Homeo senter

Homeo senter health
treatment with homeo pethi

موٹاپے کیلئے ہومیو پیتھک دوا کا استعمال کیجیے ۔
30/05/2025

موٹاپے کیلئے ہومیو پیتھک دوا کا استعمال کیجیے ۔

جوڑوں کے درد پٹھوں کے کھچاؤ اور درد کی ہومیو پیتھک دوا ۔۔ہومیو پیتھک علاج معالجہ کے لئے رابطہ کریں ۔03338561904
30/05/2025

جوڑوں کے درد پٹھوں کے کھچاؤ اور درد کی ہومیو پیتھک دوا
۔۔ہومیو پیتھک علاج معالجہ کے لئے رابطہ کریں ۔03338561904

13/04/2025

پوڈوفائلم 200 ہر گھر کے لئے ضروری دواء ہے۔

اس دواء کا ہر گھر میں ہونا اشد ضروری ہے۔ہر گھر میں بچہ ضرور ہوتا ہے۔ دنیا کے ہر بچے کو موشن ضروری لگتے ہیں۔ بچوں کے موشن کی اکثر دواء پوڈوفائلم ہی ہوتی ہے۔ پوڈوفائلم موشن بچپن سے لے کر 7,8 سال کی عمر تک لگتے ہیں۔

اگر کسی بچے کو سبز رنگ کے موشن لگیں ، پانی کی طرح پتلے موشن لگیں ، اتنے زیادہ موشن ہوں کہ بچے کا پانی ختم ہوجائے تو اس موشن کی دواء پوڈوفائلم 200 ہے۔ ایک قطرہ ایک چمچ پانی میں ڈال کر دیں ۔ ان شاء اللہ ایک گھنٹے میں آرام آجائے گا۔ 24 گھنٹے کے بعد اگر کسی دوسری خوراک کی ضرورت ہو تو دوسری خوراک دے سکتے ہیں۔ تیسری خوراک کسی بھی صورت میں نہیں دینی ہے۔

اگر بچے کی عمر دو سال سے کم ہو، تو پوڈوفائلم 30 دینی ہے۔ ہر چار گھنٹے کے بعد ایک قطرہ دیں۔ ٹوٹل چار قطرے دینے ہیں۔ ان شاء اللہ بالکل آرام آجائے گا۔

دانت نکالنے کے زمانہ میں جو بچوں کو موشن لگتے ہیں، اس کی دواء بھی پوڈوفائلم 200 ہے۔دانت نکالنے کے زمانہ میں بچے کو جب بھی موشن لگیں تو پوڈوفائلم 200 کا ایک قطرہ دیں۔ اس سے موشن ختم ہوجائیں گے۔ بچہ دانت بھی آسانی سے نکال لے گا۔ یہ دواء دانت نکالنے میں بچے کی مدد کرتی ہے۔

یہ دواء کسی بھی بڑے ہومیوپیتھک سٹور سے پاکستان کے ہر شہر سے مل جائے گی۔

دواء جرمنی شوابے یا ریکوج کی خریدیں۔

گردے میں پتھری کا ہومیوپیتھی میں بہترین علاج ہے ہمارے پاس کڈنی کریشر ڈراپ موجود ہیں جن کے استعمال سے ہر قسم کی پتھری ٹوٹ...
07/04/2025

گردے میں پتھری کا ہومیوپیتھی میں بہترین علاج ہے
ہمارے پاس کڈنی کریشر ڈراپ موجود ہیں جن کے استعمال سے ہر قسم کی پتھری ٹوٹ کے نکل جاتا ہے
گردے میں درد پیشاب میں دشواری روکاوٹ یا خون ملا پیشاب آنا ان سب علامات میں کڈنی کریشر ڈراپ کے استعمال سے فوری افاقہ ہوتا ہے آپ یہ ڈراپس آنلائن بھی منگوا سکتے ہیں
03487201745call Only

05/04/2025

مردانہ کمزوری ٹائمنگ کی کمی سرعت انزال والے مریض رابطہ کریں 03487201745

23/03/2025

علاج سے پہلے مریض سے فیس اور دوا کا معاملہ طے کرلیں، اور یہ مریض کی طرف سے ہونا چاہے، یہ مریض کا حق ہے کہ وہ پہلے ڈاکٹر کی فیس اور ایک دن کی دوا کے پیسے اور بیماری کے علاج کا دورانیہ پوچھ لے۔۔۔۔ یہی بات ہیلتھ کیئر کمیشن کے MSDS میں بھی لکھی ہے کہ مریض علاج سے پہلے اپنی Satisfication تسلی کرلے اور ڈاکٹر کا کام ہے کہ وہ مریض کو مناسب جواب دے۔۔۔۔ وہ کہہ دے کہ میری فیس اتنی ہے، اور آپ کی بیماری کی نوعیت کے اعتبار اور جتنا ٹائم دوا نکالنے میں لگے گا، اس کی فیس اور دوا کی قیمت علیحدہ سے ہوگی، دوا کی قیمت اور ایک دن کی دوا ، دوا کی کلاس پر مبنی ہوگی، جو کہ ایک دن کی اتنی بن سکتی ہے۔۔۔ اور آپ کا مرض دو یا تین ماہ تک کے علاج کا متقاضی ہے، لیکن یہ کوئی Surity نہیں، بعض اوقات پہلے ہی ہفتہ آرام آجاتا ہے اور بعض مریض اور مرض کی نوعیت کے اعتبار سے زیادہ عرصہ علاج کرنا پڑتا ہے، ہمارے اپنے تجربہ میں فلاں مرض کیلئے اتنا عرصہ علاج کروانا ضروری ہے، باقی اللہ کے اوپر ہے، وہ کب آپ کی آزمائش کو ختم کرتا ہے، ہمارا کام ہے کہ دنیاوی لحاظ سے اپنی تعلیم، تجربہ اور مرض کے لحاظ سے بہترین سے بہترین دوا آپ کو دی جائے۔ لیکن شفاء اللہ کے پاس ہے۔۔۔۔ اس طرح مریض کی تسلی کی جائے۔۔۔۔ اور اس کو اعتماد دیا جائے، لیکن کوئی تاریخ مقرر نہ کریں، ورنہ وہ ہر روز آکر آپ کو کہے گا کہ آپ نے اتنے دن کا وعدہ کیا تھا، مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا یا ہر روز فون کرکے آپ کو تنگ کرے گا، ایسے مریض نفسیاتی ہوتے ہیں، ان کا علاج کرنا ہی نہیں چاہے، ان کو کہیں جو آپ کی مرضی کے مطابق علاج کرسکتاہے، آپ اس سے کروا لیں، ہمارا کام اپنے علم کے مطابق آپ کی درست تشخیص کرنا اور علاج کرنا ہے، اس میں کوئی چیز بھی مخصوص نہیں ہوتی، باقی ڈاکٹری فیس اور دوا کے ایک دن کے پیسے کیسی کاغذ پر لکھ کر کلینک پر نمائیاں جگہ پر لگا دیں، اور یہ سب ہدایات اس پر مختصر لکھ بھی دیں، تاکہ مریض کے سوال کرنے پر اس کو کاغذ والے نوٹس کی طرف اشارہ کرکے اسکو پہلے پڑھنے کا موقع دیں، اس کے باوجود کوئی سوال ہو تو تسلی اور ہمدردی سے جواب دیں، لیکن کبھی بھی مریض کے سوال کرنے پر غصہ یا کوفت کا مظاہرہ نہ کریں، آپ ایسی کام کی فیس لیتے ہیں۔ مریض کی بات سننے کی اور اس کی تسلی کرنے کی۔۔۔ یہ آپ کا پروفیشن بھی ہے۔۔۔
۔

22/03/2025

مشت زنی سے نجات حاصل کرنے کے لیے ہومیوپیتھک علاج کرائیں

22/03/2025

Heand preacts
کا homeo pethec say chtkara pye
Watts app Rabta kre

H. pylori is a type of bacteria that can cause stomach ulcers and other gastrointestinal issues. While homeopathy is not...
05/03/2025

H. pylori is a type of bacteria that can cause stomach ulcers and other gastrointestinal issues. While homeopathy is not a substitute for conventional medical treatment, some homeopathic remedies may help alleviate symptoms associated with H. pylori infection. Here are some homeopathic remedies that have been suggested:

Homeopathic Remedies
1. *Hydrastis*: May help with stomach ulcers, heartburn, and digestive issues.
2. *Nux vomica*: May help with stomach pain, nausea, and vomiting.
3. *Carbo vegetabilis*: May help with bloating, gas, and digestive issues.
4. *Lycopodium*: May help with stomach pain, bloating, and digestive issues.
5. *Graphites*: May help with stomach pain, nausea, and vomiting.

Dietary Changes
In addition to homeopathic remedies, making dietary changes can help alleviate symptoms:

1. *Avoid spicy and fatty foods*: Can irritate the stomach lining.
2. *Eat smaller, more frequent meals*: Can help reduce symptoms.
3. *Include probiotics*: Can help maintain a healthy gut microbiome.
4. *Stay hydrated*: Drink plenty of water throughout the day.

Important Note
While homeopathic remedies may help alleviate symptoms, they are not a substitute for conventional medical treatment. If you suspect you have an H. pylori infection, consult a healthcare professional for proper diagnosis and treatment. Antibiotics are typically prescribed to treat H. pylori infections.

26/01/2024

مردانہ بانجھ پن کا علاج بذریعہ ہومیو پیتھک

جوڑوں کے درد کے بہترین علاج کیلئے ہومیوپیتھی علاج پے فوکس کریں 03338561904
14/01/2024

جوڑوں کے درد کے بہترین علاج کیلئے ہومیوپیتھی علاج پے فوکس کریں
03338561904

14/01/2024

ہومیوپیتھک ہیلتھ سینٹر 03338561904

Address

Khad Market Wali Gli Chhok Chrhta
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo senter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share