Sadaf Yahya Hospital Daska

Sadaf Yahya Hospital Daska Sadaf Yahya Hospital is dedicated to providing compassionate, patient-centered care through advanced medical services and a commitment to community health

30/07/2025

🩺 کیا ہم ڈاکٹرز کو دفاعی میڈیکل پریکٹس (Defensive Medicine)پر مجبور کر رہے ہیں؟
آج کے دور میں جب بھی کسی مریض کی حالت نازک ہو جاتی ہے، یا خدانخواستہ کوئی جان بچائی نہ جا سکے، تو سب سے پہلے انگلی ڈاکٹر کی طرف اٹھتی ہے۔ بغیر تحقیق، بغیر سنے، سوشل میڈیا پر الزامات اور بدنامی شروع ہو جاتی ہے۔
یہی وہ رویہ ہے جس نے بہت سے ڈاکٹرز کو "Defensive Medicine" پر مجبور کر دیا ہے۔
کیا ہے؟ Defensive Medicine
یہ وہ طرزِ علاج ہے جس میں ڈاکٹر صرف اس خوف سے اضافی آپریشن، یا غیر ضروری ریفرلز کرتا ہے کہ اگر کچھ ہو گیا تو اس پر الزام نہ آ جائے۔
اس میں نقصان مریض کا، اسپتال کا، اور مجموعی طور پر پوری قوم کو۔
🔹 کئی ڈاکٹرز اب نازک مریضوں کو دیکھنے سے کتراتے ہیں، کیونکہ اگر قدرتی موت بھی واقع ہو جائے، تو الزام صرف انہی پر آتا ہے۔
🔹 نارمل ڈیلیوری کی بجائے فوری C-Section کا فیصلہ صرف اس لیے کیا جاتا ہے کہ اگر دورانِ زچگی ماں یا بچے کو کچھ ہو گیا تو معاشرہ الزام دے گا، سوشل میڈیا پر مہم چلے گی۔
🔹 کئی مرتبہ ڈاکٹرز بڑے شہروں کی طرف ریفر کرتے ہیں تاکہ وہ خود براہ راست ذمہ داری نہ اٹھائیں۔
📌 یہاں یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ ہم ان چند ڈاکٹروں کی بات نہیں کر رہے جو صرف پیسہ کمانے کے لیے غلط طریقے اپناتے ہیں۔
ایسے لوگ ہر شعبے میں ہوتے ہیں، ان کا محاسبہ ضرور ہونا چاہیے — مگر زیادہ تر ڈاکٹرز ایمانداری، نیت، اور انسانیت کے جذبے سے کام کر رہے ہوتے ہیں۔
🤝 اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سوچیں، سمجھیں اور اپنا رویہ بدلیں۔
• ہر بیماری کا علاج ممکن نہیں ہوتا۔
• ہر کوشش کا نتیجہ مطلوبہ نہیں نکلتا۔
• اور ہر ناکامی کا مطلب غفلت نہیں ہوتا۔
🌿 اعتماد، تحمل اور مثبت رویہ نہ صرف ایک بہتر معاشرہ بناتے ہیں بلکہ اچھے ڈاکٹرز کو بے خوف ہو کر بہتر فیصلے کرنے کی ہمت بھی دیتے ہیں۔
ڈاکٹر بھی انسان ہیں۔ وہ آپ کی زندگی بچاتے ہیں — لیکن اب۔۔۔۔
اپنی عزت اور ذہنی سکون کے ساتھ۔۔۔🏵️🙏
( Copied)

﷽*💓اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَ...
25/07/2025


*💓اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

*💓اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤🔖 *15  محرم الحرام    1447ھ...
11/07/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *15 محرم الحرام 1447ھ* 💎
🔖 *11 جولائی 2025ء* 💎
🔖 *27 ھاڑ 2082ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ مبارک Friday* 🌄

*”اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے تو تم پیچھے کو چلتے ہو تاکہ کپڑے کو چھڑا سکو۔ تمہارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کِیل میں اَڑ گیا ہے، دو اُلٹے قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائے!“*🌸✨
*(المدهش لابن الجوزي : ٢٧٩/١)*🩵
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

#ڈاکٹر Sadaf Yahya Hospital Daska Faisal Riaz Nazia Ehsan Ambreen Parvaiz Muhammad Idrees Ch Ahmed

06/07/2025

Muhammad Bilal

06/07/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم، اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ ...
07/06/2025

*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم، اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْد*

صدف یحییٰ ہسپتال کی طرف سے آپ کو بہت بہت عیدالاضحٰی مبارک ہو۔ 😊

🇵🇰 *السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ* 🇵🇰جمعہ مبارک 💖🥰🌹 *جس کو اللّٰه نے دعا کی توفیق دی وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سک...
30/05/2025

🇵🇰 *السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ* 🇵🇰

جمعہ مبارک 💖🥰

🌹 *جس کو اللّٰه نے دعا کی توفیق دی وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا، جس کو اللّٰه نے استغفار کی توفیق دی وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا، جس کو اللّٰه نے شکر کی توفیق دی وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا، دعا ہے کہ یا اللّٰه ہم سبکو دعا کرنے دعا لینے شکر کرنے اور توبہ استغفار کرنے کی توفیق دے اور ہماری مغفرت فرمائے۔ آمین ثمہ آمین، سداخوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں دعاؤں میں یاد رکھیے.*

🌴 *اے اللّٰہ اھلِ غزہ کی مدد فرما آمین ثم آمین* 🌴

🌹🌹🌹
رابطہ ۔محمّد بلال وریاہ :03446147556

03436617766 :0526617766
Sadaf Yahya Hospital Daska

🇵🇰 *السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ* 🇵🇰🌴 *رسول اللہﷺ نے فرمایا*🌴🌴 *جو مجھ پہ ایک  بار درود پڑھے گا*🌴 *اللہ اس پہ دس ...
23/05/2025

🇵🇰 *السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ* 🇵🇰

🌴 *رسول اللہﷺ نے فرمایا*🌴
🌴 *جو مجھ پہ ایک بار درود پڑھے گا*
🌴 *اللہ اس پہ دس رحمتیں نازل فرمائے گا*
🌴 *اس کے دس گناہ معاف فرمائے گا*
🌴 *اور دس درجے بلند فرمائے گا*

🌹 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
🌹 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

*Don't Forget To Recite Surah Kahf*

🌹🌹🌹
Sadaf Yahya Hospital Daska

09/05/2025

🇵🇰 *السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ* 🇵🇰

🌹 کیا آج آپ نے نبی کریم، شفیع امت، رحمت عالم،حضرت محمدِ مصطفے ﷺ پر درود پاک پڑھا ہے؟؟
اگر ہاں تو اللہ تبارک وتعالیٰ آپ پہ کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے اگر نہیں تو فورا اللہ سے رحمتوں کی طلب فرمائیئے اور درودشریف پڑھیں۔
بـِسمِ اللهِ الرَّحمنِ الرَّحِيمِ.
*اللَّهُمَّ صَلِی عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
🌹🌹🌹

ڈیٹاکس واٹر کیا ہے؟ڈیٹاکس واٹر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں قدرتی اجزاء جیسے لیموں، کھیرے، پودینہ، سیب، ادرک وغیرہ شامل کیے ...
13/04/2025

ڈیٹاکس واٹر کیا ہے؟
ڈیٹاکس واٹر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں قدرتی اجزاء جیسے لیموں، کھیرے، پودینہ، سیب، ادرک وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں۔ یہ پانی جسم سے فاضل مادوں (ٹاکسنز) کو خارج کرنے، ہاضمہ بہتر بنانے، وزن کم کرنے اور جلد کو صاف رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

---

مشہور ڈیٹاکس واٹر ریسیپیز:

1. لیموں اور پودینہ واٹر
اجزاء: 1 لیموں کے سلائس، چند پودینہ کے پتے، 1 لیٹر پانی
فائدے: قوتِ مدافعت میں اضافہ، ہاضمہ بہتر، منہ کی بدبو کا خاتمہ

---

2. کھیرا اور لیموں واٹر
اجزاء: آدھا کھیرا (سلائس)، 1 لیموں، 1 لیٹر پانی
فائدے: جسم میں پانی کی کمی پوری، پیٹ کی سوجن کم، جلد صاف

---

3. سیب اور دار چینی واٹر
اجزاء: 1 سیب (سلائس)، 1 دار چینی کی لکڑی، 1 لیٹر پانی
فائدے: بلڈ شوگر کنٹرول، میٹابولزم میں اضافہ

---

4. ادرک اور لیموں واٹر
اجزاء: ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک، 1 لیموں، 1 لیٹر پانی
فائدے: ہاضمہ بہتر، سوزش کم، متلی میں آرام

---

طریقہ استعمال:

1. تمام اجزاء پانی میں شامل کریں۔

2. فریج میں 2 سے 4 گھنٹے (یا رات بھر) کے لیے رکھ دیں۔

3. دن بھر تھوڑا تھوڑا پیئیں۔

منقول۔

کاپی پیسٹ۔آپ بھی شیٸر کیجیے۔

11/04/2025

٭ڈاکٹر شیراز علی (فزیوتھراپسٹ)
*کمر اور گردن کا درد،
*لقوہ،فالج،
*کندھے کا جام ہو نا،
*شیاٹیکا،
*گھنٹیا،
*پیدائشی معذور بچے،cp چائلڈ،
*مہروں کادرد،
*جوڑوں اور پھٹوں کادرد،
*آپریشن کے بعد پیچدگیاں،
*سپو رٹس انجریز
*(روزانہ دوپہر 2 بجے سےشام 7 بجے تک ناغہ بروز اتوار )

٭ نو ٹ:میڈیکل سٹور کی سہو لت:معیا ری اور ملٹی نیشنل کمپنیو ں کی ادویات دستیا ب ہیں
٭لیبارٹری:ہر قسم کا ٹیسٹ جدید مشینری کے ساتھ کیا جاتا ہے
٭اڈریس:صدف یحییٰ ہسپتال کینال ویو ٹاؤن مین وزیرآباد روڈڈسکہ
٭رابطہ نمبر:محمد بلال وریاء
#03446147556
#03436617766
#0526617766
Muhammad Bilal Dr Sheraz Ali - Physiotherapist Child Specialist-Dr Sajjad Safdar Bhinder Sadaf Yahya Hospital Daska Ch Ahmed

Address

Near Civil Hopital Daska
Daska
51010

Telephone

+92526617766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaf Yahya Hospital Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sadaf Yahya Hospital Daska:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category