10/09/2025
جلالپور بند کے پاس ریسکیو ۱۱۲۲ کی کشتی کو حادثہ ' درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی ۔
مرکزی مسلم لیگ اور ریسکیو کے اداروں کا بروقت آپریشن سب کو بچا لیا گیا ۔۔۔ الحمدللہ
اللہ تعالیٰ پانیوں میں اترے ان سب کارکنان کی حفاظت فرمائے ۔
ماؤں کے یہ لعل ہم سب کا قرض اتار رہے ہیں