Gastroenterology and hepatology clinic by Dr. M. Kashif Ansari

Gastroenterology and hepatology clinic by Dr. M. Kashif Ansari ...

28/04/2025
فیٹی لیور کیوں ہوتا ہے؟اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ جگر پر چربی زیادہ گھی، آئل یا چکنائی کھانے سے آتی ہے، لیکن حقیقت اس کے برع...
05/03/2025

فیٹی لیور کیوں ہوتا ہے؟

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ جگر پر چربی زیادہ گھی، آئل یا چکنائی کھانے سے آتی ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے!جگر میں چربی خوراک میں لی گئی چکنائی سے نہیں بنتی بلکہ یہ چینی اور ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس سے بنتی ہے جو ہم روزانہ استعمال کرتے ہیں۔

مثال کے طور پر:

سفید چاول

میدے سے بنی چیزیں (نان، بیکری آئٹمز، بسکٹ)

چینی اور مصنوعی مٹھائیاں

سوفٹ ڈرنکس اور فروٹ جوسز

جب ہم زیادہ ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس اور چینی کھاتے ہیں تو جگر اسے فیٹی ایسڈز میں تبدیل کر کے چربی کی شکل میں ذخیرہ کر لیتا ہے، جس سے فیٹی لیور کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔

فیٹی لیور کو کیسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے؟

✅ چینی اور ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس کم کریں
✅ پروٹین اور فائبر والی خوراک کھائیں (گوشت، انڈے، دالیں، سبزیاں)
✅ روزانہ کم از کم 30 منٹ کی ایکسرسائز کریں
✅ پانی کا زیادہ استعمال کریں
✅ پراسیسڈ فوڈ اور سوفٹ ڈرنکس چھوڑ دیں

یاد رکھیں!
فیٹی لیور موٹاپے کی پہلی نشانی ہے۔ اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو یہ جگر کے مزید سنگین امراض جیسے لیور سروسس اور جگر فیل ہونے کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔
Copied

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mughees Ather, Raza Stra
09/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mughees Ather, Raza Stra

معدہ میں سوزش کی علامات
30/11/2024

معدہ میں سوزش کی علامات

ہیپاٹائٹس کے مؤثر علاج کے لیے ابھی ہمارے ماہر  انچارج ہیپاٹائٹس کلینک ٹی ایچ کیو ہسپتال دریا خان سے رجوع کریں
24/11/2024

ہیپاٹائٹس کے مؤثر علاج کے لیے ابھی ہمارے ماہر انچارج ہیپاٹائٹس کلینک ٹی ایچ کیو ہسپتال دریا خان سے رجوع کریں

پاکستان میں جگر سکڑنے کی بڑی وجہ کاکا یرقان ہے اور لوگوں کا بروقت علاج نہ کروانا ہے
22/11/2024

پاکستان میں جگر سکڑنے کی بڑی وجہ کاکا یرقان ہے اور لوگوں کا بروقت علاج نہ کروانا ہے

آپکے پیٹ میں پانی جمع ہونا یہ اکثر جگر کی بیماری کے نتیجے میں ہوتا ہے۔اور یہ علامات پائی جاتی ہیں
18/11/2024

آپکے پیٹ میں پانی جمع ہونا یہ اکثر جگر کی بیماری کے نتیجے میں ہوتا ہے۔اور یہ علامات پائی جاتی ہیں

قبض ہر فرد کا عام مسئلہ ہے۔۔قبض کی علامات کیاہیں؟قبض کے مؤثر علاج کے لیے ابھی ہمارے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں
12/11/2024

قبض ہر فرد کا عام مسئلہ ہے۔۔قبض کی علامات کیاہیں؟
قبض کے مؤثر علاج کے لیے ابھی ہمارے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں

9 November IQBAL Day
09/11/2024

9 November IQBAL Day

08/11/2024

ٹی ایچ کیو ہسپتال دریا خان کے مایہ ناز معدہ و جگر سپیشلسٹ
* ڈاکٹر کاشف انصاری *
ایم بی بی ایس ،ایم ڈی گیسٹروانٹرالوجی( TC )
انچارج ہیپاٹائٹس کلینک فوکل پرسن ٹی ایچ کیو ہسپتال دریا خان
* ماہر امراض *
- معدہ و جگر
- جگر پر چربی
- جگر کا کینسر
- جگر کا سکڑنا
- پیٹ میں پانی
- خون کی الٹی
- اینڈوسکوپی اینڈ کلونوسکوپی کی سہولت موجود ہے
اوقاتِ کار
ہفتہ اتوار سوموار منگل بدھ شام 5 سے 7 تک
انفال کلنیک دریا خان

Address

Anfal Clinic Near THQ Hospital Darya Khan
Darya Khan
30100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gastroenterology and hepatology clinic by Dr. M. Kashif Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram