16/09/2025
📢 پچھلے 40 سال سے پولیو ویکسین کے خلاف پروپیگنڈہ کیا گیا، اور اب بچوں کی کینسر ویکسین کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
یاد رکھیں! دنیا کو ہماری آبادی کم کرنے کی فکر نہیں، بلکہ وہ تو سستے مزدور ہم سے ہی لیتے ہیں۔
یہ بات کہ ویکسین سے مرد نامرد یا عورتیں بانجھ ہو جاتی ہیں 👉 صرف جھوٹ ہے!
🙏 خدارا کسی پروپیگنڈہ کا حصہ نہ بنیں۔
اپنے بچوں کو ویکسین ضرور لگوائیں تاکہ وہ محفوظ مستقبل جی سکیں۔ 🌸
1. حکومت ایسے پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایکشن لے۔
2. سچائی پر مبنی آگاہی مہم چلائی جائے۔
3. والدین اور نوجوانوں کو ویکسین کے فائدے اور حفاظت کے بارے میں درست معلومات فراہم کی جائیں