25/08/2025
انشاءاللہ 29/8/2025بروز جمعہ کو حسنین کلینک اینڈ فارمیسی نیو سٹی چوٹی زیرین مین فری کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں فری چیک اپ ۔فری ای سی جی ۔فری ایکو کارڈیو گرافی فری شوگر ٹیسٹ کیے جائیں گے۔۔۔۔۔ فری ادویات بھی فراہم کی جائیں گی
بلڈ ٹیسٹ پہ 40 فیصد رعایت کی جائے گی
0332_85_11_999