Anfal Clinic Darya Khan

Anfal Clinic Darya Khan Anfal Clinic: Where compassionate care meets expert medical excellence, dedicated to nurturing health and wellness in our community, one patient at a time.

14/05/2026
Inshallah itwar ko 10 Sy 1 bjy tak
01/05/2026

Inshallah itwar ko 10 Sy 1 bjy tak

23/04/2026
🧠 دریا خان: مشہور و معروف نیورو سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر بحرام اکبر خان ۔۔ اب ھر اتوار دستیاب🧠 کیا آپ یا آپ کے گھر میں کوئی ان م...
15/04/2026

🧠 دریا خان: مشہور و معروف نیورو سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر بحرام اکبر خان ۔۔ اب ھر اتوار دستیاب

🧠 کیا آپ یا آپ کے گھر میں کوئی ان مسائل کا شکار ھے؟
👈 بار بار بھول جانا
👈 بے وجہ خوف ، ڈپریشن یا بے چینی
👈 نیند نہ آنا یا دماغی دباؤ
👈 جسم میں کمزوری یا عجیب کیفیت
❗ اب فکر ختم — حل آپ کے شہر دریا خان میں
👨‍⚕️ ڈاکٹر بحرام اکبر خان
(MBBS ، DPM ، CAMHC)

📍 اب دریا خان میں دستیاب
🗓️ ھر اتوار
⏰ شام 4 بجے سے رات 7 بجے تک
🏥 بمقام: انفال کلینک دریا خان
💡 پہلے آئیں ، پہلے معائنہ کروائیں
📞 ابھی کال کریں:
0305 9107541

گردے کی نالی میں پتھری کا جدید اور آسان علاجاگر گردے کی نالی (Ureter) میں پتھری پھنس جائے تو مریض کو شدید درد ، پیشاب می...
11/03/2026

گردے کی نالی میں پتھری کا جدید اور آسان علاج

اگر گردے کی نالی (Ureter) میں پتھری پھنس جائے تو مریض کو شدید درد ، پیشاب میں جلن یا رکاوٹ جیسی تکلیف ہو سکتی ھے۔ خوشخبری یہ ھے کہ آج کل اس کا علاج جدید کیمرہ ٹیکنالوجی کے ذریعے نہایت آسان طریقے سے کیا جاتا ھے جسے URS (Ureteroscopy) کہا جاتا ھے۔

URS آپریشن کیسے کیا جاتا ھے؟

اس طریقہ کار میں ڈاکٹر ایک باریک کیمرہ نما آلہ پیشاب کی نالی کے راستے اندر داخل کرتے ہیں جو سیدھا گردے کی نالی تک پہنچ جاتا ھے۔ کیمرے کی مدد سے پتھری کو واضح دیکھا جاتا ھے اور پھر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پتھری کو توڑ کر نکال دیا جاتا ھے۔
اس آپریشن کے اہم فوائد
✔ کوئی بڑا چیرا نہیں لگایا جاتا
✔ پورا آپریشن کیمرے کے ذریعے کیا جاتا ھے
✔ زیادہ تر مریض ایک دن کے اندر گھر واپس جا سکتے ہیں
✔ جلد صحت یابی اور کم پیچیدگیاں

کتنی بڑی پتھری میں آپریشن ضروری ہوتا ھے؟
عام طور پر ڈاکٹر پتھری کے سائز کے مطابق علاج کا فیصلہ کرتے ہیں۔
1 سے 4 ملی میٹر پتھری اکثر دوائی اور پانی زیادہ پینے سے خود نکل سکتی ھے
5 سے 6 ملی میٹر پتھری کبھی نکل جاتی ھے اور کبھی علاج کی ضرورت پڑتی ھے
7 ملی میٹر یا اس سے بڑی پتھری اکثر نالی میں پھنس جاتی ھے اور اس کے لیئے URS آپریشن کرنا پڑتا ھے
اسی لیئے اگر درد زیادہ ہو یا پتھری بڑی ہو تو بروقت علاج بہت ضروری ہوتا ھے تاکہ گردے کو نقصان نہ پہنچے

بھکر میں گردے اور مثانے کی پتھری کا جدید علاج
بھکر میں ڈاکٹر قیصر عباس خان ایک نہایت ماہر یورالوجسٹ کے طور پر جانے جاتے ہیں جو گردے اور مثانے کی پتھری کے جدید کیمرہ آپریشن کامیابی سے انجام دیتے ہیں۔
یہ آپریشن ہیلتھ کارڈ پر بھی کیے جاتے ہیں اور علاقے میں اس حوالے سے ان کا ایک اچھا نام ھے۔
اگر آپ کو گردے یا گردے کی نالی میں پتھری ، شدید درد یا پیشاب سے متعلق کوئی مسئلہ ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر قیصر عباس خان سے چیک اَپ کروائیں تاکہ بروقت اور بہتر علاج ممکن ہو سکے

اور یاد رکھیں… پتھری وقت کے ساتھ خطرناک بن سکتی ھے
فوری علاج کی طرف رجوع کریں

📅 آج ھی اپنی اپائنٹمنٹ بُک کریں!

📍 کلینک اور ٹائمنگز

🏥 نور میڈیکل کمپلیکس — خانسر روڈ ، بھکر
📅 سوموار ، منگل ، بدھ
⏰ شام 3 بجے سے 7 بجے تک
⏰ بروز اتوار : صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📞 0453-510011 | 0345-8044727

🏥 انفال کلینک — دریا خان
📅 جمعہ ، ہفتہ ، اتوار
⏰ شام 3 بجے سے 7 بجے تک
📞 0305-9107541 : 0334-7637212

کیا اینڈو سکوپی (Endoscopy) سے ڈرنا چاہیے؟ 🤔اکثر لوگ اینڈو سکوپی کا نام سن کر گھبرا جاتے ہیں اور ٹیسٹ کروانے میں دیر کر ...
08/03/2026

کیا اینڈو سکوپی (Endoscopy) سے ڈرنا چاہیے؟ 🤔
اکثر لوگ اینڈو سکوپی کا نام سن کر گھبرا جاتے ہیں اور ٹیسٹ کروانے میں دیر کر دیتے ہیں، جو کہ بیماری کے بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔ 😟
یاد رکھیں! اینڈو سکوپی معدے کی بیماریوں کی تشخیص کا سب سے جدید، محفوظ اور کارآمد طریقہ ہے۔ یہ صرف ایک ٹیسٹ نہیں بلکہ کئی جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد کاشف انصاری
(ماہرِ امراضِ معدہ و جگر - Gastroenterologist)
مریضوں کو جدید ترین مشینری اور مہارت کے ساتھ اینڈو سکوپی کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
✅ اینڈو سکوپی کیوں ضروری ہے؟
🔹 معدے کے السر (Ulcer) اور سوزش کا یقینی پتہ لگانے کے لیے۔
🔹 پیٹ میں مسلسل درد، جلن یا خون آنے کی صورت میں۔
🔹 معدے کے کینسر کی ابتدائی سٹیج پر تشخیص کے لیے۔
🔹 خوراک کی نالی میں رکاوٹ یا نگلنے میں دشواری کا جائزہ لینے کے لیے۔
ڈریں نہیں، اپنی صحت کو ترجیح ا۔
📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے:
0305 9107541

Ansari

Address

Near THQ Hospital, Kallur Kot Road
Darya Khan
30100

Telephone

+923347637212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anfal Clinic Darya Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share