24/12/2025
*الرجی خارش کی اقسام*
الرجی کی پہچان رنگ سے کریں ۔
الرجی زیادہ تر عضلاتی تحریک کی ہوتی ہے
*الرجی خارش عضلاتی اعصابی*
2- عضلاتی اعصابی تحریک کی زیادہ تر خارش یہی ہوتی ہے چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلتی ہے دبانے سے پس یعنی پیپ نکلتی ہے اور خارش کرنے سے رنگ سیاہی مائل ہو جاتا ہے سیاہی مائل زخم ہوگا تو سیاہی مائل آنکھوں کے نیچے ہلکے سیاہی مائل یورک ایسڈ اسے ضرور ہوتا ہے
ٹھنڈی چیزیں کا کثرت سے استعمال سے زیادہ ہوتے ہیں
5 هاضم +4 ملین+اکسیر جدید
*خارش مرہم عضلاتی*
4 ملین 25 تولہ+نیلا طوطا ایک تولہ باریک پاؤڈر بناکے دونوں کو مکس کرلیں ایک تولہ دوائی لے لیں چار پانچ تولہ میں تیل ملا لیں دوائی اپ کی تیار ہے پورے جسم کی مالش کردیں
*خارش عضلاتی اعصابی مالش*
گندھک 100 گرام+ 4 ملین+ نیلا تھوتھا 1 تولہ سرسوں کے تیل سے مکس کرکے دھوپ میں بیٹھا کر لگائیں
15 سے 20 منٹ تک دھوپ میں بیٹھے
*الرجی خارش عضلاتی غدی*
اگر کسی کو کسی جگہ سے الرجی سے خون آ رہا ہو تو یہ عضلاتی غدی ہے
*الرجی کی پہچان*
3- الرجی دانے کی طرح ہوتو اور کسی کسی جگہ پر ہیں تو یہ عضلاتی غدی تحریک کے ہوتے ہیں
محرک دماغ+ 6 تریاق+ 1 ملین+ شربت بزوری
2 - *الرجی عضلاتی غدی* جو خارش کرنے سے جلد کو سکون ملتا ہے خارش کرنے سے خون نکلتا ہے
*الرجی خارش غدی عضلاتی*
4- غدی عضلاتی تحریک کی الرجی سرخ رنگ کے بڑے بڑے دھبے اور دانے کی صورت میں ہوتے ہیں یہ
سارے جسم پر ہوتے ہیں
حب شفاء+اعصابی کهار+1 ملین+ شربت بزوری
صندل کا برودہ 3,4 ماشه اور شربت بزوری ایک چمچ 5 منٹ تک پانی میں بھگو دیں پھر ہلا کر اچھی طرح مکس کرلیں سارا دن ٹھنڈا پانی سے نہاتے رہیں اس ٹھیک ہوگا۔
لسی ایک چمچ+نمک 2 چٹکی + گڑ سے ذائقہ+بیتی یا شہتوت یا آم کا ایک پتہ پیسٹ بناکر پیلائیں
*غدی عضلاتی* خارش بڑے بڑے دانے نکلتے ہیں ایک انچ سے دو انج تک ہوسکتےہیں
حب شفاء+1 ملین+6 تریاق + شربت بزوری 4 بار
*الرجی خارش غدی عضلاتی مرہم* 1
مالش کرنے والی دوائی سے منہ کا خیال کرنا ہے
کافور 1 تولہ+ پانی میں پیسٹ بنا کر مالش کریں
مالش والی دوائی منہ آنکھیں وغیرہ سے بچانا ہے
*الرجی خارش غدی عضلاتی مرہم* 2
ملتانی مٹی 10 روپے کی لےکر پیسٹ بناکر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں جب یہ خشک ہو جائے تو تھوڑا سا پانی اور ڈال کر خارش والی جگہ پر مالش کریں۔
مالش والی دوائی منہ آنکھیں وغیرہ سے بچانا ہے
*الرجی خارش اعصابی کیلئے*
2 ملین+ تریاق تبخیر+ حب صابر
*خارش اعصابی کیلئے مرہم*
نیلا تھوتھا 4 رتی + پانی آدھا کلو لےکر حل کریں پھر خارش والی جگہ پر لگائیں
مالش والی دوائی منہ آنکھیں وغیرہ سے بچانا ہے
*کوئی پچیدہ مریض هوتو*
اگر کوئی مریض ٹھیک نہ ہو رہا ہوتو
اگر کوئی بھی مریض کسی دوائی سی ٹھیک نہ ہو رہا هوتو پھر اسے ملٹی وٹ