشی بہت مشہور ہے،لیکن عام طور پر اسکی تجویز اندھا دھند کر دی جاتی ہےجس سے ناکامی ہوتی ہے اور نسخہ نویس اورمریض اسے ایسڈفاس کی ناکامی سمجھتا ہے۔ایسڈفاس کا صحیح مریض بالکل سرد احساسات کا مالک ہوتا ہے۔اس میں تحریک یعنی ج**ع کی خواہش بالکل ناپید ہوتی ہے۔اگر مردانہ کمزوری کے ساتھ تحریک موجود ہو توایسڈفاس کی تجویز صحیح نہیں ہوتی۔یہی وہ مقام ہے جہاں اکثر غلطی ہو جایا کرتی ہے۔باہیہ کمزوری مشت زنی ،زیادتی ج**ع،غم،فکر اورنامراد محبت کےصدمہ کے سلسلہ میں لاحق ہوتی ہے۔پہلے دماغ اثر انداز ہو کر ماؤف ہوتا ہے پھر دوسرے اعضاء بدنی کمزور اور دبلے پتلے ہونا شروع ہوتے ہیں جس کے نتیجہ میں مریض میں نامردی واقع ہو جاتی ہے۔ایسے حالات میں ایسڈفاس مردانہ کمزوری کی بےمثال دوا ثابت ہوئی ہے۔کوئی ہومیوپیتھک ڈاکٹر ایسڈفاس کے بغیر ضائع کردہ قوت باہ دوبارہ واپس لانے میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔شروع شباب میں ہی سر کے بال سفید ہونے لگیں تو ایسڈفاس سے خصاب کا کام لیا جا سکتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اگر آرنیکا میڈیکیٹڈ آئل کا بیرونی استعمال بھی جاری رکھا جاۓ تو بال پھر سے کالے ہونے لگتے ہیں ۔موٹے آدمیوں ذیابیطس میں ایسڈ فاس ضرور استعمال کروانا چاہیے۔اس سے سالوں پرانا ذیابیطس بھی ٹھیک ہوتا دیکھا گیا ہے۔رات کے وقت پیشاب بار بار آۓ،مردوں میں رات کے وقت اور پاخانہ کرتے وقت اخراج منی ہو،منی کی نالیوں کی سوزش،فوطے نرم و نازک اور سوجے ہوۓ ہوں،ہم آغوش ہوتے وقت بھی عضوء تناسل ڈھیلا ڈھالا رہے،سیلان مذی تو ایسڈ فاس کو ضرور یاد رکھنا چاہیے۔ مردانہ کمزوریوں کیلیے ایسڈفاس مدر ٹنکچر ایک خاص مدت تک استعمال کروایا جاتا ہے اسکے بعد 3x اور پھر 30 پوٹینسی میں۔ذہنی کام کرنے والے طالب علموں،کلرکوں اور وکیلوں کی تھکان دور کرنے میں ایسڈ فاس کو پہلا درجہ حاصل ہے۔اس سے یاداشت کی کمزوری دور ہو جاتی ہے اور حوصلہ اور کام کی جسارت و جرات پیدا ہو جاتی ہے۔رنگ نکھر آتا ہے،وزن اور قد بڑھنے لگتا ہے۔حساب میں کمزور طالب علموں کو ایسڈ فاس ضرور استعمال کروانی چاہیے۔
مقدار خوراک:ایک تا پانچ قطرے چینی یا تازہ پانی میں ملا کر دن میں تین یا چار بار ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔
Consultant.Dr.Inayat ullah
Whatsapp No.03307070000

🌱ALFALFA Q  الفلفا     MOTHER TINCTURE اگر الفلفا کو صالح خون، افزائشِ بدن، اشتہائے صادق، بھوک لگانے, روشن دماغی اور تند...
22/06/2025

🌱ALFALFA Q الفلفا
MOTHER TINCTURE

اگر الفلفا کو صالح خون، افزائشِ بدن، اشتہائے صادق، بھوک لگانے, روشن دماغی اور تندرستی کا خزانہ کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ یہ دوا کمزور، لاغر اور نحیف و ضعیف لوگوں کے لیے زندگی کا پیام ہے۔ کمزور کن عوارض کے بعد اگر الفلفا چند روز تک استعمال کی جائے تو جسم اپنی اصلی حالت پر آ جاتا ہے۔ چہرہ پر پھولوں کی سی تروتازگی، مسکراہٹ اور رونق، آنکھوں میں زندگی کی چمک، جسم فربہ اور اعضاء میں طبعی توانائی کا پیدا کر دینا الفلفا کے ادنٰی کرشمات ہیں۔ الفلفا ذیابیطس میں بھی کارآمد پایا گیا ہے۔ یہ قوتِ باہ کو بحال رکھنے کی بھی بڑی زود اثر دوا ہے۔

مقدار خوراک : دس تا پندرہ قطرے مدرٹنکچر تازہ پانی میں مِلا کر دن میں تین بار۔
(Consult your physician before taking any medication)
Consultant.Dr.Inayat ullah
🛒 You can buy online Alfalfa Q here:
Dr.kareem bux homeopathic Medical center Dajal
📞 Get free medical consultation
Whats App: 03307070000

Alfalfa Q mother tincture acts as a general tonic and favorably influences nutrition, toning up the appetite and digestion resulting in greatly improved mental and physical vigor, with gain in weight. Disorders characterized by malnutrition are mainly within Alfalfa therapeutic range. Alfalfa Q moth...

04/08/2024

1۔امراض معدہ،پیٹ کا درد،دست،متلی،قے ہیضہ،کٹھی ڈکاریں،بد ہضمی۔۔۔
2۔بلڈ پریشر اور تبخیر۔۔۔
3۔بھوک میں کمی پیٹ کا پھولنا۔۔۔
3۔H.Pylori...
ان علامات میں مفید اور معیاری میڈیسن کو استعمال کرتے ہوئے ہومیو پیتھک طریقہ علاج کیا جاتا ہے۔۔۔

27/07/2024

1۔مدافعتی نظام کو مظبوط بناۓ
2۔دافع سوجن وسوزش۔۔
3۔ذیابیطس سے بچاؤ۔۔
4۔دافع بیکٹیریا یا دافع فنگس۔۔
5۔پروٹین اور وٹامن/نمکیات کی کمی۔۔۔
6۔نظام انہضام کی خرابیاں۔۔
جیسی علامات کا مفید اور معیاری میڈیسن کو استعمال کرتے ہوئے ہومیو پیتھک طریقہ علاج کیا جاتا ہے

25/07/2024

زنانہ بانجھ پن (Female Infertility)
1۔حیض کا درد کے ساتھ آنا۔۔
2۔حیض کا رک رک کر آنا۔۔۔
3۔بے قاعدہ حیض۔۔۔
4۔اعصابی کھچاؤ،بے چینی اور گھبراہٹ،پیٹ میں درد اور دباؤ کا احساس،لیکوریا (Leucorrhea)۔۔۔
5۔اندرونی اعضاء میں درد اور ورم،کمر رانوں پنڈلیوں اور پستانوں میں درد،خون کم مقدار میں آنا یا زیادہ آنا۔
6۔بار بار حمل گرنا جیسی علامات کا مفید اور معیاری میڈیسن کو استعمال کرتے ہوئے ہومیو پیتھک طریقہ علاج کیا جاتا ہے۔۔۔
Contact number..03307070000
Regard.H.Dr.Inayat ullah

25/07/2024

1۔جنسی کمزوری۔۔۔
2۔نامردی۔۔
3۔ایستادگی نہ ہونا۔۔۔
4۔جنسی خواہش کم ہو جانا۔۔۔
5۔جراثیم کی افزائش۔۔(Spermatorrhoea)..
6۔مردانہ کمزوری کے مستقل علاج ک لیے مفید اور معیاری میڈیسن کو استعمال کرتے ہوئے ہومیو پیتھک طریقہ علاج کیا جاتا ہے

25/07/2024

1۔خونی و بادی بواسیر۔۔۔
2۔بواسیری مسے۔۔۔
3۔مسوں کا باہر نکلنا۔۔۔
4۔کانچ کا باہر نکلنا۔۔۔
5۔قبض۔۔
6۔جریان خون،مقعد کا درد، مقعد کی جلن اور شدید خارش،مقعد کا چاک ہونا، سرخ ہو جانا،مقعد میں زخم اور سوزش اور جلن جیسی علامات کا مفید اور معیاری میڈیسن کو استعمال کرتے ہوئے ہومیو پیتھک طریقہ علاج کیا جاتا ہے۔۔۔

23/07/2024

1۔پیشاب کا بار بار آنا۔۔
2۔پیشاب پر کنٹرول نہ رہنا۔۔
3۔قطرہ قطرہ بلا ارادہ اخراج ہونا۔۔
4۔بچوں کا رات کو بستر پر پیشاب کرنا۔۔
5۔پراسٹیٹ گلینڈ کے آپریشن کے بعد پیشاب مسلسل خارج ہوتا رہے۔۔
6۔ورم مثانہ اور مثانہ کی کمزوری۔۔۔
ان علامات کا مفید اور معیاری میڈیسن کو استعمال کرتے ہوئے ہومیو پیتھک طریقہ علاج کیا جاتا ہے۔۔

مرض کی علامات۔۔1۔سوزش گردہ2۔درر گردہ کی وجہ سے کمر کے نچلے حصہ میں ہونے والا درد۔۔3۔پیشاب کی نالی میں درد اور جلن۔۔۔4۔پی...
23/07/2024

مرض کی علامات۔۔
1۔سوزش گردہ
2۔درر گردہ کی وجہ سے کمر کے نچلے حصہ میں ہونے والا درد۔۔
3۔پیشاب کی نالی میں درد اور جلن۔۔۔
4۔پیشاب کا رک رک کر کر آنا۔۔
5۔گردہ اور مثانہ میں موجود پتھری کو پیشاب کے ذریعے تحلیل کرنا۔۔۔
6۔پتھری بننے کے عمل کو روکنا۔۔
مفید اور معیاری میڈیسن کو استعمال کرتے ہوئے ہومیو پیتھک طریقہ علاج کیا جاتا ہے

اسلام علیکم!آنلائن مشورہ کی سہولت دستیاب ہے اور میڈیسن کی ہوم ڈیلیوری بھی دستیاب ہے ۔ اب گھر بیٹھے اپنی صحت کا خیال رکھی...
22/07/2024

اسلام علیکم!
آنلائن مشورہ کی سہولت دستیاب ہے اور میڈیسن کی ہوم ڈیلیوری بھی دستیاب ہے ۔ اب گھر بیٹھے اپنی صحت کا خیال رکھیں
Regards : H. Dr. Inayatullah

consultant : H. Dr. Inayatullah
آنلائن مشورہ کی سہولت دستیاب ہے اور میڈیسن کی ہوم ڈیلیوری بھی دستیاب ہے ۔ اب گھر بیٹھے اپنی صحت کا خیال رکھیں
Regards : H. Dr. Inayatullah

Address

Mohalla Machian
Dajal
33100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Kareem Bux homeopathic clinic Dajal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram