16/09/2022
کرم ہسپتال نزد بلال مسجد نیو سٹی چوٹی زیرین اب نیشنل میڈیا کی بھی توجہ کا مرکز بن چکا خدمت کا دوسرا نام کرم ہسپتال ڈاکٹر آصفہ کرم ڈائیٹس اینڈ نیوٹریشن
چوٹی زیرین کوٹ چھٹہ اور گردو نواح کے عوام کے لیے صحت کے میدان میں ایک اور خوشخبری کرم ہسپتال نزد بلال مسجد نیو سٹی چوٹی زیرین خدمت میں سب سے آگے
جی ھاں اب چوٹی زیرین جیسے پسماندہ شہر میں لاہور جیسے ترقی یافتہ شہر کے طرز کی صحت سہولیات مہیا کر رہا ہے کرم ہسپتال
UVAS
یونیورسٹی سے ڈاکٹر کی ڈگری لے کر
" سر گنگا رام " جیسے ھاسپٹل میں پریکٹیس کرنے والی ڈاکٹر
اپنے وسیب اپنی دھرتی ماں کی خدمت کے لیے اب آپ کے شہر چوٹی میں صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک مریضوں کا چیک اپ کریں گی
ڈاکٹر آصفہ کرم
آپ کو آپ کی صحت اور جسمانی حالت کے مطابق آپ کی خوراک کے متعلق رہنمائی کریں گی
جس سے آپ بہت سی موزی امراض پہ کنٹرول اور کمی لا سکتے ہیں
اب حد سے زیادہ موٹاپا یا کمزوری کوئی مسئلہ ہی نہیں
وزن کا بڑھنا یا سکڑا پن بالکل قابل علاج ہے
معدہ
دل
گردے
جگر
شوگر
ہیپاٹائیٹس ( یرقان )
خون کی کمی
بلڈ پریشر
PCOS
حمل کے مسائل
جوڑوں اور ہڈیوں کا درد
کینسر
جیسی موزی امراض میں مبتلا مریض فوری چیک اپ کروائیں
اور اپنا ڈائیٹ چارٹ بنوائیں
خاص طور وہ خواتین و حضرات جو وزن میں اضافے یا موٹاپے اور جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں وہ فوری چیک اپ کروائیں
چھوٹے بچے جو سکڑے پن کمزوری خون کی کمی جیسے مسائل کا شکار ہیں
اور وہ مریض جو بھوک اور نیند کی کمی کے مسائل سے دوچار ہیں پہلی فہرست میں چیک اپ کروائیں
دوران حمل الٹی متلی قے اور کمزوری اور مزکورہ تمام مسائل سے نجات پائیں
خدمت کا دوسرا نام
کرم ہسپتال نزد بلال مسجد نیو سٹی چوٹی زیرین
برائے رابطہ :
03337043505
03086382427
45 News کرم ہسپتال چوٹی زیرین