
03/07/2025
شوگر کے مریضوں میں ہاتھ پیر کیوں سن ہو جاتے ھیں ؟؟؟؟
کیونکہ جیسے ھی جسم میں شوگر کی مقدار زیادہ ہو جاتی ھے تو یہ آپ کے ہاتھوں اور پیروں کے عصبی ریشوں کو متاثر کر دیتی ھے جس سے اکثر مریضوں کے ہاتھ پیر سن ہوجاتے ہیں، ان میں سوئیاں چبھنے یا جھنجھناہٹ کا حساس ہوتا ہے۔ ذیابیطس کی دیگر علامات یہ ہیں، پیشاب زیادہ آنا، بہت زیادہ پیاس لگنا، خشک منہ، جلد میں خارش، سانس سے پھلوں جیسی بو آنا، پیروں اور ہاتھوں میں درد یا سن ہونا، بھوک بڑھنا، جسمانی وزن میں اچانک کمی اور زخم کا جلد ٹھیک نہ ہونا۔۔۔۔
اگر آپ بھی شوگر بلڈ پریشر معدہ تیزابیت قبض یا دیگر جملہ امراض میں سے کسی مرض کا شکار ھیں اور اپنے علاج سے مطمن نہی ھے اور آپ کی شوگر کنٹرول میں نہی ھے تو تمام ریکارڈ کے ساتھ تشریف لاہیں اور اپنا مکمل معائنہ کروائیں ۔۔۔
For appointment
Contact at 03338565968' 03409602966'