09/09/2025
شیر شاہ بند جلد توڑ دیا جانے گا ۔
بلوچستان، سندھ اور ڈیرہ غازی خان سے آنے والی تمام ٹریفک کو ڈیرہ غازی خان میں ہی روک دیا گیا ہے ریلوے ٹریک بھی بند کر دیا گیا ہے
ہیڈ محمد والہ راستہ متبادل طور کھول دیا گیا ہے
پانی کا طوفانی ریلہ شجاع آباد کی آبادیوں کی طرف آئے گا درمیان میں قصبہ جات والے افراد تیاری کرلیں
شیر شاہ کی سطح سمندر سے بلندی 390 فٹ
شجاع آباد شہر 379
خدابخش والا 370
علی پور سادات 355
جلالپور پیر والا 344
فٹ ہے