Zain Rehab Centre

Zain Rehab Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain Rehab Centre, Mental Health Service, Opposite Govt. Girls High School Sakhi Sarwar Road Gaddai Near Pull Dot, Dera Ghazi Khan.

Providing expert care for addiction and mental health.
نشے اور ذہنی مسائل کے علاج کے لیے مستند سہولیات۔
ہر قسم کے نشے سے نجات
ٹوٹے خوابوں کو جوڑنے کا نام — زین ریہیب سنٹر

09/05/2026

گجرات سے آئے مریض کی حقیقی رائے
ڈیرہ غازی خان میں ایک ہیرا بیٹھا ہوا ہے… لوگوں کو اس کی قدر کرنی چاہیے۔
رابطہ نمبر: 0331.4341212
ایڈریس: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، سخی سرور روڈ، گدائی، نزد پل ڈاٹ، ڈیرہ غازی خان

03/05/2026

آئس کا نشہ بہت زیادہ ہو گیا ہے… نوجوانوں کی جان بچانا ہم سب کا فرض ہے… آئیں میرا ساتھ دیں… میں بنوں گا سہارا۔
آج ہی رابطہ کریں: 03314341212
ایڈریس: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، سخی سرور روڈ، گدائی، نزد پل ڈاٹ، ڈیرہ غازی خان

29/04/2026

Dr Rizwan Ul Husnain Siddiqui Consultant Psychiatrist Arriving at OPD.

28/04/2026

Group therapy in Zain Rehab centre with 5 patients.
0331-4341212

لنک فسٹ کمنٹ میں 👇
27/04/2026

لنک فسٹ کمنٹ میں 👇

26/04/2026

میں بنوں گا آسرا ہر مریض کا جو نشے جیسی بیماری میں مبتلا ہے… آئیں سنتے ہیں مریض کی کہانی، اس کی اجازت کے ساتھ۔
زین ریہیب سنٹر ہر قسم کے نشے سے نجات… یہاں علاج صرف جسم کا نہیں بلکہ ذہنی اور جذباتی بحالی پر بھی مکمل توجہ دی جاتی ہے… تجربہ کار ڈاکٹرز، سائیکالوجسٹ اور تربیت یافتہ عملہ آپ کے پیاروں کی مکمل دیکھ بھال کرتا ہے… پرسکون ماحول، محفوظ رہائش اور مثبت سرگرمیوں کے ذریعے مریض کو نئی زندگی کی طرف لایا جاتا ہے… اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز چرس، آئس، ہیروئن، شراب یا کسی بھی نشے میں مبتلا ہے تو امید ابھی باقی ہے… زین ریہیب سنٹر ایک نئی شروعات… آج ہی رابطہ کریں: 0331 4341212… ایڈریس: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، سخی سرور روڈ، گدائی، نزد پل ڈاٹ، ڈیرہ غازی خان

22/04/2026

الحمدللہ! زین ریہیب سینٹر پاکستان کے جدید ریہیب سنٹرز میں سے ایک جہاں مکمل سہولیات سے مریض کا علاج کیا جاتا ہے ✨
ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں 💙
📍 Address: Opposite Gaddai Girls School, Sakhi Sarwar Road, Near Pull Dot, D.G. Khan
Phone No. 0331-4341212

19/04/2026

کیا آپ اپنے کسی پیارے کو نشے سے نکلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں؟
ہاں لکھیں اگر آپ واقعی چاہتے ہیں

15/04/2026

کبھی کبھی زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ بھی پیار سے کیا جاتا ہے۔
کیونکہ جو انسان نشے میں مبتلا ہو جائے، وہ اپنے فیصلے خود نہیں کر پاتا۔
زین ریہب سنٹر — ہر نشے سے نجات۔
کیونکہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر انسان دوسری زندگی جینے کا حق رکھتا ہے۔
یہاں علاج صرف جسم کا نہیں، بلکہ ذہن، روح اور ارادے کا بھی ہوتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا
چرس، آئس، ہیروئن، کوکین، انجیکشن، افیون، شراب
یا نشہ آور ادویات میں مبتلا ہے،
تو امید ابھی زندہ ہے۔
ہماری ٹیم میں موجود ہیں
کوالیفائیڈ ڈاکٹرز، کلینیکل سائیکالوجسٹ، سائیکیٹرسٹ،
سپیرچول تھیرپسٹ، موٹیویشنل تھیرپسٹ اور عالم دین،
جو مکمل ذہنی اور روحانی بحالی پر یقین رکھتے ہیں۔
مریضوں کے لیے انڈور گیمز
لوڈو، کیرم، شطرنج
اور آؤٹ ڈور سرگرمیاں
فٹبال، والی بال، ٹینس بال، یوگا
بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
یاد رکھیں…
فیصلہ مریض نہیں لیتا…
یہ فیصلہ ان سے پیار کرنے والے لیتے ہیں۔
زین ریہب سنٹر — آزادی کا قدم۔
آج ہی اٹھائیں۔
برائے رابطہ: 03314341212
ایڈریس:
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، سخی سرور روڈ، گدائی
نزد پل ڈاٹ، ڈیرہ غازی خان

11/04/2026

اسلام آباد سے مریض نے کیوں چنا زین ریہیب سنٹر؟
نشہ ایک بیماری ہے، اور اس کا علاج ممکن ہے۔
دیکھیے ایک مریض کی اپنی کہانی — اس کی زبانی، اس کی recovery کا سفر۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشے کا شکار ہے، تو آج ہی قدم اٹھائیں۔
Zain Rehab Center — جہاں سے نئی زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔
📍 پتہ: بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، کوئٹہ روڈ، گدائی، نزد پل ڈاٹ، ڈیرہ غازی خان
📞 رابطہ: 03314341212
👉 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں

10/04/2026

Address

Opposite Govt. Girls High School Sakhi Sarwar Road Gaddai Near Pull Dot
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Rehab Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share