FSC Medical Students

FSC Medical Students Its create for preparation of NMDCAT. like to share another friends. Like and subscribe my YouTube ch MLT students can applying

Fee Structure & Admission Shedule For HSSC 1st Annual Examination, 2026Last Date : 11-02-2026
19/01/2026

Fee Structure & Admission Shedule For HSSC 1st Annual Examination, 2026
Last Date : 11-02-2026

سکولز/ چھٹیوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن
10/01/2026

سکولز/ چھٹیوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن

10/01/2026

میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہوں گے۔
بورڈ نے 27 مارچ سے امتحانات شروع کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔
پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی منظوری کے بعد میٹرک سالانہ امتحانات کے لیے حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا صاحب نےچھٹیاں آگے بڑھانے کے حوالے سے رائے جاننے کے لیے اپنا فیس بک پیج پر پول کروایا ہوا ہے۔
09/01/2026

وزیر تعلیم پنجاب رانا صاحب نے
چھٹیاں آگے بڑھانے کے حوالے سے رائے جاننے کے لیے اپنا فیس بک پیج پر پول کروایا ہوا ہے۔

اسکولز اور کالجز 12 جنوری کو کھلیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندرتعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق گمراہ کن خبروں سے اجتناب ک...
09/01/2026

اسکولز اور کالجز 12 جنوری کو کھلیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندر

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق گمراہ کن خبروں سے اجتناب کریں، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

شدید سرد موسم کے باعث پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔۔۔نوٹیفیکیشن جاری۔...
08/01/2026

شدید سرد موسم کے باعث پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔۔۔

نوٹیفیکیشن جاری۔۔۔

*`MATRIC EXAMS UPDATE`*لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہوں گے۔ بورڈ نے ...
08/01/2026

*`MATRIC EXAMS UPDATE`*

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہوں گے۔ بورڈ نے 27 مارچ سے امتحانات شروع کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی منظوری کے بعد میٹرک سالانہ امتحانات کے لیے حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔

سرکاری اساتذہ و سربراہان ادارہ متوجہ ہوں
30/12/2025

سرکاری اساتذہ و سربراہان ادارہ متوجہ ہوں

ایم ڈی کیٹ کی پالیسی بنا دی ، نرسنگ سٹوڈنٹس کو 30 ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو
25/12/2025

ایم ڈی کیٹ کی پالیسی بنا دی ، نرسنگ سٹوڈنٹس کو 30 ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو

24/12/2025
06/12/2025
🟩 اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)🔹 اہم نکات:1. عہدہ: ...
07/11/2025

🟩 اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

🔹 اہم نکات:
1. عہدہ: اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

2. مدتِ تقرری:
01 دسمبر 2025 تا 31 مئی 2026

3. عمر کی حد:
21 سے 45 سال

4. ماہانہ معاوضہ:

ہائی سیکنڈری اسکول: 45,000 روپے
ہائی اسکول: 45,000 روپے
مڈل اسکول: 45,000 روپے
پرائمری اسکول: 38,000 روپے

5. تعلیمی قابلیت:

پرائمری اسکول: FA/FSc

مڈل اسکول: BA/BSc

ہائی اسکول: MA/MSc

ہائی سیکنڈری اسکول: MA/MSc
(مضامین کی اہلیت کے مطابق)

🕒 اہم تاریخیں:

1. آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
10 نومبر 2025 تا 20 نومبر 2025

2. میرٹ لسٹ کی تیاری:
25 نومبر 2025 صبح 10:00 بجے تک

3. پری اسکریننگ ٹیسٹ:
26 نومبر 2025

4. انٹرویوز:
27 نومبر 2025 صبح 10:00 بجے سے

5. فائنل میرٹ لسٹ کا اجرا:
28 تا 29 نومبر 2025 شام 5:00 بجے تک

6. اپوائنٹمنٹ آرڈرز کی فراہمی:
30 نومبر 2025

7. کام کا آغاز:
01 دسمبر 2025

⚙️ دیگر ہدایات:

کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔

تعیناتی عارضی (Temporary) بنیادوں پر ہوگی۔

تعلیمی میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر معاہدہ 31 مئی 2026 تک جاری رہے گا۔

مزید معلومات اور آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ:
🔗 https://sti.pesrp.edu.pk/

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FSC Medical Students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to FSC Medical Students:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram