08/01/2026
ٹریفک حادثے کے بعد اوپن ٹیبیا فریکچر کا کامیاب علاج
65 سالہ بزرگ کو ٹریفک حادثے کے بعد شبیر ہسپتال لایا گیا۔ ابتدائی معائنے اور ایکسرے کے بعد معلوم ہوا کہ ان کی دائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ چکی تھی، جسے طبی اصطلاح میں اوپن ٹیبیا فریکچر کہا جاتا ہے، کیونکہ ہڈی کے ساتھ شدید زخم بھی موجود تھا۔
زخم اور فریکچر کی نوعیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر یاسر اقبال صاحب نے اپنی انتہائی مہارت کے ساتھ فوری آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ایکسٹرنل فکسیٹر (جنگلہ) کی مدد سے ہڈی کو جوڑا گیا۔ اس قسم کے فریکچر میں عموماً جنگلہ ہی لگایا جاتا ہے تاکہ:
انفیکشن سے بچاؤ ممکن ہو
زخم کی بہتر دیکھ بھال کی جا سکے
ہڈی صحیح طریقے سے جُڑ سکے
الحمدللہ، آپریشن کامیاب رہا۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مریض کو جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
✅️اب آپ کے شہر ڈسکہ،سیالکوٹ میں پاکستان کے مقبول ہسپتال گھرکی ہسپتال لاہور سے ڈاکٹر یاسراقبال ساہی کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن شام 04:00 بجے سے رات 08:00 بجے تک بیٹھنگے ۔
اگر اب کو ہڈی ،پٹہ،جوڑ،پاوں کا درد ،کمر درد،گردن کا درد ،پٹھوں کا درد،گھٹنوں کا درد ،جوڑوں کی تبدیلی ،سپورٹس انجری کی شکایت ہو- تو ڈاکٹر صاحب کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں،
DR. YASIR IQBAL SAHI ڈاکٹر یاسر اقبال ساہی
M.B.B.S, F.C.P.S (Ortho) ایم بی بی ایس ۔ ایف سی پی ایس (آرتھو)
Consultant Orthopedic & Spine Surgeon
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن
📞For Appointment: 0307 9616506 (WhatsApp)
🗓️Check Up Days: Monday, Tuesday, Wedneday, Friday & Saturday (Thursday & Sunday Off)
⏰TIME: 04:00 PM to 08:00 PM
اوقات کار:04 بجے سے رات8 بجے تک۔
🏥Shabbir Hospital, Bank Road ,Daska, Sialkot
شبیر ہسپتال، بینک روڈ ڈسکہ سیالکوٹ
♥️Emergency Services 24/7♥️
bestorthropedicsurgeon spinesurgeon SpineHealth Surgery kneepain emergency traumahealing healthylifestyle physicalhealth backpain Daska sialkot sambrial pasroor arthritis aclinjury sportsinjury totalkneereplacement totalhipreplacement JointReplacement PainFreeLife Orthopaedics