Jinnah Surgical Complex Kot Chutta

Jinnah Surgical Complex Kot Chutta جناح سرجیکل کمپلیکس ،جھوک روڈ کوٹ چھٹہ ،ڈیرہ غازی خان
(1)

03/05/2025

جناح سرجیکل کمپلیکس کوٹ چھٹہ میں کوالیفائڈ ڈسپنسر کی فوری ضرورت ہے۔
Contact # 03365600026
03333852100

🚨🚨🚨اہل علاقہ کے لیے خوشخبری 🚨🚨🚨🚨۔                                                                      جناح سرجیکل کمپلی...
20/03/2024

🚨🚨🚨اہل علاقہ کے لیے خوشخبری 🚨🚨🚨🚨۔

جناح سرجیکل کمپلیکس جھوک روڈ کوٹ چھٹہ
انشااللہ 22,23 مارچ 2024 بروز جمعہ ہفتہ ایک گرینڈ کیمپ جس میں فری الٹرا ساؤنڈ ، فری میڈیکل اور سرجیکل چیک اپ کیا جائے گا مزید یہ کہ رمضان کریم کے ہر جمعہ فری شوگر کیمپ کیا جارہا ہے جس میں ماہر/سپشلسٹ ڈاکٹر واصف اقبال صاحب شوگر کے مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔۔اس کے علاوہ اس مبارک مہینے میں ہر قسم کے آپریشن اور ڈیلیوریز پر 50 % ڈسکاؤنٹ دی جا رہی ہے ۔ ضرورت مند حضرات موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شئیر کریں ۔
جزاک اللہ خیر۔

رابطہ نمبر 0336560002

احتیاطی  تدابیر ایک با ر ضرور پڑھیں اور عمل کرنے کی کوشش کریں ۔ صدقہ جاریہ سمجھ کے شیئر کرتے جائیں ۔
22/09/2023

احتیاطی تدابیر ایک با ر ضرور پڑھیں اور عمل کرنے کی کوشش کریں ۔
صدقہ جاریہ سمجھ کے شیئر کرتے جائیں ۔

31/08/2023
🔥اہل علاقہ کے لیے خوشخبری🔥جناح سرجیکل کمپلیکس جھوک روڈ کوٹ چھٹہ میں انشااللہ ۳ ستمبر ۲۰۲۳بروز اتوار اور ۴ ستمبر ۲۰۲۳ برو...
27/08/2023

🔥اہل علاقہ کے لیے خوشخبری🔥

جناح سرجیکل کمپلیکس جھوک روڈ کوٹ چھٹہ میں
انشااللہ ۳ ستمبر ۲۰۲۳
بروز اتوار اور ۴ ستمبر ۲۰۲۳ بروز سوموار

گرینڈ فری میڈیکل سرجیکل اور الٹراساؤنڈ فری کیمپ کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔
جس میں تمام مریضوں کا فری چیک اپ اورفری الٹراساؤنڈ کیا جائیگا ۔
مزید یہ کہ سپیشلسٹ سرجنز اور پروفیسرز کی زیر نگرانی ہیلتھ کارڈ پر فری آپریشنز کیے جا رہے ہیں ۔

ضرورت مند حضرات جلد از جلد رابطہ کر کے اپنے کوائف کو ویریفائی کروا لیں ۔

سدا صحت مند اور سلامت رہیں

شکریہ

انتظامیہ جناح سرجیکل کمپلیکس

رابطہ نمبر۔ 03365600025

28/04/2023

سائنس معجزات کا انتظار نہیں کرتی
‏ جرمنی میں دماغ کے اندر ایک الیکٹرانک چپ لگا کے، دماغ کو سگنل بھیج کر پارکنسن کا مسئلہ حل کر دیا، یہ بہت بڑی ایجاد ہے اگر ہم سمجھیں اور غور کریں😞

آپ بھی ویڈیو دیکھیں اور سائنس کی تمام عظمتوں سے لطف اندوز ہوں جن سے ہم شروع دن سے انکاری رہے ہیں اور آج تک جُوتے کھا رہےہیں 😞

اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ اس کا ہیلتھ سیکٹر اس لیے نہیں ٹھیک ہو رہا کیونکہ جن کے پاس اختیار ہے ان کا علاج اس ملک میں نہیں ہوتا اور جن کا ہوتا ہے ان کے پاس اختیار نہیں ۔

‼️🚨MONKEY POX ALERT 🚨‼️
27/04/2023

‼️🚨MONKEY POX ALERT 🚨‼️

Rescue 1122 PunjabEid Day Emergency Update کیسی عید ہے، 2 دن میں 4 ہزار سے زائد ایکسیڈنٹ اور 38 افراد موقع پہ جاں بحق،پل...
25/04/2023

Rescue 1122 Punjab
Eid Day Emergency Update

کیسی عید ہے، 2 دن میں 4 ہزار سے زائد ایکسیڈنٹ اور 38 افراد موقع پہ جاں بحق،

پلیز اپنے بچے اور موٹر سائیکل دونوں کا دھیان رکھیں 80 فی صد سے زائد ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل کے ہیں

لاہور: عید کے دوسرے روز 1995 روڈ ایکسیڈنٹ پہ فوری ریسکیو سروسز فراہم کیں گئیں، ترجمان ریسکیو

لاہور: پنجاب بھر میں ایکسیڈنٹ سے2204 لوگ زخمی اور 16افراد کی اموات واقع ہوئیں، ترجمان ریسکیو

لاہور: سب سے زیادہ روڈ ایکسیڈنٹ صوبائی دارلحکومت لاہور میں رپورٹ ہوئے، ترجمان ریسکیو

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں عید کے دوسرے روز 344 ایکسیڈنٹ میں 389 لوگ زخمی ہوئے، ترجمان ریسکیو

لاہور: عید کے دوسرے دن پنجاب بھر میں 125فائر کال پہ ریسپانڈ کیا گیا، ترجمان ریسکیو

لاہور: گزشتہ دن سب سے زیادہ 34 فائر ایمرجنسیز صوبائی دارالحکومت میں رپورٹ ہوئیں، ترجمان ریسکیو

لاہور: عید کے پہلے اور دوسرے روز پنجاب بھر میں کل 4050 ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، ترجمان ریسکیو

لاہور: گزشتہ 2 دنوں میں ایکسیڈنٹ میں پنجاب بھر میں 38 افراد جاں بحق ہوئے، ترجمان ریسکیو

ترجمان ریسکیو پنجاب
تاریخ:24اپریل، 2023

دنیا بھر کی طرح پنجاب میں بھی آج سے ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ ہفتہ دنیا بھر میں 24 سے 30 اپریل تک...
24/04/2023

دنیا بھر کی طرح پنجاب میں بھی آج سے ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ ہفتہ دنیا بھر میں 24 سے 30 اپریل تک منایا جاتا ہے ۔

Health Department Punjab Primary & Secondary Healthcare Department

Address

Jhoke Road Tehsil Kot Chutta District Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Surgical Complex Kot Chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share