20/05/2026
�✨ عید الاضحیٰ 2026 تعطیلات — ڈاکٹر شفیق احمد خاصوری ✨🌙
📢 اہم اطلاع برائے تمام مریض حضرات!
عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے موقع پر کلینک کی تعطیلات اور اوقاتِ کار درج ذیل ہیں:
📅 27 مئی (بدھ) – تعطیل
📅 28 مئی (جمعرات) – تعطیل
📅 29 مئی (جمعہ) – تعطیل
⏰ چھٹیوں کے بعد کلینک ٹائمنگ:
🕑 دوپہر 2:00 بجے تا شام 8:00 بجے —
🌙 بروز اتوار صبح 9:00 بجے تا شام 6:00 بجے —
ناغہ بروز جمعہ
� آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوشیاں، صحت اور برکتیں عطا فرمائے۔
📞 رابطہ نمبر:03342023000