Online Homeo Clinic

Online Homeo  Clinic You may contact me here or through whatsapp number confidentially. I can send medicine through TCS after having your complete case telephonically.

Whatsapp --> 0092 331 6749389. Homeopathy is the second most choice of the world to cure Acute & Chronic diseases throughout the world because side effects of antibiotic are creating resistance greatly and number of diseases is rapidly increasing day by day. On the contrary, comparatively, homeopathic medicines have no side effects. The mode of action of homeopathic medicines is natural and according to the rules of nature. Homeopathic
Doctor Atiq Ur Rehman Ghumman

D.H.M.S (Pak)
H.R.M.P (pb)

N.H.C # 168289

For consultation, my whatsapp number is 0331-6749389.

15/06/2025
15/06/2025

اسرائیل تو گیا

23/06/2021

🌀👈ہیضہ کی انتہائی تشویشناک حالت میں جب الٹی اور موشن کر کر مریض نڈھال ہو چکا ہو تو* *کیمفر Q **کے دس قطرے چینی گلوبیولز شوگر آف ملک پر ڈال کر دینے سے مریض کی جان بچائی جا سکتی ہے

اگر جسم پر وارٹس (موہکے) ہوں اور تمام دوائیں فیل ہو جائے توNit Acid 200کی روزانہ ایک خوراک آپ کا کیس کلئیر کر دے گی انشا...
19/06/2021

اگر جسم پر وارٹس (موہکے) ہوں اور تمام دوائیں فیل ہو جائے تو
Nit Acid 200
کی روزانہ ایک خوراک آپ کا کیس کلئیر کر دے گی انشاءاللہ۔

💠 *ہومیوپیتھی اور ہانیمن* 💠🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸*السلام عليكم*  ہومیوپیتھک لفظ دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے۔ ایک ہومیوس (Homoeos) جس ک...
10/04/2021

💠 *ہومیوپیتھی اور ہانیمن* 💠

🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸

*السلام عليكم*

ہومیوپیتھک لفظ دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے۔

ایک ہومیوس (Homoeos) جس کے معنی ہیں مساوی اور دوسرا پیتھوز (Pathos) یعنی مرض۔

علاج و ادویہ کا یہ طریقہ ایک جرمن ڈاکٹر سر سیموئیل کرسچن فریڈرک ہانیمن نے آج سے کم و بیش تقریباً 200 سال قبل شائع (پیش) کیا۔

یہ طریقہ علاج کہ "لوہے کو لوہا کاٹتا ہے" یعنی (Similia Similibus Curantur) کے قدرتی اصول پر مبنی ہے۔

ڈاکٹر ہانیمن 10 اپریل 1755ع کو می سین کے مقام پر پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1779ع میں 24 سال کی عمر لیپ زک یونیورسٹی سے میڈیسن میں ڈاکٹریٹ کیا۔ وہ ایک نیک اور رحم دل شخص تھے اور اللّٰہ کی رحمت و عنایت پر انہیں پورا یقین تھا۔

ہانیمن کے عہد میں طریقہ علاج اکثر روکھا پھیکا تھا۔ جس میں *سیلان خون، دست اور پھپھولے* پیدا کرنے کے عمل شامل تھے۔ فریبی اور حیلہ ساز ڈاکٹروں کی وضع کردہ دقیانوسی ادویات کے فرضی اصول پر مبنی تھا۔ طریقہ علاج اور مریض دونوں کی اس قابل رحم حالت سے نجات پا کر انہوں نے اپنے پیشے کو ترک کر دیا۔ اور طبی کتب کا ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کر کے اپنی گزر اوقات کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

اس دوران 1790ع کے قریب انہوں نے کولین کی مٹیریا میڈیکا میں *سنکونا* (پیرو کے درخت کی چھال) کے متعلق یہ تشریح پڑھی کہ اس میں اس کے تیکھے پن کی وجہ سے ملیریا کے بخار کو شفاء کرنے کے عناصر ہوتے ہیں۔

ڈاکٹر ہانیمن خود اس سے مطمئن نہیں تھے۔ لہٰذا انہوں نے تجربے کے طور پر *سنکونا* کا ایک کاڑھا بنایا اور مسلسل وقفے پر اس کی خوراکیں لینا شروع کردیں ایک دو روز میں حیرت انگیز انداز سے اس میں ملیریا بخار کی تمام علامات ظاہر ہو گئیں یعنی سردی گرمی اور پسینہ۔ *سنکونا* اور دیگر ادویاتی عناصر کے ملتے جلتے اثرات کو اپنے کنبے کے افراد پر ظاہر کرنے کے بعد وہ اس نتیجہ پر پہنچے کہ یہ دوا خود ایک صحت مند شخص میں مرضیاتی علامات پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ وہ اس مریض کے علاج کے لئے اسی طرح کارگر ثابت ہو سکتی ہے بشرطیکہ مرض کی علامات ان کے مطابق ہوں اسی کو انہوں نے اصول مساوات قرار دیا یعنی یہ علاج کہ "لوہے کو لوہا کاٹتا ہے" پر مبنی ہے۔ ہومیوپیتھی کے بنیادی اصولوں کی تشریح ان کی کتاب "آرگینن آف میڈیسن" میں کی گئی ہے۔

Homeopathic Dr.Atiq Ur Rehman Ghumman.

دنیا کا سب سے میٹھا اور خوبصورت نام میرے نبی کا  نام ہے۔
05/04/2021

دنیا کا سب سے میٹھا اور خوبصورت نام میرے نبی کا نام ہے۔

Address

Dhidowali Teh۔Daska District Sialkot
Daska
51011

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923316749389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Online Homeo Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram